نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    قصہ شین زاد سے ایک ملاقات کا -------------- (احوالِ واقعی )

    شین زاد صاحب سے ملاقات کا موقع ملنے کے باوجود شرف سے محروم رہنے کا مجھے افسوس رہے گا۔ ماشا اللہ واقعی بزم کے حسین رکن ہیں۔ احوال ملاقات پیش کرنے کا شکریہ مغل صاحب
  2. ابوشامل

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    چلیں دوبارہ کر دیتا ہوں۔ مغل صاحب کا اواتار ظاہر کرتا ہے کہ وہ فنون لطیفہ سے تعلق رکھتے ہیں یا ان میں گہری دلچسپی کے حامل فرد ہیں۔ چاہے ان کی دلچسپی اداکاری و فنکاری میں ہو یا گلوکاری و مصوری میں۔ دستخط پرانے ہو چکے ہیں، معاملہ بھی سلجھ چکا ہے، لیکن نجانے کیوں وہ اس دستخط کو سینے سے لگائے...
  3. ابوشامل

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    یہ میرا کل کیا گیا تبصرہ کہاں گیا؟ کیا وہ بھی دفعہ 500 کے تحت حراست میں تو نہیں لے لیا گیا؟
  4. ابوشامل

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    میرے خیال میں تو تمام اقسام کا ابلاغ اس میں شامل ہوگا لیکن اتنا مجھے معلوم ہے کہ سب کا نزلہ الیکٹرانک میڈيا پر گرے گا :)
  5. ابوشامل

    ڈرون کا عذاب

    ہمت بھائی یہ سی نہ لکھتے تو بہتر تھا۔ اس بے غیرتی اور بے حسی کا ہم روزانہ مشاہدہ کر رہے ہیں۔
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ادی جیہ نے حال احوال تو سوات آپریشن کے اعداد و شمار والے دھاگے میں بتا ہی دیا ہے۔ :(
  7. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    سب سے پہلے تو خوش آمدید ادی جیہ! اور اب اس دھاگے پر شمشاد بھائی دوڑے دوڑے آئیں گے۔ اب آ بھی جائیے
  8. ابوشامل

    سوات میں جاری فوج کا آپریشن راہ حق کا ایک سال۔۔۔۔۔کیا کھویا کیا پایا؟

    ادی جیہ! اس آپریشن کا نام بھی تو لکھنا تھا۔ "آپریشن راہِ حق"
  9. ابوشامل

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    زیک بہت خوب۔ اس حوالے سے اپنے تجربے سے ضرور آگاہ کیجئے گا کہ آپ نے آئی فون کو کیسا پایا؟ اس کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟
  10. ابوشامل

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    ابھی تو پانچ دن باقی ہیں۔ ہمارا تعلق تو آخری دن لمبی قطاروں میں لگ کر فارم یا بل جمع کرانے والی قوم سے ہے :)
  11. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    ایڈوب کا فوٹو شاپ گرافکس کی دنیا میں سب سے زيادہ استعمال ہونے والے سافٹ ویئرز میں سے ایک ہے۔ تصاویر کو ری ٹچ کرنا ہو، کوئی وال پیپر بنانا ہو، ویب سائٹس کے لیے کوئی گرافکس تیار کرنے ہوں، یا کوئی بھی راسٹر گرافکس کا کام ہو اس کے لیے اس سے شاندار سافٹ ویئر موجود نہیں۔ مختصراً یہ کہ آپ تھری ڈی اور...
  12. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یعنی کہ آپ کے ہاں imageshack نہیں چل رہی؟
  13. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    آپ کا ڈیسک ٹاپ تو بڑی حد تک میرے ونڈوز کے ڈیسک ٹاپ سے ملتا جلتا ہے۔ بس میں اس سے بھی کہیں زیادہ سادہ ہوں اور ونڈوز کلاسک تھیم استعمال کرتا ہوں۔
  14. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    عمار میں کوشش کروں گا لیکن وعدہ نہیں کرتا۔ اس لیے کہ اگلی ہفتہ وار تعطیلات تک ان سی ڈیز کی کاپیاں بنانے کی کوئی سبیل نکل آئی تو ان شاء اللہ اگلی ملاقات میں ہی ورنہ یہ کام اگلے ہفتے ہی ہو پائے گا۔
  15. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    بہت فالتو وقت ہے تمہارے پاس۔ لگتا ہے اب تمہیں دوسرے منصوبے میں پھنسانا ہوگا۔ ویسے یار یہ گول گپے کا سن کر تو واقعی برنس روڈ کا چکر لگانے کو دل کر رہا ہے :)
  16. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    کمپیوٹر پر گزشتہ ایک ڈیڑھ ماہ سے صرف لینکس استعمال کر رہا ہوں۔ ابھی گزشتہ روز ہی مجھے اوبنٹو کے نئے ورژن کی سی ڈیز موصول ہوئی ہيں۔ اس کا نظارہ ہی ملاحظہ کر لیں:
  17. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    آپ نے تو بات دل پر لے لی۔ بہرحال بہت اچھا لگ رہا ہے۔
  18. ابوشامل

    گرافکس کامک بک جیسی تصاویر ۔

    میں کوئی استاد وغیرہ نہیں، میں تو ابھی طالبعلمی کی سطح پر بھی نہیں پہنچا۔
  19. ابوشامل

    گرافکس کامک بک جیسی تصاویر ۔

    اب تو میں سنجیدگی سے غور کر رہا ہوں کہ جہانزیب بھائی گمپ کا میدان پکڑیں اور میں فوٹو شاپ کے ٹیوٹوریل پیش کرنا شروع کردوں۔
  20. ابوشامل

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    ارے طالوت بھائی، یہ بھی کوئي کہنے یا جتانے والی بات ہے۔ اردو محفل کے ہر رکن سے مجھے محبت ہے۔
Top