نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اور یہاں کراچی میں اس وقت 30 ڈگری سینٹی گریڈ (85 درجہ فارن ہائیٹ) :(
  2. ابوشامل

    بھارت کا نیا نقشہ

    محال ہو یا نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ بے محل ضرور ہے بلکہ ہمارے دشمنوں کے لیے تو بالکل "برمحل" ہے :)
  3. ابوشامل

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    اس سلسلے میں مجھے آپ کی رائے واقعی ناقص ہی لگتی ہے۔ بہرحال کہیں آپ کی بات صادق آتی ہے اور کہیں یہ دلیل۔ کبھی ہمیں بات کو زیادہ اہمیت دینی چاہیے اور کبھی کبھار شخصیت کو۔
  4. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    مجھے پورا اندازہ ہے کہ کس مضمون نے آپ کے ضبط کے بندھن توڑنے کی پوری کوشش کی ہوگی :)
  5. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    یہ ہوئی نا بات۔ میں بھی اسی طرز پر بہت جلد ایک مقابلے کا انعقاد کروانا چاہ رہا ہوں۔ اب یہ مقابلہ کس طرز کا ہوگا یہ "خفیہ" ہے۔ البتہ اس کے لیے ایک پینل کی تشکیل ضروری ہوگی۔
  6. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    ہاں، شعیب بھائی سے پتہ چل گیا ہے۔ فی الحال سوچ ہی رہا ہوں کہ کیا کیا جائے؟
  7. ابوشامل

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    بالکل جناب، اس مرتبہ تو طالبانائزیشن کا پروپیگنڈہ ہی اس لیے کیا گیا تاکہ مدارس کو اس مرتبہ کھالیں نہ ملیں۔ باقی جماعتیوں سے کھال چھیننا تو آسان کام ہے۔
  8. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    مجھے سارہ کا مضمون بہت اچھا لگا۔ مجھے لگتا ہے میرے ساتھ کچھ مسئلہ ہو گیا، ایک تو جس وقت میں نے مضمون لکھنا شروع کیا اس وقت موضوع پر "میڈیا کے منفی اثرات" تھا بعد میں نجانے کب اسے تبدیل کیا گیا، مجھے معلوم نہ ہو سکا۔ اور میرا مضمون بلاوجہ طوالت کا بھی شکار ہوا ہے اور میڈیا کے اثرات پر بات بھی...
  9. ابوشامل

    بھارت کا نیا نقشہ

    اور یہ بات آپ لوگ سمجھ لیں کہ یہ ہر گز کسی پاکستانی طالبہ کی "حرکت" نہیں بلکہ یہ ایک نیا جھانسہ ہے ہندوستانی عوام کے لیے
  10. ابوشامل

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آج کراچی میں ٹھنڈ میں کچھ کمی آئی ہے۔ ویسے ٹھنڈ اتنی زیادہ تو نہیں ہوتی لیکن صبح ہلکا پھلکا سویٹر پہن کر نکلنا پڑتا تھا لیکن آج میں بغیر سویٹر کے دفتر آیا ہوں اور پنکھے بھی چل رہے ہیں۔
  11. ابوشامل

    بھارت کا نیا نقشہ

    کیونکہ بھارت کے عوام بہت پڑھ لکھ گئے ہیں اس لیے وہ اب اُن جذباتی باتوں میں نہیں آتے جو وہاں کی حکومت اور میڈیا کہتا ہے۔ اس کا عملی مظاہرہ گزشتہ دنوں کشمیر میں ہونے والے تنازع کے بعد بھارتی عوام کا ردعمل تھا جس میں تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام نے کہا کہ کشمیریوں کے بارے میں فیصلہ اُن کی اپنی مرضی کے...
  12. ابوشامل

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    محترمہ! حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یہ قول بہت زیادہ پیش کیا جاتا ہے اور بلاشبہ اس سے ان کی دانائی ظاہر ہوتی ہے لیکن ہر مرتبہ معاملہ ایسا نہیں ہوتا کہ آپ یہ نہ دیکھیں کہ کون کہہ رہا ہے۔ ایک سادہ سی مثال: جب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم معراج سے واپس آئے تو اگلے روز مشرکین مکہ نے حضرت ابوبکر...
  13. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چکوال کی پہلوان ریوڑیاں کھا رہے ہیں۔ مجھے کوئی شوق نہیں تھا ریوڑیاں کھانے کا لیکن جب چکوالی ریوڑیاں کھائی تو لت لگ گئی ہے۔ :)
  14. ابوشامل

    حج سو سال پہلے (دوسرا حصہ)

    سب سے پہلی تصویر (باب الصفا) میں تو ترکی طرز تعمیر جھلک رہا ہے۔ استنبول کی چند مساجد کے داخلی دروازے بالکل اسی کی طرح ہیں جیسے سلیمانیہ مسجد وغیرہ کے۔
  15. ابوشامل

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    متحدہ کے اندرونی حلقے اور کارکنان تو یہی کہہ رہے ہیں کہ ہم تو عید تک صبر کیے بیٹھے ہیں، بعد میں دیکھو کیا کرتے ہیں؟ اب ان کی "کیا" سے اللہ ہی بچائے :(
  16. ابوشامل

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    اس کا مطلب شروع میں یہ لنک کام کر رہا تھا۔ اب کوئی مسئلہ ہو گیا ہے۔
  17. ابوشامل

    قدرت کے رنگ -- سنڈیوں کے سنگ

    ارے طالوت بھائی! آپ تو سنجیدہ ہو گئے۔ :grin: :grin: :grin: :grin: بہت پیاری سنڈیاں ہیں (خصوصا نمبر 14) لیکن دیکھنے کی حد تک، میں انہیں ہر گز ہاتھ نہ لگانا چاہوں گا :)
  18. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی کی طرح دفتر کے کھاتے میں
  19. ابوشامل

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    فونٹ استعمال کر کے دل باغ باغ ہو گیا۔ میں ان پیج 3 کے فیض نستعلیق کو دیکھنے کے بعد گزشتہ کئی روز سے احساس محرومی رہا۔ سوچ ہی رہا تھا کہ ان پیج 3 کا اسٹوڈنٹ پیکیج خرید ہی لوں۔ لیکن آپ نے علوی نستعلیق کے لاہوری ورژن کا مژدہ سنا دیا۔ امجد علوی صاحب! اللہ آپ کو مزید ہمت عطا فرمائے۔ اگر یہ منصوبہ...
  20. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    حضور ابھی تو آپ "ون آن ون" ملاقات کا کہہ رہے تھے، اب یہاں جلسہ عام شروع کرا دیا ہے؟
Top