آپ کی رہنمائی کا ہمیشہ کی طرح بہت بہت شکریہ !
شہر زاد فونٹ میرے پاس موجود ہے وہ بھی عربک ٹائپ اور محفل نسخ کی طرحکافی زبانوں کے لیے ہے
میل ایڈریس ذپ کردیا ہے
میں ایک عربی نسخ فونٹ کو یونی کوڈ بنانا چاہ رہا ہوں
جو عربی اردو اور فارسی پر عبور رکھتا ہوں
اگر محفل کا کوئی ساتھی مجھے ایسا عربی نسخ یونی کوڈ فونٹ بتادے جس میںحروف کی
زیادہ سے زیادہ شکلیں ہوں تاکہ میںاس پر اس عربی فونٹ کو منتقل کرسکوں
عربک ٹائپ یا محفل نسخ فونٹ میںحروف کی اشکال بہت ہی...
اس کتاب کے مطالعے کے دوران مجھے بھی یہ خیال بارہا آتا رہا کہ ہر ہر چیز کو
یہودیوں کے ساتھ جوڑدیا گیا ہے
اور اس قسم کی باتیں امت مسلمہ میںمایوسی پیدا کرتی ہیں
عارف بھائی آپ نے کئی بار یہ بات بتائی ہے کہ اینٹی وائرس کی سیٹنگ میںجاکر فضول آپشن آف کیے جاسکتے ہیں
کیا ان فضول آپشن کی نشاندہی کردیںگے یا یہ کہ ایک کمپیوٹریا لیپ ٹاپ کے لیے اینٹی وائرس میںضروری چیزیںکیا کیا ہیں؟
اقبال کی شاعری میںملا کا کردار
شاہ نواز فاروقی
دس بارہ سال تک طالبان کی مسلسل حمایت کے بعد جو لوگ اچانک اُن کے خلاف ہوگئے ہیں اُن میں ایک نام ملک کے معروف کالم نویس ہارون الرشید کا بھی ہے۔ وہ طالبان اور ان کی ملاّئیت کے خلاف ہوگئے ہیں تو خیر یہ اُن کا ذاتی مسئلہ ہے‘ مگر وہ اپنے ایک کالم میں...
بالکل صحیح فرمایا
یا ایھا الذین امنوا لا یسخر قوم من قوم عسی ان یکونو خیرا منہم ولا نساء من نساء عسی ان یکونوا خیرا منہن
ولا تلمزوا انفسکم ولا تنابزوا بالالقاب بئس الاسم الفسوق بعد الایمان