نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    محترم المقام محبوب خان صاحب ماشاء اللہ طویل ، مفصل، معلومات افزا اور تحقیق کے معیار کے مطابق مستند اور باحوالہ مقالہ پوسٹ کرنے پر صرف میں ہی نہیں پورے کا پورا اردودان طبقہ آپ کا شکر گزار ہے ۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنی تہذیب ، ثقافت اور اپنے تشخص کو قائم رکھتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے تشخص...
  2. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    شکریہ عارف
  3. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    سلسلہ فی البدیہہ شعروں کا خوب محسن کو راس آی۔۔۔ا ھے نسخ و تعلیق میں تو م۔اھ۔ر تھا شعر کا شوق بھی چ۔۔۔رایا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستعلیق ﴿نسخ اور تعلیق کے امتزاج سے پیدا ہونے والا رسم الخط﴾
  4. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    میں جو کام بھی کر رہا ہوں اس میں اعراب والے لگیچرز کے ہجے لکھنے کے بعد اس کے ساتھ آخر میں 1 کے عدد کا اضافہ کر رہا ہوں باقی لوگ بھی ایسا ہی کریں شکریہ
  5. شاکرالقادری

    سلام مسنوں! مجھے آپ سے مزید تعارف کا اشتیاق ہے شاکرالقادری

    سلام مسنوں! مجھے آپ سے مزید تعارف کا اشتیاق ہے شاکرالقادری
  6. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    نبیل اور محسن! میرا خیال ہے کہ ہمیں اعراب والے ترسیموں کو اعراب کے ساتھ ری نیم کرنے کی بجائے حروف کے ساتھ ری نیم کرنا چاہیے کیونکہ میرے خیال میں لک اپس کی جنرییشن میں مسائل ہو سکتے ہیں اور اگر ایسا کرنا بھی ہوا تو یہ بعد میں بھی ہو سکتا ہے فی الحال کام کو روانی سے جاری رہنا چاہیے اس سلسلہ میں...
  7. شاکرالقادری

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    جی تاکید تو اسی امر کی کی گئی ھے
  8. شاکرالقادری

    ! انپیج کے ترسیمہ جات کی رینیمنگ، ٹوٹوریل !

    نبیل یہ ٹول بار کسی بھی فونٹ کے اوپن ہونے کے ساتھ خود بخود کھل جاتی ہے اگر آپ کے فونٹ لیب میں کوئی مسئلہ ہے تو ایف ٹی پی سائٹ پر فونٹ لیب موجود ہے آپ وہاں سے اتار کر اسے استعمال کر سکتے ہیں
  9. شاکرالقادری

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    لیکن اس صفحہ پر تو ڈاؤن لوڈز کے لنک اپ گریڈ کے بعد بھی موجود ہیں
  10. شاکرالقادری

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    مجیب بھائی تصویری نمونہ پر کلک کرنے نے آپ کو فونٹ کے ڈاؤن لوڈ کا ربط مل جاتا ہے
  11. شاکرالقادری

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    محفل کی اپگریڈ پر میری جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں
  12. شاکرالقادری

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    /////// پروگرام سے آپ کی مراد یقینا لک اپس جنریٹ کرانے والے پروگرام کی ہوگی //////// فونٹ لیب میں رینیم کردہ ترسیموں کے نام فونٹ کرییٹر میں بھی نظر آتے ہیں /////// ہمارے ہاں فونت لیب میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے سب کچھ ٹھیک سے ہو رہا ہے
  13. شاکرالقادری

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    نبیل ہمارے ہاں فونٹ لیب میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے میں نے آپ کے بتائے ہوئے دونوں ترسیمے ری نیم کر کے دیکھے ہیں یقینا آپ کے پاس فونٹ لیب کی آپشنر اور ترتیبات میں کوئی مسئلہ ہوگا :confused:
  14. شاکرالقادری

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    مغل بھائی شکریہ ان میں سے ایک دو فنوٹ میں نے ان پیج کے لیے بھی تیار کیے تھے وہ میں تلاش کرتا ہوں اور آپ کو بھیج دونگا ۔۔۔۔ اگر آپ کے پاس اس قدر زیادہ خطاطی کے نمونے موجود ہیں تو مجھے خوشی ہو گی کہ آپ یہ کام کر سکیں اس کے لیے میں جس حد تک ممکن ہوا کوشش کرونگا پہلے آپ چند ایک نمونے خطاطی کے کہیں...
  15. شاکرالقادری

    فونیٹک کی میپنگ

    اپ گریڈ کی کامیابی کے لیے دعا اور پیشگی مبارک میرا خیال ہے کہ اس مرحلہ پر میپنگ پر نظر ثانی کی صورت نہیں صرف( ۂ) کے لیے ایک شفٹ ویلیوں کا تعین ہی ضروری ہے جو زبانی طور پر کردیا جائے اور بعد میں جب لک اپس کی جنریش کا معاملہ چلے گا تو اس وقت میپنگ عملی طور پر درست کر لی جائے گی ان پیج کی...
  16. شاکرالقادری

    فونیٹک کی میپنگ

    اپ گریڈ کی کامیابی کے لیے دعا اور پیشگی مبارک میرا خیال ہے کہ اس مرحلہ پر میپنگ پر نظر ثانی کی صورت نہیں صرف( ۂ) کے لیے ایک شفٹ ویلیوں کا تعین ہی ضروری ہے جو زبانی طور پر کردیا جائے اور بعد میں جب لک اپس کی جنریش کا معاملہ چلے گا تو اس وقت میپنگ عملی طور پر درست کر لی جائے گی ان پیج کی...
  17. شاکرالقادری

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    نبیل کام کی تقسیم والے دھاگے میں ایک پوسٹ کے اندر کام کی تقسیم اور دوسری پوسٹ کے اندر کام کی تکمیل کی فہرست ہونا چاہیے بجائے اس کے کہ علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں تقسیم و تکمیل کی جزئیات لکھی جائیں اگر اس فورم کے اراکین کو مراسلوں کی تدوین کے اختیارات ملیں تو ہر رکن اپنے ذمہ لیا جانے والا کام...
  18. شاکرالقادری

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    قیصرانی بھائی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اں ہیں؟
  19. شاکرالقادری

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    عارف ۔۔۔۔۔۔۔ ایسے تمام ترسیمے جن کے آخر می چھوٹی یا بڑی ی آئے اور اسے الف کی آواز میں بدلنا مقصود ہو تو اردو املا کے اصولوں کے مطابع اس چھوٹی یا بڑی ی پر کھڑی زبر کا اعراب لگایا جائے گا نہ کہ سلمی کی میم پر سلمی ، سلمے ، اعلی یا اعلے کی ی پر کھڑی زبر لگائی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ کھڑی زبر چونکہ...
  20. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    عارف! اس سلسلہ میں میں دوسرے دھاگے میں پوسٹ کر چکا ہوں میرے خیال میں نوری نستعلیق کے جن ترسیموں پر اعراب موجود ہیں وہ نہایت ضروری اعراب ہیں اسی لیے انہیں ترسیمہ کے اندر ہی رکھ دیا گیا ہے مثلا لفظ معلیٰ ۔۔۔ اللہ ۔۔۔ محلّہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ اگر کہیں اعراب کی ضرورت ہوگی تو میرا...
Top