نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    عارف ! اول تو اردو نستعلیق میں اعراب کی ضرورت نہیں ہوتی تاہم جن الفاظ پر اعراب ضروری ہوتے ہیں ان کے ترسیموں میں ہی اعراب شامل ہیں جوکہ اس ترسیمہ کے ہجے ٹائپ کرنے پر خود بخود ظاہر ہو جاتے ہیں ان پیج میں اگر آپ ٹائپ کریں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ان الفاظ پر اعراب بغیر ٹائپ کیے خود بخود ظاہر...
  2. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    بعیر نقاط والے ترسیمے یا صرف نقاط پر مشتمل ترسیمے ری نیم کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اعراب والے ترسیمے میرے خیال میں ری نیم کرتے وقت اعراب کی ضرورت نہیں اردو میں ان پیج والوں نے بھی یہی تیکنیک استعمال کی ہے کہ جن ترسیموں پر اعراب ضروری ہے وہ صرف متعلقہ حروف ٹائپ کرنے پر خود بخود ظاہر ہو...
  3. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    نبیل میں ابتدائی پانچ فائلوں پر کام کر رہا ہوں اور آپ اس سے اگلی پانچ فائلیں اپنے ذمہ کر لیں یعنی Noorin06.ttf تا Noorin010.ttf عارف کریم نے ایف ٹی پی سائٹ پر ان پیج2.4 کی فائلیں اپلوڈ کی ہوئی ہیں آپ انہیں استعمال کر سکتے ہیں جن فائلوں پر کام مکمل ہو جائے ان کے لیے ایک علیحدہ فولڈر بنا لیں...
  4. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    فونٹ فائل | ذمہ دار | پیشرفت | نظر ثانی Noorin01.ttf | شاکرالقادری | - | - Noorin02.ttf | شاکرالقادری | 100% | - Noorin03.ttf | شاکرالقادری | 100% | - Noorin04.ttf | شاکرالقادری | 100% | - Noorin05.ttf | شاکرالقادری | 100% | - Noorin06.ttf | نبیل |90٪ | - Noorin07.ttf | نبیل | 90٪ | -...
  5. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    لیکن میرے پاس تو میرے پیغامات درست ظاہر ہو رہے ہیں:confused: گوگل کا پاک ٹائپ گروپ اس قسم کے سوالات کے لیے بہترین فورم ہے
  6. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    عارف آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے میں نے ابھی فونٹ لیب سٹوڈیو میں چیک کیا ہے ری نیم کے لیے آپ جس گلف پر موجود ہوں ﴿ \+ctrl﴾ کی شارٹ کٹ استعمال کر سکتے ہیں ری نیم کرنے کے بعد انٹر پریس کریں اور اگلے گلف پر جانے کے لیے ایرو کی کا استعمال کریں انتہائی تیز رفتاری سے یہ کام ہو سکتا ہے یو تی ایف...
  7. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    شکریہ عارف تو پھر ان پیج 2000 کے ترسیمے ہی اپلوڈ کردو اور ترسیموں کو ری نیم کرنے کے بارے تفصیل سے محسن سے گفتگو ہوئی انہوں نے کہا کہ یہ کام وولٹ میں نہیں کرنا بلکہ فونٹ کرییٹر یا ایشیا فونٹ سٹوڈیو میں کرنا ہے ممکن ہے ان پروگراموں میں کو ئی کی بورڈ شارٹ کٹ موجود ہو یہ دیکھنا پڑے گا
  8. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    میں نے آج محسن حجازی سے ٹیلی فون پر بات کی اور اس سلسلہ میں تفصیلی گفتگو ہوئی تمام مسائل زیر بحث آئے اس گفتگو سے جو نکات مرتب ہوئے وہ یہ ہیں: 1۔۔۔۔۔۔۔ اس فونٹ کے لیے جدید ترین ان پیج کے ترسیمے حاصل کیے جائیں تاکہ ممکنہ حد تک زیادہ سے زیادہ ترسیمے دستیاب ہوں ۔ 2۔۔۔۔۔۔۔ ان پیج کے ہی فونٹس...
  9. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    مجھے جو مسائل درپیش ہیں وہ یہ ہیں: 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فونٹ کرییٹر میں ترسیموں کے نام تبدیل کیے تو وہ وولٹ میں ظاہر نہیں ہوئے 2۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ہی فونٹ فائل میں تمام ترسیمے ڈال کر وولٹ میں ان کے نام بدلنے کی کوشش کی تو فائل بھاری ہونے کی وجہ سے سسٹم ہینگ ہو گیا 3۔۔۔۔۔۔۔۔ دو تین فونٹ فائلوں ﴿فائل1 ،...
  10. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    نبیل فونٹ فائل کو فونٹ کرییٹر یا فونٹ بنانے کے کسی بھی سافٹ ویئر میں لوڈ کرنے کے بعد اس کے گلفس کے نام تجویز بھی کیے جا سکتے ہیں اور تبدیل بھی کیے جا سکتے ہیں یہاں جو مسئلہ درپیش ہے وہ یہ ہے کہ فونٹ کرییٹر میں گلفس کے نام تجویز کیے گئے لیکن جب اس فائل کو وولٹ میں کھولا گیا تو گلفس کے وہ نام...
  11. شاکرالقادری

    فونیٹک کی میپنگ

    نبیل! اگر آپ براہ کرم یہاں فونیٹک کی بورڈ کی کی میپنگ لسٹ فراہم کر دیں تو بہت بہتر ہوگا کیونکہ میں اپنا بنایا ہوا کی بورڈ استعمال کرتا ہوں جو فونیٹک سے کا فی مختلف ہے جب کہ میرے علم کے مطابق مختلف لوگوں نے فونیٹک کی بورڈ میں بھی من پسند تبدیلیاں کی ہوئی ہیں اس لیے ضروری ہے کہ گلفس کے نام...
  12. شاکرالقادری

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    شکریہ نبیل یہ علیحدہ زمرہ یقینا میرے لیے مہمیز ثابت ہوگا
  13. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    عارف میں بھی یہی وضاحت چاہتا تھا لیکن محسن کی مقتبسہ بالا تحریر سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ری نیمنگ فونٹ فائل میں کرنا ہوگی تاہم مزید کام کرنے سے پہلے اس کی مزید وضاحت کر لینا بہتر ہو گا
  14. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    محسن آپ کا شکریہ آپ نے بڑے اچھے طریقہ سے وضاحت فرمائی مجھ پر تو بات پہلے ہی واضح تھی لیکن جب عارف کریم نے تقریبا تین سو ترسیموں کے نام آپ کی ہدایت کے مطابق رکھ کر فائل اپلوڈ کی تو اس کے بع آپ کی جانب سے ایک مراسلہ اس مضمون کا آیا: جس سے یہ غلط فہمی پیدا ہوئی کہ شاید عارف کا کیا ہوا کام غلط...
  15. شاکرالقادری

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    فھد بھائی آپ کے آنے سے مجھے یاد آیا کہ ایک فونٹ آپ کے نام سے بھی تو تیار کیا تھا سو میں نے فہرست میں اس کا نمونہ اور حصول کا ربط ڈال دیا ہے اگر آپ کے خیال میں کوئی اور خط بھی تھا جو مجھے یاد نہیں آرہا تو ضرور بتایئے گا
  16. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    محسن آپ ذرا اختصار پسندی کو چھوڑیں اور تفصیل سے لکھیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں ۔ آپ ہمارے ٹیکنیکل گروپ لیڈر ہیں ۔ یہ کوئی اچھی بات نہ ہو گی کہ کارکن اپنے لیڈر کی بات کو سمجھے بنا کام کرتے رہیں اور بعد میں ان کا سارا کام ضائع ہو جائے ہمیں معلوم ہے کہ آپ کے بہت زیادہ مسائل ہیں لیکن آپ ایک آدھی...
  17. شاکرالقادری

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہاں پر میں القلم خطوط ان کے تصویری نمونوں کے ساتھ پیش کر رہا ہوں اور آئندہ بھی القلم کی جانب سے جو خط تیار کیا جائے گا وہ اس فہرست میں شامل کر دیا جائے گا کسی بھی خط کے حصول کے لیے اس کے تصویری نمونہ پر کلک کریں
  18. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    عارف آپ براہ راست وولٹ میں گلفس کو ری نیم کر سکتے ہیں کمپائل ہونے کے بعد پہلے سے لکھے گئے لک اپس متاثر نہیں ہوتے بلکہ وولٹ ان لک اپس کی تازہ کاری خود کار طور پر کردیتا ہے اگر حروف کی اشکال کے ساتھ ini کے لیے صرف i midi کے لیے صرف m fina کے لیے صرف f کر دیا جائے تو اور زیادہ آسانی ہو...
  19. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    چند نکات 1۔۔۔۔۔۔ ابھی تک یہ طے نہیں ہوا کہ موجودہ نوری نستعلیق کے لیے کس فونٹ کو بیس بنایا جائے گا 2۔۔۔۔۔۔ امجد علوی نستعلیق فراہم کر دیا گیا ہے اور کسی حد تک احباب آمادہ نظر آتے ہیں کہ اسی کام کو آگے بڑھایا جائے ۔ اگر ایسا ہے تو پھر یہ اندازہ ہوتا ہے کہ بنیادی فونٹ "نستعلیق نما" ہوگا...
  20. شاکرالقادری

    امجد علوی نستعلیق

    بہت اچھی تجویز ہے اگر یہ ترسیمے نور قرآن فونٹ میں ہی ڈال دیے جائیں تو بہت خوب رہے گا
Top