یارب، اس اختلاط کا انجام ہو بخیر
تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں
ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور
عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تُو مگر کہاں
بہت خوب انتخاب ہے جناب وارث صاحب
ہم سے شئیر کرنے کے لیے بہت شکریہ
آمین ثم آمین
ہاہاہاہاہاہا پتا ہے ناعمہ آپ جب ایسے بولتی ہیں(بولتے ہو) تو بہت اچھا لگتا ہے :)
میں آپ کو ایسے بولتے ہوئے سن ( پڑھ ) کے آپ ہی آپ مسکراتی رہتی ہوں:):)
کیا بنایا ہے آج ہماری پیاری سی گڑیا نے کھانے میں؟
ہاں مقدس میڈیسن لی ہے تو آج کچھ بہتر ہوں اللہ کا شکر ہے
آپ پلیز اپنے کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں کیونکہ بیماری سے بہت کمزوری ہوجاتی ہے اور اپنے آرام کا بھی
خیال رکھا کریں۔
میں یہیں ہوں پیاری بہنا
بس کبھی کھبی آنا نہیں ہو پاتا
کل میری بھی طبیعت بہت خراب تھی اور محمود کی بھی اس لیےکل پھر حاضری نہ دے سکے ہم دونوں
آج حاضر ہوں گڑیا:)