مبارکباد میری سال گرہ

ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ماہ وش یہ پارٹی کا انتظام کہاں ہے؟ :lol:
add.jpg
شکریہ تفسیر بھیا۔پر میرا آنا مشکل ہو جائے گا۔ :( lol

دیکھ لیں ننھی منی باجو بہن:(
اگر ماوراء مجھے اتنی محبت سے بلاتیں، جتنی محبت سے میں نےاُن کو ماہ وش کی سال گرہ میں بلایا ہے تو میں ان کےڈریم لینڈ میں بھی آجاتا۔ :lol:
اس پیاری بہن سے وفا کی امید۔۔۔جوصرف جفا جانتی ہے۔:D
یہ وفا کی امید کس بہن سے ہے؟ :D


نوٹ: میرے ڈریم لینڈ میں آنے کی کسی کو اجازت نہیں۔
 

ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ماہ وش یہ پارٹی کا انتظام کہاں ہے؟ :lol:
add.jpg
بڑے بھیا آپ نے فٹا فٹ ایسے نقشہ سمیت ایڈریس لکھا ہے جیسے پارٹی آپ ہی دے رہے ہیں اور ماہ وش نے سارا انتظام آپکو سونپ رکھا :D

سارا انتظام نہیں دیا۔ صرف invitation cards کا۔
مجھ سےکہہ رہی تھیں۔ ماوراء کھانا بنائے گی اور باجو کھانے کی ٹیبل سجائیں گی۔ :lol:

ایسی دعوت کا فائدہ ہی کیا۔۔۔جس میں کھانا بھی خود بنانا پڑے۔ :(
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ماہ وش یہ پارٹی کا انتظام کہاں ہے؟ :lol:
add.jpg
بڑے بھیا آپ نے فٹا فٹ ایسے نقشہ سمیت ایڈریس لکھا ہے جیسے پارٹی آپ ہی دے رہے ہیں اور ماہ وش نے سارا انتظام آپکو سونپ رکھا :D

سارا انتظام نہیں دیا۔ صرف invitation cards کا۔
مجھ سےکہہ رہی تھیں۔ ماوراء کھانا بنائے گی اور باجو کھانے کی ٹیبل سجائیں گی۔ :lol:



تو بڑے بھیا آپکے ہوتے ہوئے میں ٹیبل سجاؤں ؟ :roll: کوئی کام آپ خود بھی کرلیا کریں نا سؤائے غصے کرنے کے ۔ :D :p
 

ماہ وش

محفلین
آپ سب کے خلوص کا بہت بہت شکریہ ، سچی تفسیر صاحب اتنے سادہ اور پرکار بندے ہیں‌ کہ کیا کوئی ان سا ہوگا ،، میں‌نے سالگرہ کا سارا کا سارا انتظام تفسیر صاحب کے ہاتھ میں‌دے دیا ہے ،، بس تحفے سارے اپنے ہاتھ میں‌رکھوں‌گی ، کھیکھیکھیکھی کھیکھی

اچھا آپ لوگ بھی تو بتائیں‌کہ آپ لوگوں‌کی سال گرہیں‌ کب کب لگائی جاتی ہیں‌،،کیسی پارٹی ہوتی ہے ،،کیا کیا تحفے ملتے ہیں‌ اور آپ کے محسوسات کیا ہوتے ہیں‌،،، ویسے سچی بات ہے بوچھی باجو اور ماورا اور باقی سب کی اتنی محبت سے میرے خوشیوں‌کے اکاونٹ‌میں‌ کافی اضافہ ہو گیا ہے ،، اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے ،، اور ان کو بھی خوش رکھے جنہوں‌نے ابھی تک مبارک باد نہیں‌ دی ہے :)
 

ظفر احمد

محفلین
تفسیر صاحب، ہاضمے کی گولیوں کا بھی انتظام ہو جائے تو مزا آجائے :lol: اگر پارسل کا انتظام ہو تو کیا کہنے؟
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:

Menu


Appetizers


قیمہ کے سموسے

somosaplate.gif


Soup & Salad

لال دال کاسوپ ۔ ککڑی، ٹماٹر اور ہرا سلاد

fsoup.jpg
FSalade.jpg


Condiments


آم کی چٹنی، رائتہ


Main Course

تندوری چکن تکہ ، بوٹی کباب، پران، سیک کباب ۔ نان سادہ اور لہسن کے ذائقہ دار اور شیرمال

ptandorimix.jpg

یا

دبنہ کا گوشت کی بریانی ۔ نان سادہ اور لہسن کے ذائقہ دار اور شیرمال

Plambbiryani.jpg

یا

چکن قورمہ ۔ نان سادہ اور لہسن کے ذائقہ دار اور شیرمال

Pchicken-.jpg


Desserts

فرینچ فروٹ ٹارٹ
Fdesserts.jpg


Drinks

شربت روح افزا، آم کا رس، چائے ، پانی
[size

Catering

کچن انچارج:
ماوراء اور حجاب
مددگار:
فرزانہ، امن ایمان، شگفتہ، سارا، سارا خان، شمیل، قیصرانی، قدیم عامر

:D :D :D

Entertaintment

باجو بالی وڈ اینڈ کمپنی
PF.jpg

:lol: :lol: :lol:
.


بہت خوب انتظام کیا ہے بڑے بھیا ۔ خوب 8) اب میری برتھ ڈے پر بھی آپ ہی کئجیے گا ۔

:great:
 

حجاب

محفلین
تفسیر نے کہا:

Menu


Appetizers


قیمہ کے سموسے

somosaplate.gif


Soup & Salad

لال دال کاسوپ ۔ ککڑی، ٹماٹر اور ہرا سلاد

fsoup.jpg
FSalade.jpg


Condiments


آم کی چٹنی، رائتہ


Main Course

تندوری چکن تکہ ، بوٹی کباب، پران، سیک کباب ۔ نان سادہ اور لہسن کے ذائقہ دار اور شیرمال

ptandorimix.jpg

یا

دبنہ کا گوشت کی بریانی ۔ نان سادہ اور لہسن کے ذائقہ دار اور شیرمال

Plambbiryani.jpg

یا

چکن قورمہ ۔ نان سادہ اور لہسن کے ذائقہ دار اور شیرمال

Pchicken-.jpg


Desserts

فرینچ فروٹ ٹارٹ
Fdesserts.jpg


Drinks

شربت روح افزا، آم کا رس، چائے ، پانی
[size

Catering

کچن انچارج:
ماوراء اور حجاب
مددگار:
فرزانہ، امن ایمان، شگفتہ، سارا، سارا خان، شمیل، قیصرانی، قدیم عامر

:D :D :D

Entertaintment

باجو بالی وڈ اینڈ کمپنی
PF.jpg

:lol: :lol: :lol:
.

واہ کیا شاندار سالگرہ ہوگی ،ویسے میں سب کچھ بنا دوں گی میں ،مگر دنبہ کون لے کے آئے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

ماوراء

محفلین
lol۔ تفسیر بھیا، مینو تو اچھا ہے۔ لیکن جب کچن کے انچارج ہم یعنی میں اور حجاب ہیں تو مینو ہمارا اپنا ہو گا۔ اور یہ سب برتھ ڈے والے دن ہی پتہ چل سکے گا کہ مینو میں کیا کیا شامل ہے۔ منظور ہے ۔۔تو ٹھیک ہے، نہیں تو ہمیں فارغ کریں پھر ہم کھانے والوں میں شریک ہوں گے؟؟؟؟

اور جوں جوں میں پڑھتی جا رہی تھی تو سوچا کہ باجو کا نام تو کہیں نہیں آیا۔۔۔۔لیکن باجو کا نام موجود تھا۔۔۔ :lol:
 

ماوراء

محفلین
او کے ٹھیک ہے۔ میں بناتی ہوں۔

اور تفسیر بھیا، کچن کی ذمہ داری میری۔ باجو کا حساب کتاب آپ جانیں۔ :D
 
Top