المصحف کی
بھائی جان ابھی تک مجھے اردو محفل کا صحیح استعمال نہیںآیا اس لئے اقتباس پیش کرنے سے معذرت قبول فرمائیں
لیکن ورڈ پر آپ کچھ ٹا ئپ کر کے 70کے سائز میں دیکھیں آپ کو بخوبی اندازہ ہو جا ئیگا کہ دو نوں میں شارپنس ایک جیسی نہیں ہے
السلام علیکم جنا ب اشتیاق بھائی
خط قرآنی دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا ہے ۔۔۔لیکن ٹیکسٹ میںتھوڑا سا بھورا پن ہے جیسے کہ اسکین کرنے کے بعد رہتا ہے ٹوٹل بلیک نہیں ہے کیا میرا خیال درست ہے یا کو ئی اور وجہ ہے ؟ِ
لیکن اب تو ہٹلر اسلام کا جھنڈا لیکر مسلمانوںکی صفوں میںنظرآئیگا تو یقیناکفریہ ایوانوں میں کھلبلی مچا ئیگا
اللہ کرے ایساہی ہو
ویسے میری طرف سے بھی مبارک ہو اور ہد یۃ:coffee:
آپ کی فراخدلی حیران کن ثا بت ہو ئی بہت بہت شکریہ
اشی کا کو ئی مطلب نہیںبنتا
اور اشتیاق علی بہت اچھا نا م ہے اور اگر اس کو ’’اشتیاقِ علی ‘‘ق کے نیچے زیر کے ساتھ پڑھیں تو اور بھی معنی ٰکے اندر خوبصورتی پیدا ہو گی
اشتیاق شوق سے ہے
السلام علیکم جناب اشتیاق بھائی
واقعی آپ اردومحفل ’’تناوردرخت‘‘ کے ایک مفید پھل ہیں
لیکن کیا آپ اپنا نام ’’اشی ‘‘ سے تبدیل کرکے کچھ اور نہیںکر سکتے پتہ نہیں کیوں یہ نام عجیب اور مشکل سا لگتا ہے کوئی آسان نام رکھ لیں
برا مت مانئے گا
شکریہ اردو محفل کا واقعی شکریہ
میںبھی کسی سویدا سے کم نہیں ہوں
اردو محفل پر آکر خوش ہو نے کے معاملہ میں
لیکن ابتدائی دنوںمیں ایک دن نبیل صا حب کے دھمکی آمیز انداز نے خا صی قلب پر گرانی کر دی تھی اور مجھے یوںمحسوس ہو اتھا کہ کسی نئی محفل میں میری بے عزتی کی گئی ہے لیکن استا ذ کی ڈانٹ...
السلام علیکم جناب محترم منفرد بھائی
کورل کے بارے میں آپ نے بتا یا کہ یونیکوڈ ہو کر لیجاناممکن نہیںصرف EPSفائل بناکر ہی لے جایا جاسکتا ہے لیکن 2009کے ورڈ میںEPSفائل کا آپشن نہیںہے
:wasntme:
بھائی جان میرا بھی ایک مسئلہ حل کردیں
ان پیج کا ٹیکسٹ تو کورل میںامیپورٹ ہو جاتا ہے لیکن ان پیج سے کنورٹ کرنے کے بعد کورل میںامپورٹ نہیںہو تا
کیا اس کا کو ئی حل ہے ؟؟؟؟