آپ ویسے ہی خوبصورت ہیں پھر اتنے بیش قیمت زیورات پہننے کی کیا ضرورت ہے۔ آپ کو پتہ ہے اس سے غریب اور مفلس خواتین کی دل شکنی ہوتی ہے۔ ان بے چاریوں کو تو دو وقت کی روٹی بھی بمشکل نصیب ہوتی ہے اور پھر دولت کی نمائش کو تو اللہ تعالیٰ بھی پسند نہیں فرماتا۔
یہ کہہ کر ڈاکوؤں نے زیورات سے لدی پھندی...