نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    میرے ابو کی خطاطی

    آج تو محفل پر خطاطی خطاطی کھیلا جا رہا ہے :) نظامی بھائی نے لت لگادی کیا سب کو
  2. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    چور کی داڑھی میں تنکا !!!! :)
  3. ابوشامل

    تجرباتِ نسخ

    کیا یہاں پر کوئي ہے جس نے تصمیم سافٹ ویئر استعمال کیا ہو؟ سنا ہے اس میں نسخ بہت ہی اعلٰی درجے کا ہے
  4. ابوشامل

    "تجدید و احیائے دین از سید مودودی" ای بک تیار

    اوہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو اچھی خاصی ذہنی مشق ہو گئی :) خیر، اس کا مطلب ہے کہ فی الحال ہم سرچ ایبل اردو کے چکر کو بھول جائیں۔ سنا ہے کہ ایڈوب ایکروبیٹ پروفیشنل مڈل ایسٹرن ورژن بھی آتا ہے۔ تو کیا اس کے ذریعے بنائی گئی پی ڈی ایف فائل بھی سرچ ایبل نہیں ہوتی؟
  5. ابوشامل

    "تجدید و احیائے دین از سید مودودی" ای بک تیار

    سیدھے طریقے سے تو سرچ اب بھی نہيں ہو رہا۔ پہلے پی ڈی ایف فائل میں سے مطلوبہ لفظ کو کاپی کر کے سرچ باکس میں پیسٹ کرتا ہوں تو وہ نتائج دیتا ہے۔ اگر براہ راست، جیسے "خلافت" لکھ کر، تلاش کرتا ہوں تو وہ کوئی نتیجہ نہیں دیتا۔ کیا آپ کے پاس یہ مسئلہ نہیں آ رہا؟
  6. ابوشامل

    "تجدید و احیائے دین از سید مودودی" ای بک تیار

    فی الحال میں پی ڈی ایف نہیں بنا سکتا۔ میں آج تک سرچ ایبل اردو پی ڈي ایف نہیں دیکھ سکا۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ نسخ میں کوئی نمونہ بنا کر اس پر تجربہ کر کے دیکھیں کہ اردو پی ڈی ایف فائل سرچ ایبل ہوتی ہے یا نہیں؟
  7. ابوشامل

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    بہت شکریہ علوی صاحب، میں اس سلسلے میں آپ کی عملی رہنمائی کا منتظر رہوں گا اور منصوبے میں بھرپور شرکت کروں گا
  8. ابوشامل

    لائف میگزین کی تصاویر

    قائد اعظم بطور گورنر جنرل پاکستان (لاہور، نومبر 1947ء)
  9. ابوشامل

    لائف میگزین کی تصاویر

    1947ء: کراچی کے عید گاہ میدان میں "نماز عید الاضحی" کا ایک منظر
  10. ابوشامل

    لائف میگزین کی تصاویر

    خلا باز ایڈوِن بز ایلڈرن کی چاند پر مشہور تصویر:
  11. ابوشامل

    لائف میگزین کی تصاویر

    محمد علی اور آسکر بوناوینا کا مقابلہ:
  12. ابوشامل

    لائف میگزین کی تصاویر

    بہت شکریہ زیک۔ کسی زمانے میں ہماری لائبریری میں ایک کتاب ہوا کرتی تھی "The Best of Life"، گردش زمانہ کی نذر ہو گئی۔ آج آپ نے اسی کتاب کی یاد دلادی۔
  13. ابوشامل

    "تجدید و احیائے دین از سید مودودی" ای بک تیار

    شکریہ نبیل بھائی۔ لیکن مجھے تو یہ بتایا گیا تھا کہ اردو میں سرچ ایبل پی ڈي ایف نہیں بنا جا سکتی۔۔۔۔ کیا اسے سرچ ایبل بنانا ممکن ہے؟
  14. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    ادی تعبیر، یہ بھی کوئی مشکل کام ہے۔ اوپر تلاش پر کلک کریں اور "بہتر تلاش" میں چلی جائیں وہاں دائیں جانب تلاش کیا جانے والا لفظ اور بائیں جانب اپنا نام لکھ دیںیعنی یوزر نیم۔ اور نیچے جا کر "پیغامات" کو کلک کر کے تلاش کر لیں۔ سمجھ میں آیا یا نہیں؟
  15. ابوشامل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    ہاں واقعی ۔۔۔۔۔ ذرا لنکس دیجئے گا، پڑھ کر بہت مزا آئے گا۔ :) ایسی بات نہیں ہے، آپ کا میل ایڈریس جس کے پاس ہوگا وہی آپ کو بھیج سکے گا نا؟ میرے پاس تو نہیں تھا البتہ یہاں "کون کس کو مس کر رہا ہے؟" کے دھاگے میں بہت سارے لوگوں نے آپ کو یاد کیا تھا۔ ارے یہ کیا ؟ میرے سارے ناپسندیدہ کھانے آپ کو پسند...
  16. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    اب آپ کو اندازہ ہوا ہوگا کہ "ہر ہفتے کا مہمان" کتنا مشکل آئیڈیا ہے۔ اور یہ اس سلسلے کو جاری رکھنا آپ جیسی متحرک رکن کا ہی کام ہے۔
Top