مہ جبین آنٹی میرے اور محمود کی طرف سے سلام قبول کیجئے:)
کیسی ہیں آپ؟
آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر بہت پریشانی ہوئی
خدا خیر کرے ہوا کیا ہے؟
کیا کسی سے ناراض ہیں آپ؟
کوئی گلہ ہے کسی سے؟
کسی کی کوئی بات بری لگی آپ کو؟
آنٹی جی کچھ تو ہے ضرور
آپ ناراض ناراض سی لگ رہی ہیں
پلیز آپ بتائیے تو سہی کہ کچھ...