نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    اب اگر آپ جدول کا جائزہ لیں تو آپ کو محسوس ہوگا تیز ترک گام زن منزل ما دور نیست :)
  2. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    میں نے پیش رفت نما جدول میں میں 36 تا 40 فائلوں کی آپ کے نام سے تجدید کر دی ہے جواد بھائی کے کام ﴿41 تا 50﴾کو بھی جدول میں ظاہر کر دیا گیا ہے
  3. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    مجھے آج جواد بھائی کا یھ پیغام ملا: لہذا میں نے اس کے مطابق پیش رفت ظاہر کرنے والے جدول کی تازہ کاری کر دی ہے
  4. شاکرالقادری

    چشم ما روشن دل ما شاد تر

    چشم ما روشن دل ما شاد تر
  5. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    میں نے فائل 61 سے 70 تک کا کام اپنے ذمہ لیا ہے اور میں اپنی فائلوں کے سامنے 100 فیصد اس لیے لکھ رہا ہوں کہ ری نیمنگ کا کام مکمل ہے البتہ پرٹال کے لیے آپ نے دیکھا ہوگا کہ میں نے جدول میں نظر ثانی کے کالم کا اضافہ کر دیا تھا جو صاحبان پرٹال کا کام مکمل کر لیں ان کے کام کے آگے نظر ثانی کے کالم میں...
  6. شاکرالقادری

    القلم مہوش علی فونٹ

    جو لوگ میرے نام کے لیے ووٹ کر رہے ہیں میں ان کا شکر گزار ہوں لیکن آپ لوگ مجھے اس مقابلہ میں شامل نہ سمجھیے میرے لیے القلم کا لفظ ہی کافی ہے اور وہ تو فونٹ کے نام میں پہلے سے موجود ہے ۔۔۔۔ بس اس کے بعد کس کا نام آنا چاہیے وہ آپ نے بتانا ہے
  7. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    برادرم شاکر عزیز آپ نے اچھے سوالات اٹھائے ہیں اس میں کوئی شک نہیں پاک نستعلیق جس سے پوری قوم کو امیدیں وابستہ تھیں اس کو بند کر دیا گیا اور اس کے خالق نوجوانوں کو مقتدرہ قومی زبان سے نکال دیا گیا ہم مقتدرہ کے ارباب بست و کشاد سے یہ بھی پوچھنا چاہیں گے کہ ان کے مزید کون کون سے پروجیکٹ ہیں جن پر...
  8. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ی۔ہ چوھے کی حکایت اور یہ فیصل کی سخندانی مجھ۔۔۔ے ھے باعثِ ل۔۔۔ذت تخ۔۔۔۔یل کی ف۔۔۔۔۔راوانی
  9. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اگر مائیکرو سافٹ والوں کو اردو آتی ہوتی تو آپ یقین مانیں کہ وہ کبھی مقتدرہ کی جانب سے ونڈوز اور آفس کے لیے تیار کردہ اردو مواجہہ منظور کرنے کے بعد اسے جاری نہ کرتے باہر والوں کے مان لینے کی وجہ صرف یہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ: چونکہ یہ کام حکومت کی جانب سے قائم شدہ ایک ادارے نے کیا ہے جس کے...
  10. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بہت سائنس نے اظہار تش۔۔۔۔کر سہل کر ڈالا اگر الفاظ کم ہوں اک بٹ۔۔۔۔ن کو ہی دب۔۔ا ڈال۔۔۔و نوازش، مہربانی یا عنای۔۔ت ، ش۔۔کریہ ک۔۔ہ۔۔۔۔نا بہت مشکل ھے،چوھے کی زبانی کہلوا ڈالو
  11. شاکرالقادری

    القلم مہوش علی فونٹ

    اوہ محسن ایسی تو کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن القلم پر رکنیت لینے میں کوئی قباحت بھی تو نہیں محفل کے رکن تو آپ ہیں ہی:)
  12. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    محترم! یہ جذبات کا دھارا بلا وجہ نہیں ۔۔۔۔ پاک نستعلیق کے بیٹا ورزن کی رونمائی کے بعد اردو دان طبقہ میں اس کی کتنی پذیرائی کی گئی کس طرح لوگوں نے اس مبارک سلامت کے ڈونگرے برسائے ۔۔ کس طرح مختلف لوگوں نے اس کو اپنے فورمز اور کمپیوٹرز پر ٹیسٹ کیا اور تجاویز دیں وہ روز روشن کی طرح عیاں ہے اگر آپ...
  13. شاکرالقادری

    القلم مہوش علی فونٹ

    عمار ! بھگوڑوں کے لیے ہی تو یہ دام بچھایا گیا ہے:)
  14. شاکرالقادری

    القلم مہوش علی فونٹ

    قلم کی جانب سے ایک اور خوبصور فونٹ متعارف کرایا جا رہا ہے اور القلم پر اس مقصد کے لیے ایک نیا دھاگہ کھولا گیا ہے جہاں آپ تجویز کریں گے کہ اس خوبصورت فونٹ کو کس کے نام سے منسوب کیا جائے مجوزہ شخصیت کا اردو محفل اور القلم کا رکن ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اپنے نام سے منسوب کرنے کے لیے فرمائش بھی...
  15. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مجھے یقین ہے کہ میں نے اپنے مندرجہ بالا دو مراسلوں میں کہیں بھی انگریزی زبان سے نفرت کا درس نہیں دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے صرف اردو زبان سے محبت اور عشق کا ذکر کیا تھا ۔۔۔۔۔۔ میں اب بھی یہ کہتا ہوں کہ یونین کونسلوں، تحصیل کونسلوں اور ضلع کونسلوں کے علاوہ ماتحت عدالتوں جیسے اداروں میں وہ کونسی...
  16. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    عزیزو حضرتِ اعجاز کا اع۔۔۔۔۔جاز تو دیکھ۔۔۔۔۔و معانی کیا عطا فرما دیے ہیں قولِ فیصل کو
  17. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    فقط یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے میاں فیص۔۔۔۔۔۔۔۔ل وگرنہ آپ ہی کے دم سے ہے یہ رونق محفل
  18. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    الف عین کا یہ ہے کہنا بجا کہ برجستہ گوئی کا یہ سلسلہ بداھت سے مخصوص جب ہو گیا تو سب پر لحاظ اس کا لازم ہوا
  19. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں نے اپنی 27 سالہ مدت ملازمت میں کبھی اپنی درخواست رخصب بھی انگریزی میں نہیں لکھی میں نے ہر انگریزی چٹھی کا جواب اردو میں دیا اور اپنے افسران بالا کر ہر رپورٹ اردو میں پیش کی ایسا کرنے پر مجھے عرضی نویس اور ورنیکلر کلرک کے طعنے اور طنزیہ جملے تو سننے کو ملے لیکن مجھے...
Top