نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:heehee: ارے مقدس س س س س س :applause: کیا کہوں میں یہ لڑی دیکھ کر بس مسلسل مسکرائے جا رہی ہوں ۔ ۔ ۔:):) اتنی زبردست لڑی آغاز کرنے پر پہلے تو میرے اور محمود کی جانب سے بہت بہت بہت بہت مبارک ہو:angel: آپ نے تو کمال کر دیا مقدس بہنا کہ ایک جملے میں محفلین کا بہت...
  2. غ۔ن۔غ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    شمشاد بھیا آپ سے ہمیشہ میرا ہی پیغام کیوں مس ہو جاتا ہے؟:?: توبہ توبہ خدا نہ کرے جو ہم آپ کو سزا دینے کا سوچیں بھی8) چلیں ہم نے غصہ ختم کر دیا اس امید پر کہ اب ایسا نہیں ہوگا۔
  3. غ۔ن۔غ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    تو لیجئے بھیا ہم بے محل پوسٹ کو بر محل بنا دیتے ہیں اور شکایت کو غصہ میں بدل دیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ "ہمیں شمشاد بھائی پہ غصہ آرہا ہے کہ وہ ہمارے سلام کا جواب نہیں دیتے" اور بھیا جانی غصہ نہ ہوں ناں ۔۔۔:nailbiting: ہم بس بہت ہی جلد یعنی دو چار مہینے میں ڈیڈ لائن متعین کرنے ہی والے ہیں:noxxx...
  4. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    خوش نصیب خوش نصیب وہ نہیں جسے اقتدار مل گیا بلکہ خوش نصیب وہ ہے جس نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اپنی قوم کی تقدیر بدل دی (المنصور)
  5. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    محبت اگر تم کسی سے محبت کرتے ہو تو اسے آزاد چھوڑ دو ۔ ۔ ۔ ۔ اگر وہ تمھاری طرف لوٹ آئے تو اس کی پرستش کرو اور اگر واپس نہ آئے تو سمجھو وہ کبھی تمھارا ہوا ہی نہیں تھا ۔ (خلیل جبران)
  6. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بہت شکریہ شمشاد بھائی جی انشاءاللہ ضرور ۔ ۔ ۔ ۔
  7. غ۔ن۔غ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    شمشاد بھائی آپ سب کے سلام کا جواب دیتے ہیں تو میرے سلام کا جواب کیوں نہیں دیتے؟ بحوالہ (کون ہے جو محفل میں آیا والی لڑی نمبر 100 ) اور بھی بہت بار ایسا ہوا پر افسوس کہ اب نہ تاریخ یاد ہے نہ لڑیوں کے نمبر ہاں بس اتنا یاد ہے کہ آپ میرا سلام اس قابل نہیں سمجھتے۔ ۔ ۔ ۔ جانے کیوں؟ میں نے سوچا ہے کہ...
  8. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    سب کو السلام علیکم اور خدا حافظ اور سعود بھیا آپ کو سلام اور بہت ساری دعائیں:)
  9. غ۔ن۔غ

    نمکین غزل:: دل مضطر فَگار اپنا، تردد کا شَکار اپنا:: از: محمد خلیل الرحمٰن

    یہ جو ہم گھومتے پھرتے ہیں ، تم کچھ اور مت سمجھو! جہاں پر تم نے چھوڑا تھا وہیں پر ہے مزار اپنا بہت ہی زبردست ۔ ۔ ۔ ۔واہ کیا کہنے (y) داد پیشِ خدمت ہے جناب۔۔۔۔...
  10. غ۔ن۔غ

    مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی ۔۔۔ آپ مجھ کو منا لیا کیجے

    مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی ۔۔۔ آپ مجھ کو منا لیا کیجے
  11. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہم بھی سکول میں اب داخلہ لینا چاہتے ہیں ، کیا پتا کچھ لکھ پڑھ جائیں
  12. غ۔ن۔غ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    غصہ تو نہیں پر بہت خفا ہوں شمشاد بھائی سے:(
  13. غ۔ن۔غ

    مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی ۔۔۔ آپ مجھ کو منا لیا کیجے

    مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی ۔۔۔ آپ مجھ کو منا لیا کیجے
  14. غ۔ن۔غ

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    جی بھیا جیسے ہی مصروفیات کم ہونگی ہم پھر سے باقاعدگی سے حاضری دیں گے انشاءاللہ
  15. غ۔ن۔غ

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    تبسم بہنا بس آج کل گھر اور جاب کی مصروفیات نے ہمیں گھیر رکھا ہے اس لئیے آنا کم کم ہو گیا ہے
  16. غ۔ن۔غ

    ام نور العین بہن بہت زیادہ مصروفیت ہے آج کل بس اس لیئے آنا کم ہو گیا ہے ، خوش رہیں ہمیشہ آمین

    ام نور العین بہن بہت زیادہ مصروفیت ہے آج کل بس اس لیئے آنا کم ہو گیا ہے ، خوش رہیں ہمیشہ آمین
  17. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم شمشاد بھیا:) کیسے ہیں آپ؟
  18. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    آپ کو کب چھوڑ کہ کہیں جا سکتی ہوں بہنا میں یہیں تھی پر مصروفیات نے آج کل پاگل کر رکھا ہے جیسے ہی موقع ملتا ہے میں آ کے یہاں جھانک لیتی ہوں کیونکہ بہت یاد آتے ہیں آپ سب
  19. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اللہ کا کرم ہے بہنا:)
  20. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام کیسی ہیں عائشہ آپ اور ناعمہ کیسی ہیں؟
Top