نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    اللہ نہ کرے مجھے کیوں ڈانٹ پڑے گی بھائی! میں تو وہاں منتظم ہوں یعنی ڈانٹنے والوں میں شامل ہوتا ہوں :) بس کراچی کے حالات کا کچھ اثر ہے۔
  2. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    بچپن میں جب کراچی میں خوب بارشیں ہوا کرتی تھیں تو ہم خالہ کے گھر میں خوب مزے لوٹتے تھے بارشوں کے۔ میدان میں "ریت کے قلعے" بنانا، پانی میں پتھر پھینکنا، بارش میں کرکٹ اور فٹ بال کھیلنا، گھر کے صحن میں چکنے فرش پر پھسلنا اور ایسی اور بھی الٹی سیدھی حرکتیں۔ آپ نے تو آج نجانے کیا کیا یاد کرا دیا۔ لگ...
  3. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    جی ہاں نویں جماعت میں۔ اس وقت آئی ٹی یا کمپیوٹر نہیں ہوتا تھا۔
  4. ابوشامل

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    یہاں (کراچی میں) تو ڈاؤن لوڈ ربط بخوبی کام کر رہا ہے۔ میں نے ڈاؤن لوڈ بھی کر لیا ہے۔
  5. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    ہمارا بچپن تو بھائی بہت سیدھا سادا تھا، شرارتوں سے خالی :( بارشوں میں جمع ہونے والے پانی سے نہیں نہاتے تھے کہ "گندا ہوتا ہے"۔ مینڈک کو تو زندگی میں ہاتھ میں نہیں لیا۔ بایولوجی کے پریکٹیکلز میں بھی اللہ کا شکر ہے ہمیشہ مینڈک سے بچ بچا کر نکل جاتے تھے :) ہیلی کاپٹر سے بچوں کو کھیلتے دیکھا بہت ہے...
  6. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    ہاں! خاتون معاملے کی تہہ تک پہنچ گئیں۔
  7. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    طالوت بھائی، آپ کا حسنِ نظر ہے۔ اور یہ میں ذرا اپنا سر سہلا لوں، تین گومڑ نکل آئے ہیں۔
  8. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    نہیں شمشاد بھائی، میں کبھی نہیں کھیلا سنڈیوں اور مینڈکوں سے :( کیونکہ میرا بچپن گاؤں میں نہیں گزرا۔
  9. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    حضور، جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں؟ حالات کی خرابی کے باعث بہت زیادہ تاخیر کا خطرہ مول نہیں لے سکتا :(
  10. ابوشامل

    کراچی ۔ہنگامہ آرائی، چند تصاویر

    نہیں آپ نے انگریزی میں Godra Camp لکھا ہے جبکہ یہ Godhra Camp ہوگا۔
  11. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    محترمہ یہ طالوت صاحب ہیں، ان کی ہر روش زمانے سے نرالی ہے۔ جانوروں میں انہیں لگڑ بگے پسند ہیں اور کھلونوں میں سنڈیاں :)
  12. ابوشامل

    بیٹ مین: دی ڈارک نائٹ

    یہ بہت ہی افسوسناک پہلو ہے اس فلم کا کہ اس کا سب سے اہم کردار فلم کے اجراء سے کئی ماہ قبل دار فانی سے کوچ کر گیا۔ لیجر کا انتقال جنوری میں ہوا جبکہ فلم جولائی میں ریلیز ہوئی۔ فلم کی کامیابی میں شاید لیجر کی وفات کا بھی بڑا ہاتھ ہو۔
  13. ابوشامل

    بیٹ مین: دی ڈارک نائٹ

    شاید بلاگ پر انہوں نے کچھ لکھا تھا۔
  14. ابوشامل

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    آپ نے چینل بھی تو بالکل ہی ماشا اللہ لگا دیے تھے "سماء" اور "دھوم" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج، جیو اور ایکسپریس دیکھئے۔ اور بہتر یہی ہے کہ اگر ممکن ہوتو خود کو خطرے میں نہ ڈالیں، کبھی کبھی ایڈونچر بھی مصیبت میں ڈال دیتا ہے۔
  15. ابوشامل

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    انہی افواہوں نے تو سارہ خانہ خراب کیا ہے اور افسوس ہے کہ بعض معتبر نیوز چینل بھی افواہوں کو پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کشیدگی کم ہونے میں نہیں آ رہی۔ مقابلہ میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش میں غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ ماشآ اللہ آپ بڑی بہادر ہیں کل بھی نکلی...
  16. ابوشامل

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    ہائے ہائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں کی معصوم خواہشیں :)
  17. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    بس بھائی یہ بتا دو کہ نارتھ کراچی آنے کے راستے میں کوئی "مسئلہ" تو نہیں ہے نا؟ اب تم ہی بتاؤ ہم جیسے کہاں جائیں، پٹھان ہمیں مہاجر سمجھ کر ماریں گے جبکہ مہاجر ہمیں پٹھان سمجھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
  18. ابوشامل

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    ہاں البتہ یہ مجھے لگ رہا ہے کہ یہ موڈیفائڈ صورت میں ساجد بھائی کے بلاگ پر استعمال ہوتا تھا۔ میرے پاس سادہ کاپی-بلاگر تھیم تھا۔
  19. ابوشامل

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    بھائی صاحب یہ تو "کاپی-بلاگر" تھیم ہے جو کافی عرصہ میرے بلاگ پر بھی لگا رہا ہے۔ یعنی ایک سال قبل جب میں نے بلاگ شروع کیا تھا تو یہ اس وقت میری تھیمز میں موجود تھا۔ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ ایک سال قبل یہ تھیم جاری ہوچکا تھا۔
  20. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    جو حکم عالم پناہ کا۔ اب ہم بھی تن تنہا آئیں گے۔ اور کوئی حکم حضور؟
Top