نتائج تلاش

  1. سویدا

    عربی یونی کوڈ قدریں

    اب اس کا کیسے پتہ چلے گا کہ یہ کونسی زبان کا کوڈ ہے ؟
  2. سویدا

    اردو عربی املا تصحیح

    اعجاز صاحب لنک فراہم کرنے کا بے حد شکریہ میرا مطلب ایک لغت نہیں‌تھا بھلے اردو کی الگ ہو اور عربی کی الگ از راہ کرم عربی لغت کا لنک بھی فراہم کردیں‌یا اس بارے میں‌مناسب رہنمائی فرمادیں شکریہ
  3. سویدا

    اردو عربی املا تصحیح

    میں نے اردو عربی املا تصحیح‌کے حوالے سے محفل پر موجود کافی سارے دھاگے کا مطالعہ کیالیکن میں‌از خود کسی نتیجے پر نہیں‌پہنچا کہ اب میں‌کونسی لغت اتاروں‌تاکہ ورڈ میں‌اردو عربی کی تصحیح کی سہولت حاصل کرسکوں از راہ کرم اس بارے میں‌میری رہنمائی فرمائیں‌اور اس لغت کا لنک بھی جہاں‌سے اسے اتارا جاسکے...
  4. سویدا

    صوتی کی بورڈ

    کوشش جاری ہے بہت جلد بن جائے گاانشاء اللہ محفل کی مہربانی سے کچھ سیکھا ہے ورنہ شٹ ڈاون کے علاوہ کچھ نہیں‌آتا تھا سو وقت تو لگے گا :battingeyelashes:
  5. سویدا

    عربی یونی کوڈ قدریں

    میرے دو سوال ہیں‌ از راہ کرم میری رہنمائی فرمائں پہلا سوال : عربی اور اردو کی یونی کوڈ اقدار میں‌کیا فرق ہے اور کہاں‌کہاں‌فرق ہے ؟ دوسرا سوال : میں‌نے عربی یونی کوڈ کی قدروں‌کا چارٹ ‌تو اتار لیا ہے لیکن وہاں چار چارٹ ہیں‌، ان چاروں میں‌کیا فرق ہے ؟ وہ چار درج ذیل ہیں‌: U0600 u0750...
  6. سویدا

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    اذکار وعبادات جتنے بھی ہیں‌وہ سب کے سب منصوصی ہیں‌ان کے اندر ہم اپنی عقل یا اپنی مرضی یا اپنی چاہت نہیں‌چلا سکتے کیا قرآن حدیث سنت صحابہ کے عمل میں‌بطور ذکر کے ناچنا رقص کرنا کسی حدیث یا روایت سے ثابت ہے ؟
  7. سویدا

    فونٹ القلم فواد فونٹس

    اشتیاق بھائی وہ تصحیحات ہوگئیں ؟
  8. سویدا

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    ہر حال اور ہر دور میں‌اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
  9. سویدا

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    رقص سے روح‌کو تسکین ملتی ہے :) ’’شیطانی روح‘‘
  10. سویدا

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    جی ہاں‌بالکل یہی اسلامی معاشرہ ہے اب آپ کو اس سے بھی اختلاف ہے :)
  11. سویدا

    عربی فونی ٹیک کی بورڈ

    اعجاز صاحب آپ کے دیے گئے ربط پر عربی صوتی تین کی بورڈ میں‌ہے ان میں‌بہترکونسا رہے گا عربی فونیٹیک
  12. سویدا

    بلیک واٹر پاکستان میں‌کام کر رہی ہے۔ امریکی حکومت

    لگتا ایسا ہے کہ طالبان کے جن رہنماوں پر سے پابندی ہٹائی ہے عنقریب اب وہ کسی اور ملک میں‌نمودار کیے جائیں‌گے
  13. سویدا

    عربی یا اردو او سی آر کی ضرورت

    نبیل بھائی ! پہلی بات یہ کہ میں‌ابھی بالکل نوآموز طفل مکتب ہوں‌میرے کیا تجربات ہوں‌گے تھوڑا بہت استعمال کے بعد جو میں اپنی دانست میں‌اب تک سمجھا ہوں‌وہ یہ کہ قارئ الآلی ورژن 8 ذہبی زیادہ بہترہے میں نے ریڈایریس 11 پروفیشنل اور قارئ الآلی دونوں‌پر ایک ایک صفحہ چیک کیا قارئ الآلی کا نتیجہ زیادہ...
  14. سویدا

    عربی فونی ٹیک کی بورڈ

    اعجاز صاحب آپ نے جو کی بورڈ عنایت کیا ہے کی بورڈ کی تصاویر سے ادیکھ کر پتہ چلا کہ وہ توعربی انداز میں‌ہے اور جبکہ مجھے عربی فونی ٹیک کی بورڈ کی ضرورت ہے
  15. سویدا

    اسکینر کونسا لیا جائے؟

    عارف بھائی کینن سی آئی ایس پاکستان میں‌دستیاب ہی نہیں‌ہے کراچی میں کینن کے شوروم سے معلوم کیا تو انہوں نے یہ جواب دیا
  16. سویدا

    عربی یا اردو او سی آر کی ضرورت

    باسم بھائی آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ میری مشکل آسان کردی آپ نے اللہ آپ کو جزائے خیر دے ، آمین
  17. سویدا

    اسکینر کونسا لیا جائے؟

    نویدبھائی بین کیو کے اچھا ہونے کی وجہ تو بتادیں‌کوئی خاصیت
  18. سویدا

    فرقان جاوید کے خالق ، جناب عبدالعزیز خالد انتقال کر گئے

    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ان کی اردو تحریر میں‌عربی زبان کی چاشنی شامل تھی اردو میں‌عربی کے الفاظ کی آمیزش اور عربی تراکیب کا اردو میں‌بہترین استعمال عبدالعزیز خالد کا خاصہ تھا ان کی کتاب العلم نامی کیا کسی کے پاس موجود ہے ؟
  19. سویدا

    عربی یا اردو او سی آر کی ضرورت

    صخر کا قاری الآلی رزلٹ کے اعتبار سے readiris واقعی زیادہ اچھا ہے
Top