نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    او کے بھیا اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اور ہاں بھیا ہمیں بھی یاد رکھیئے گا پارٹی میں:)
  2. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ہاں ناں بھیا آج آپ کو خوشی ہوئی تو دیکھیں میں بھی کتنی خوش ہوں:):):) بس بھیا خدا آپ کو ہمیشہ یوں ہی خوش اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین
  3. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    السلام علیکم بھیا ہاں بھیا یہ ہوئی ناں بات:) محمود ایسے ہی خفا ہو رہا تھا میرے بھیا سے (دیکھا محمود اب تو مان لو کہ میرے بھیا ہم دونوں کو ایک ساتھ یاد کرتے ہیں ایک ساتھ حال پوچھتے ہیں ہمارا ) بھیا محمود آجائے تو میں پہنچاتی ہوں اس تک آپ کی بات
  4. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا پاگل! لوگ کہیں گے میں سچی مچی اتنی ڈراؤنی ہوں ( اور جو میں کہوں کہ تم بندہ بشر سے بہت آگے کی سطح پہ ہو تو مانوگے؟ بندہ بشر تو میں ہوں کہ روٹھ جاتی ہوں خفا ہو جاتی ہوں تم تو فرشتہ ہو محمود:angel: )
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ہاں عندلیب بہنا بہت بہت بہت زیادہ خیال رکھتا ہے محمود میرا ، اتنا زیادہ کہ وہ میری خوشی کے لیے خود کو بھی فراموش کر دیتاہے دنیا کی کسی زبان میں وہ الفاظ ہی نہیں جو میرے محمود کی صرف ایک بھی خوبی بیان کرنے لائق ہو بہنا آپ کو یہ لکھتے ہوئے آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں اور یہ آنسو خوشی کے آنسو ہیں ،...
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    گڑیا آج میں نے اور محمود نے چھٹی کی تھی کہ دونوں کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی سر میں بھی درد تھا سوچا تھا گھر رہ کر آج ہم کچھ آرام کر لیں گے لیکن مہمانوں نے آکر سب سر درد بھلا دیا بس یہی ہو رہا ہے گڑیا آج کل:) آپ کچھ دیر آرام کر لیں ناں تاکہ سر دردکو آرام آجائے
  7. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ناعمہ گڑیا ، گھر میں محمود کے چھوٹے بھائی مسعود کی شادی کی گہما گہمی ہے بس اسی سلسلے میں مہمانوں کی آمد آج کل کچھ زیادہ ہے:)
  8. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    وعلیکم السلام عندلیب سس کیسی ہیں آپ؟ کیا ہو رہا ہے آج کل بہنا @ناعمہ عزیز او ہو کیا ہوا گڑیا سر کیوں دکھ رہا ہے؟
  9. غ۔ن۔غ

    تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں ۔۔۔ میرا تن مور بن کر ناچتا ہے

    تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں ۔۔۔ میرا تن مور بن کر ناچتا ہے
  10. غ۔ن۔غ

    تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں ۔۔۔ میرا تن مور بن کر ناچتا ہے

    تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں ۔۔۔ میرا تن مور بن کر ناچتا ہے
  11. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    خوش رہو گڑیا رانی :) آپ نہیں جانتی کہ آپ اس طرح بولتی ہو تو میرے لبوں پہ بے اختیار کتنی مسکراہٹیں بکھیر دیتی ہیں آپ ابن سعید سعود بھیا کو پتا چل جائے تو آپ کو ضرور انعام سے نوازیں میرے بھیا بلکہ ہمارے بھیا ( ہاں ناں ایسا نہ ہو باقی بہنیں مجھ سے لڑنے نہ لگ جائیں کہ بھیا اکیلے تھوڑیمیرا بھیا ہے...
  12. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    وعلیکم السلام پیاری ناعمہ :) صبح بخیر کیسی ہو گڑیا آپ؟ کیا ہو رہا ہے؟ عائشہ بہنا کیسی ہیں اور گھر میں اور سب؟
  13. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    بھیا آدھے سر کا درد ہو جاتا ہے ہر دو تین دن کے بعد ہی کبھی تو جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن کبھی کبھی بہت تنگ کرتا ہے
  14. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    @ابن سعید بھیا کیسے ہیں آپ؟ بھیا طبیعت ٹھیک نہیں تھی دو دن سے اسلیئے آ بھی نہ پائی تھی ‎سچی بھیا آپ نے یاد کیا؟:):)
  15. غ۔ن۔غ

    غزل : راتوں میں کھڑکیوں کو بجاتا تھا کون شخص : از : منصور آفاق

    کوئی دعا تھی ، يا کوئی نيکی نصيب کی گرتا تھا ميں کہيں تو اٹھاتا تھا کون شخص بہکے ہوئے بدن پہ بہکتی تھی بھاپ سي وہ جسم پر شراب گراتا تھا کون شخص ہونٹوں کی سرخيوں سے مرے دل کے چاروں اور داغ ِ شبِ فراق مٹاتا تھا کون شخص وہ کون تھا جو ديتا تھا اپنے بدن کي آگ بے رحم سرديوں سے بچاتا تھا کون شخص...
  16. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    السلام علیکم
  17. غ۔ن۔غ

    مجھے ہر کیفیت میں کیوں نہ سمجھے۔۔۔وہ میرے سب حوالے جانتا ہے

    مجھے ہر کیفیت میں کیوں نہ سمجھے۔۔۔وہ میرے سب حوالے جانتا ہے
  18. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    شب بيتی ، چاند بھی ڈوب چلا ، زنجير پڑی دروازے میں کيوں دير گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کرو گے بہانا کيا
  19. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ارے ارے کیا کردیا ناعمہ عزیز گڑیا آپ نے ہماری سیدہ شگفتہ بہنا کو " رہا ہوں " بنا دیا:):biggrin:
  20. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    کیا کروں شگفتہ سس یہ درد پتا نہیں کیوں اتنی جلدی جلدی بن بلایا مہمان بن جاتا ہے محمود کی طبیعت بھی بہت ناساز رہی اس کی پریشانی بھی شاید ایک سبب ہو اس کا میڈیسن لیتی ہوں بہنا تو ٹھیک ہوتا درد وہ بھی کبھی تو جلدی اور کبھی کئی کئی روز تک بھی ٹھیک نہیں ہوتا ہے
Top