نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    استحصالی نظام

    لگتا ہے اتنی لوٹ مار مچی کہ تصویر بھی لوٹ لی گئی :)
  2. ابوشامل

    اردو زبان استعمال کی جائے، اراکین قومی اسمبلی کا انگریزی میں مطالبہ

    حیرت ہے کسی کی اس خبر پر نظر نہیں پڑی، اور اگر پڑی بھی ہے تو یہاں تبصرے کے لیے پیش نہ کی۔ بہرحال اردو و علاقائی زبانوں کے استعمال کی بات تو انگریزی زبان میں ہی جچتی ہے نا؟ آخر اردو ہماری "نیشنل لینگویج" ہے :) حوالہ روزنامہ جنگ کراچی اشاعت 21 نومبر 2008ء بروز جمعہ عدالتی کارروائی سمیت...
  3. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ڈیسک ٹاپ کسی بھی فرد کی شخصیت کا اظہار ہوتا ہے۔ جو جتنا بے پروا اس کا ڈیسک ٹاپ اتنا بکھرا ہوا، جو جتنا سنجیدہ اس کا اتنا سادہ، جو جتنا شوخ وہی شوخی اس کے وال پیپرز میں جھلکتی ہے۔ یہ اندر کی نہیں بلکہ سامنے کی باتیں ہیں۔ ویسے میرا ڈیسک ٹاپ تو اس قابل نہیں دکھایا جائے، یعنی میں مکمل لاابالی ہوں :)
  4. ابوشامل

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    محفل اور یہاں کے اراکین ہیں ہی محبت کے قابل، تو محبت کیوں نہ کی جائے۔ :)
  5. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    "جوکر" آپ کو کچھ زیادہ ہی پسند آ گیا ہے۔
  6. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    عمار! یہ سبز رنگ تمہاری آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچاتا ؟؟ آئیکونز کو تو اسکرین شاٹ لینے سے قبل خوب قرینے اور سلیقے سے رکھا گیا ہے۔
  7. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ماشا اللہ لوگوں نے خوب سنوارا ہے یہاں پیش کرنے کے لیے۔
  8. ابوشامل

    جس دن یہ سمجھ لیا نا کہ میری معلومات زیادہ ہیں، اس دن سیکھنے کا عمل ختم ہو جائے گا۔

    جس دن یہ سمجھ لیا نا کہ میری معلومات زیادہ ہیں، اس دن سیکھنے کا عمل ختم ہو جائے گا۔
  9. ابوشامل

    خطّاط احمد قرہ حصاری

    عثمانی خطاطوں نے اسلامی خطاطی کے فن کو عروج بخشا لیکن افسوس یہ ہے کہ ان کے قوم کے افراد اب اپنے اِس تاریخی ورثہ کو پڑھنے سے بھی قاصر ہیں :( ماموں جب دوسری مرتبہ ترکی کے سفر پر گئے تو میں نے انہیں صرف اور صرف اولو جامع (مسجد) دیکھنے کے لیے بروصہ جانے کا مشورہ دیا جہاں اپنے وقت کے خطاطی کے اعلٰی...
  10. ابوشامل

    ساجد بھائی آپ شادی سے فارغ تو ہو جائیں۔ بقول آپ کہ پہلی تحریر ہی آپ دھیرے دھیرے پڑھ رہے ہیں۔ :)...

    ساجد بھائی آپ شادی سے فارغ تو ہو جائیں۔ بقول آپ کہ پہلی تحریر ہی آپ دھیرے دھیرے پڑھ رہے ہیں۔ :) ویسے دوسری تحریر کا انتظار تو ہمیں ہے۔
  11. ابوشامل

    تاسف معجزے آج بھی ہوتے ہیں

    اظہر بھائی، الحمد للہ ثم الحمد للہ، آپ کی اہلیہ کو دوسری زندگی ملی ہے۔ بالکل انہی لمحات سے میں بھی گزر چکا ہوں، اللہ سب کو اس آزمائش سے بچائے۔ اہلیہ کا بہت خیال رکھیے گا۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
  12. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    آپ بھی آ جائیے، ساری تشنگی دور ہو جائے گی شمشاد بھائی ! :)
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شکر کریں نہر والے پل پر نہیں بلایا، ورنہ "کتھے رہ گیا" ہی کرتے رہ جاتے۔ ان سے میں نے فون پر رابطہ کر لیا ہے۔
  14. ابوشامل

    کچھ تصاویر میرے کیمرے کی آنکھ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بڑی بات ہے زندہ ہی سوا لاکھ کا ہے، ہم نے تو سنا تھا کہ مرنے کے بعد سوا لاکھ کا ہوتا ہے :)
  15. ابوشامل

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    نظامی بھائی، ریاضي میرا میدان نہیں بلکہ میں تو اس سے کوسوں نہیں بلکہ میلوں دور بھاگتا ہوں۔ پھر اصطلاحات کے جنگل میں کھو جانے کا بھی اندیشہ رہتا ہے اس لیے اس بکھیڑے میں بھی نہیں پڑنا چاہتا۔ ویسے کیا آپ نے اس سلسلے میں وکیپیڈیا پر اپنی یہ رائے پیش کی ہے؟ اس حوالے سے وہیں تبادلہ خیال کرنا بہتر ہوگا۔
  16. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹیک !!! بھئی میرا میڈیا تھوڑا "اوکھا" قسم کا ہے۔ صبح ساڑھے سات بجے گھر سے نکلتا ہوں اور شام کو اسی وقت پہنچ پاتا ہوں۔
  17. ابوشامل

    تجرباتِ نسخ

    جی نبیل بھائی، عثمانیوں کا ذکر ہو اور ہم نہ ہوں :) اس وقت میرے پاس تصمیم سافٹ ویئر بھی اور ان ڈیزائن بھی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ تصمیم ان ڈیزائن کا مڈل ایسٹرن ورژن چاہتا ہے جو باوجود تلاش کے مجھے ابھی تک نہیں مل سکا۔ اس لیے ابھی تک اس سافٹ ویئر کے دیدار سے محروم ہوں۔
  18. ابوشامل

    میرے ابو کی خطاطی

    نظامی بھائی بالکل درست کہہ رہے ہیں آپ لیکن اوائل عمری میں تو شوق جنون کی حد تک ہوتا ہے دوسرا اس وقت سیکھنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہوتی ہے اور اسے جلا بخشنے کے لیے وقت بھی بہت۔ بعد میں بندہ سیکھ تو سکتا ہے لیکن اس کے لیے اتنی آسانیاں نہیں ہوتیں جتنی کم عمری میں ہوتی ہیں۔
  19. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    محاورۃً کہا رہا ہوں محاورۃً ۔۔۔۔۔ ویسے یہ محاورہ تو عورتوں کے بارے میں بھی بولا جاتا ہے :)
  20. ابوشامل

    میرے ابو کی خطاطی

    اب بہت مشکل ہوگا عمار۔۔۔۔۔ اس کے لیے بچپن اور لڑکپن والی فرصت درکار ہوتی ہے۔ اور جب عملی زندگی میں قدم رکھا جاتا ہے تو اس طرح کے "وقت کھپانے والے کام" کو وقت دینا مشکل ہوتا ہے۔ بہرحال کوشش کرو۔۔۔ ہم نے آج سے 10 سال قبل ٹی وی چینل پر رشید بٹ صاحب سے جتنی سیکھی۔ اس سے ایک قدم آگے نہيں بڑھ سکے آج...
Top