اس بارے میں مفسرین کی آراء مختلف ہیں کہ ذوالقرنین کی بنائی گئی دیوار یہی تھی البتہ چند معتبر مفسرین (بشمول مولانا ابو الکلام آزاد اور مولانا ابو اعلٰی مودودی) کا کہنا ہے کہ فارسی سلطنت کا سائرس اعظم ہی ذوالقرنین تھا اور اس نے یہ دیوار قفقاز کے پہاڑی سلسلے میں کہیں بنائی تھی۔ اس طرح وہ اس عام...