نتائج تلاش

  1. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    توآپ اپنی جنس کی وضاحت کردیں‌ ہی یا شی
  2. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    بھائی جان منطق درس نظامی میں غالبا شروع ہی سے ہے جہاں‌تک دوسرا سوال ہے تو اگر مطلقا ع’’عالم ‘‘ کہا جا ئے تو جواب اثبات میں ہے کہ یقینا عالم دین کا منطق جاننا ضروری ہے اور اگر یہ سوال ہے کہ منطق کے بغیر آدمی عالم نہیں ہو تا تو یہ بات آج کےدور کے لحاظ سے غلط ہے آج کل منطق کا رواج نہیں رہا
  3. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    بھائی جان ابھی تک کئی بار شادی ہو تے ہو تے رہ گئی دعاء کریں‌کہ اب ہو تے ہوتے ہو ہی جا ئے تعلیم میں‌نے دارالعلوم کورنگی کراچی سے حا صل کی ہے کراچی میں ہی رہتا ہوں‌ آبائی تعلق یو پی مظفر نگر سے ہے
  4. مدرس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    میں اپنے تعارف کے لئے حا ضر ہو ں‌ لیکن چو نکہ میں‌مدرس ہو ں‌اس لئے دل چاہا کہ استاذبن کر بیٹھ جاوں طلبہ سوال کریں میں‌ جواب دوں تعارف میں ایک مدرس ہوں‌،عر بی ،صرف ،نحو ،منطق ،علم البلاغہ،اور کچھ فلسفہ بھی جانتا ہوں
  5. مدرس

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان

    دن منانا اگر صحیح ہے تو کیا اکابرین کے مراتب کا خیال رکھنا ضروری ہے یا نہیں‌ مثلا یوم صدیق اکبر رضی اللہ عنہ یوم فاروق اعظم رضی اللہ عنہ یو م عثمان غنی رضی اللہ عنہ یوم علی المرتضی ٰ رضی اللہ عنہ گرفرق مراتب نہ کنی زندیق شوی عظیم المر تبت کا دن بھی اسی اہتمام کے ساتھ ہو نا چاہیئے...
  6. مدرس

    تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

    بڑی ہی خا ص قسم کی خوش آمدید ہے حالانکہ وہ نہیں‌آپ لوگ ان کے گھرمیں زبر دستی دا خل ہو ئے انہوں‌نے تو منع کیا لیکن جب آہی گئے تو وہ آپ کو خوش آمدید کہیں‌گے لیکن اردو محفل پر میں بھی خوش آمدید کہتا ہوں‌
  7. مدرس

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    خود کھوج لگا نے کے لئے جن چیزوں‌کی ضرورت پڑتی ہے وہ بھی سائٹ پر موجود ہیں لہذا اسلامی سائٹس کا وجودبے کار نہیں ،غیر حقیقی اسلام نہیں :timeout:
  8. مدرس

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    میں نے جو دو عدد لنک دیئے ہیں وہ سوفی صد درست ہیں ان کے علما ء دیوبند سے تعلق رکھتے ہیں
  9. مدرس

    شہید راہ حق و خلیفہ مظلوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

    حضرت عثمان کی دس خصوصیتیں ابن عساکر میں ہے،جب حضرت عثمان پر بلوائیوں نے عر صہ حیات تنگ کردیا اور آپ گھر میں محصور ہو گئے اس مو قع پر آپ نے با غیوں کو مخا طب کر تے ہو ئے فر مایا ۔ میری دس خصال میرا رب ہی جانتا ہے لیکن آج تم ان کا لحاظ نہیں کرتے میں اسلام لانے میں چوتھے نمبر پر ہوں رسول...
  10. مدرس

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان

    نو ،اور دس، محرم منایا جا تا ہے یوم علی منایا جا تا ہے یوم قائد اعظم،لیاقت علی خان ،اقبال ڈے وغیرہ خا ص طور پر جشن میلاد کا یہ منانا صحیح ہے اگر ایک یا دو (عظیم قائدین کے لئے صحیح ہے تو با قی کے لئے کیو ں‌صحیح نہیں‌ہے ِِ؟؟
  11. مدرس

    حضرت عثمان ذی النورین

    میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر لکھنا چاہتا ہوں‌لیکن پو سٹ نہیں کر پا رہا کیا مجھے اجازت نہیں‌ اگر نہیں تو کیوں‌نہیں‌ کیسے ہوگی
  12. مدرس

    2009 حج کا عربی خطبہ

    واقعی جناب تجربہ نہیں تھا معذرت چاہتاہوں‌:noxxx:
  13. مدرس

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ویسے مجھے بھی کسی نے ایک بار چھیڑاتھا رات کے تقریبا 3بجے فون بجا اور میں نے ریسیور اٹھا کر ہیلو کہا کیا آپ سورہے تھے ؟ آواز کسی خاتون کی تھی جی ہاں؟ میں نے بھی اخلاقا کہا ۔ خاتون کا جواب آیا ابھی میں نے خواب دیکھا ہے ، قائد اعظم خواب میں تشریف لا ئے اور فر مایا کہ سو تی ہو ئی قوم کو جگا...
  14. مدرس

    2009 حج کا عربی خطبہ

    اگر کسی صا حب کے پا س ایسا کو ئی لنک ہے جسمیں عربی خطبہ حج 2009 کا ہو تو براہ کرم یہاں پو سٹ کردے اور اگر اردو تر جہ بھی مل جا ئے تو غنیمت ہے
  15. مدرس

    تعارف میر ے بارے میں کچھ جانیے

    بھائی جان معصوم صا حب یہ نکا ح کے لئے نہیں ’’اردومحفل‘‘ پر بلارہےہیں شرمائیے نہیں واپس آکر جزاک اللہ تو کہ دی جیئے
  16. مدرس

    السلام علیکم جنا ب کیا آپ کو عربی آتی ہے

    السلام علیکم جنا ب کیا آپ کو عربی آتی ہے
  17. مدرس

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    بغیر فیس کے وکا لت کر تے ہو ئے( ’’یا اچھا گمان رکھتے ہو ئے ‘‘)ان کی مراد در اصل یہ ہیکہ اصلی تعلیم اسلام تو بہت صاف اور واضح ہے لیکن عاملین اسلام (جو کہ سو فیصد اسلام پر عمل کرتے ہوں وہ کہیں بھی نہیں لیکن بھائی جا ن صحابہ کرام کے بعد تو ہم کسی کو بھی سو فیصد اسلام پر قائم نہیں کہ سکتے...
  18. مدرس

    جیو اور جنگ کی نرالی صحافت

    بلکہ کل یا پرسوں‌جنگ کے کسی کالم نگار نے تو یہاں‌تک لکھا کہ پاکستان کے حکم ران زانی اور شرابی رہے ہیں‌ اگر یہی زبان ہمارے قلم کار استعمال کریں تو کیا یہ مہذب قوم کی نشانی ہے جن کو ہم دانشوران ملت کہتے ہیں فیا للعجب
  19. مدرس

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    ایک عددآڈیو ڈیٹا بیس ویب سائٹ www.holypearls.com ایک عدد اسلامی کتا بوں‌کا ذخیرہ کی ویب سائٹ www.rahesunnat.com
Top