آپ متعلقہ گائیڈ کو غور سے پڑھیں گے تو پو فائل بنانے کا طریقہ سمجھ میں آ جائے گا۔ یا وہیں سے بھی مل جاتی ہے فائل۔
پو ایڈیٹ انسٹال کر لیں، اور متعلقہ پو فائل کو اس میں کھول لیں۔ طریقہ کار ایسا مشکل نہیں ہے۔ ایک طرف انگریزی ہے دوسری طرف اس کا ترجمہ ہو گا۔ بس ایک ایک اسٹرنگ پکڑتے جائیں ترجمہ کرتے...