نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو لغت

    آپ نے سورس کیا کرنا ہے۔ ڈکشنری اتار لیں بس اور استعمال کریں۔ سورس کے لیے شارپ ڈویلپ ضروری ہے۔
  2. دوست

    اردو لغت

    ایس ایل این فائل ہی اصل میں شارپ ڈویلپ میں کھلتی ہے۔ یہ سلوشن کا مخفف ہے۔ شارپ ڈویلپ سی شارپ کے لیے وژوئل اسٹوڈیو کی ٹکر کا اوپن سورس آئی ڈی ای ہے۔
  3. دوست

    اردو لغت

    وہ سورس بھی شارپ ڈویلپ پروجیکٹ ہے۔ اس میں کھول لیں اور جو مرضی کریں اس کا۔
  4. دوست

    اردو لغت

    انہیں صاحب نے مجھے بتایا تھا کہ اتنا فرق ہے۔ یہ لیں جی ادھر ہوگی
  5. دوست

    اردو لغت

    میں نے اردو ویب لغت کی ڈیٹا فائل کو سادہ ٹیکسٹ فائل میں کیا تھا۔ اس میں نوے ہزار کے قریب تھے بس۔ مجھے یقین نہیں آتا کہ اردو محفل کی لغت اور مقتدرہ کی لغت میں بس اتنا سا فرق ہے۔ ایک اضافہ یہ تھا کہ زیادہ تر الفاظ افعال اور اسماء کی حالتیں ڈال دیں تھیں۔ ماضی، مستقبل، واحد جمع کے صیغے لیکن معانی...
  6. دوست

    اردو لغت

    ارادہ تو یہی ہے۔ ایک دو احباب سے بات بھی کی تھی۔ مشورہ یہی ملا ہے کہ اردو ویب لغت سے کوئی 2200 الفاظ زیادہ ہیں اس میں بس۔
  7. دوست

    اردو لغت

    مقتدرہ قومی زبان
  8. دوست

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پھر ادائیگی نہیں کی جا سکتی۔ وہی پے پال۔
  9. دوست

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    لاجواب
  10. دوست

    ٹی وی کی تاریخ کا سب سے مہنگا شو

    میں نے بھی تینوں وہیں دیکھے ہیں۔ ایک گھنٹہ چار منٹ کی پوری ویڈیو۔
  11. دوست

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    نیا گو کی بورڈ ٹھیک کام کرتا ہے۔ اس میں ایک آپشن ہے "ریورس رائٹ ٹو لیفٹ"۔ اس آپشن کو ان چیک کر دیں، اردو کی سجیشن دائیں سے بائیں ٹھیک نظر آنے لگیں گی۔ یعنی اردو لکھنا ممکن ہو جائے گا۔
  12. دوست

    اردو کی معیاری تفریحی ویب سائٹس

    اردو کارٹون دنیا۔ http://www.urdukidzcartoon.com/
  13. دوست

    اعلیٰ تعلیم کا مستقبل۔پاکستان، بھارت

    پی ایچ ڈی کا حال کیا کہوں۔ اتنا کہتا ہوں کہ عمرانیات، سماجی سائنسز میں پی ایچ ڈی اور ایم فِل دھڑا دھڑ ہو رہے ہیں۔ اور ان کا فائدہ اتنا ہی ہے کہ بندہ کسی یونیورسٹی میں لیکچرار لگ جاتا ہے، یا اچھی تدریسی جاب ملنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ نیچرل سائنسز میں بھی پی ایچ ڈی زیادہ ہونی چاہیئے۔ مزید یہ کہ...
  14. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بسم اللہ سائیں اب تشریف لائیں کبھی اور ہمیں خدمت کا موقع دیں۔ :)
  15. دوست

    تعارف میں ہوں چوہدری پرویز

    جی آیاں نوں۔ ست بسم اللہ۔
  16. دوست

    پنجاب میں نئے صوبے

    ریاستوں کی کنفڈریشن ہر جگہ نہیں چل سکتی۔ امریکہ میں اور معاملہ ہے۔ ان کا وژن یہاں سے مختلف ہے۔ یہاں مناسب حد تک مضبوط وفاق موجود رہنا چاہیے۔
  17. دوست

    پنجاب میں نئے صوبے

    اسباب ہوں یا نا ہوں۔ فوائد ہوں یہ نا ہوں۔ اب پنجاب کی تقسیم ہو ہی جانی چاہیئے۔ بہت سے لوگوں کو گلے ہیں۔ شاید اس طرح یہ گِلے دور ہو جائیں۔ پنجاب، جنوبی پنجاب یا ملتان، اور بہاولپور۔ اس کے بعد بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور سندھ کی تقسیم کی راہ بھی ہموار ہو سکتی ہے۔
  18. دوست

    آن لائن فری اردو انسائیکلو پیڈیا کا خواب۔ مشورے درکار ہیں

    اردو وکی پیڈیا سے مل کر کام کریں پھر۔
  19. دوست

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    اومیگا ٹی ٹرانسلیشن میموری ٹول۔
  20. دوست

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    یہ بہت اچھی کوشش ہے۔ تاہم میری ضرورت ایک گلاسری ٹائپ ڈیٹا فائل کی ہے۔ انٹری جمع ترجمہ۔ جسے میں اپنے ترجمہ کار سافٹویر میں انٹیگریٹ کر لوں، اور ساتھ ساتھ الفاظ معانی دیکھتا جاؤں۔
Top