نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    کمال لوگ ،کمال باتیں

    ایک ہڈی تمہارے آگے ہے، اور وہ بھی گلی سڑی ہوئی ہے حجاز دنیا ایک ہڈی کی مانند ہے جسے تم سے قبل کئی کتوں نے چاٹ کر سپاٹ اور کھوکھلا کر دیا ہے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    شرم کی بات ہے کہ مشرق میں۔ ہو رہی ہے اذان مغرب کی (حجاز)

    شرم کی بات ہے کہ مشرق میں۔ ہو رہی ہے اذان مغرب کی (حجاز)
  3. مہدی نقوی حجاز

    فورم کے اعداد و شمار

    ہمارا خیال ہے کہ محفلین کا معیار بلند ہو گیا ہے اور اب وہ پرحرفی کی جگہ حرف سنجی میں مصروف ہیں، یہ اچھی علامت ہے۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمحے بھر میں نہیں آتی صاحب، وقت درکار ہوتا ہے
  5. مہدی نقوی حجاز

    کوچہء ملنگاں

    شراب تو پھر شراب ہی ہوتی ہے نا حضرت!
  6. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حجاز کی جانب سے سلام!
  7. مہدی نقوی حجاز

    غزل گائیکی کیا سناتی ہے

    یوٹیوب پر بےشمار ویڈیوز موجود ہیں
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب تو چاول کھانے سے رہے، طوطے ہی کھاتے ہوں گے!
  9. مہدی نقوی حجاز

    غزل گائیکی کیا سناتی ہے

    بیدل کی غزلیں بھی گائی ہیں خوب استاد سرآھنگ خان نے۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر سے آپ نے کچھ کھلایا جو نہیں انہیں
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور دیکھیے گا، ویسے عندلیب کو وجہ بتائی تھی میں نے اس شعر کے ذریعے کلیم الدین احمد کی بدنامی کی
  12. مہدی نقوی حجاز

    محبت باؤلی لڑکی!!

    محبت باؤلی لڑکی!!
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام نے چوڑیوں کو پھانک لیا پھر لہو تھوکتی نظر آئی شام بھی چوڑی پھانک لے تو خون تھوکنے لگ جاتی ہے، انسان تو پھر انسان ہے
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست لکھاری تھا، اس سے زیادہ کیا مختصر کہوں؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا کچھ ہمیں بھی بھجوا دیجیے گا اگر ہرے مسالے کا ہو پلاؤ تو
  16. مہدی نقوی حجاز

    غزل :آنکھوں آنکھوں میں کر ملاقاتیں (مہدی نقوی حجاز) برائے تبصرہ

    درست، مٹھی بھر میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    غزل :آنکھوں آنکھوں میں کر ملاقاتیں (مہدی نقوی حجاز) برائے تبصرہ

    سرکار دن سے نسبت مراعاۃ النظیر ہے کیوں کہ اگلے مصرعے میں رات سے ملاقاتوں کی نسبت ہے مٹھی کی ی گرانا معیوب نہیں لگے گا؟! داد و تحسین کا شکریہ حضور، بے شک تمام تعریفیں پاک پروردگار سے منسوب ہیں
  18. مہدی نقوی حجاز

    کوچہء ملنگاں

    ہم تو پیتے ہی خدا کا نام لے کر ہیں حضور والیٰ
Top