1۔ٹکٹیں جمع کرنا (اس کے لیے والدِ محترم کے دو تین دہائیوں پرانے سنبھالے خطوط کے لفافوں تک کو کاٹ پیٹ ڈالتا۔ زیادہ تر ٹکٹیں وہیں سے اکٹھی کی تھیں اور ابھی تک محفوظ ہیں)
2۔ بچوں کے لیے کہانیاں لکھنا (پانچویں کلاس میں ایک کہانی اسد پبلی کیشنز والوں نے شائع کی۔۔۔ کئی رجسٹر بھر رکھے تھے لیکن کسی کو...