نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    ماں

    یہ کلام سنتے ہی میں آنکھوں سے آنسوں نہیں رکتے ماں باپ دنیا میں نہایت قیمتی جوہر ہیں۔۔۔ اور جنت میں داخل ہونے کے اسباب ہیں ۔۔۔ بس یہی دعا ہے اللہ تعالی، سب کے والدین کو اپنے حفظ و اما ن میں رکھے اور والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ۔۔۔۔
  2. محمد فہد

    کہتے ہیں یہ حساب لیا ہی نہ جائے گا!

    راحیل بھائی، واقعی میں اپکے الفاظ کا چناؤ بہت ہی زبردست ہے۔۔۔ اورالفاظ کی روانی کی تو بات ہی الگ ہے۔۔۔ میری طرف سے مبارک باد قبول کیجئے۔ ۔۔۔
  3. محمد فہد

    وائرس کا مسئلہ ...

    آپنےavast ٹھیک طرح سے ڈانلود ہی نہیں کیا ہوگا یا دوسر بہترین حل یہی ہے نئی ونڈوز انسٹال کریں :)
  4. محمد فہد

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    السلام علیکم ، عبد الرحمٰن بھائی، خوش آمدید
  5. محمد فہد

    تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

    وعلیکم السلام بہنا، خوش آمدید اللہ سوہنا ہمیں وہ توفیق عطاء فرمائے کہ ہم اس ماہ رمضان میں اس کی عبادت کا حق آدا کرسکیں اور اس کی بارگاہ سے رحمت و مغفرت طلب کرسکیں آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔
  6. محمد فہد

    تعارف قاری امجد علی

    وعلیکم السلام امجد بھائی، خوش آمدید
  7. محمد فہد

    تعارف نام عمر گل ہے

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید
  8. محمد فہد

    دہشت گردی حساس تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، وزارت داخلہ کا مراسلہ

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی‘ پاکستانی قوم کی‘ اس کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت فرمائے‘ آمین۔ ۔۔
  9. محمد فہد

    بچے!

    ببچے اس کائنات کے پھول اور اس جہان کا حسن ہیں ۔ ان کی خوبصورت مسکراہٹوں اور ننھی ننھی شرارتوں کے بغیر ہر گھر سُونا معلوم ہوتا ہے ۔ ان کی پرورش اور تربیت والدین ،اساتذہ اور بڑوں کی ذمہ داری ہے تا کہ وہ بڑے ہو کر والدین کے لیےباعث رحمت ، صدقہ جاریہ اور ملک و ملت کے لئے بہترین مستقبل ثابت ہوں ۔۔۔
  10. محمد فہد

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    بہت خوبصورت اظہارِجذبات محبت ۔۔۔۔ماشااللہ۔۔
  11. محمد فہد

    دل پہ اب کچھ اثر نہیں ہوتا (برائے اصلاح)

    میں کیسے سر کشی کر لوں میں کیسے خود سری کر لوں کہ دل میں خوف ہے راسخ کہ میرے ساتھ تو وہ ہے۔۔۔۔:):)
  12. محمد فہد

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بہت اعلٰی ذوق ہے ماشاء اللہ بہت عمدہ
  13. محمد فہد

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    صائمہ بہنا، ماشاء اللہ بہت خوب آپکو چارہزار کا یہ سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو :):)
  14. محمد فہد

    تعارف مُرید باقرؔ انصاری

    وعلیکم السلام مرید باقرؔ انصاری بھائی، محفل میں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔
  15. محمد فہد

    حسن والوں کے نام ہو جائیں

    بہت خوب ہم جیسے کم علموں کو جب محفل سے اتنا بے بہا علم ملتا ہے تو بے اختیار علم دینے والوں کے لئے دعائے خیر نکلتی ہے ۔اللہ آپ سب کو اپنے امان میں رکھے آمین۔۔
  16. محمد فہد

    حسن والوں کے نام ہو جائیں

    محترم راحیل بھائی، آپ نے اتنے سادہ انداز میں اور بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے لکھا کہ ہر بات سمجھ آ گئی ۔۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کا سایہ شفقت ہم پر یونہی دراز رکھے اور ہم آپ سے دن رات سیکھتے رہیں ۔۔آمین
  17. محمد فہد

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  18. محمد فہد

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
Top