نتائج تلاش

  1. شکیب

    اف! مجھے یاد ہی نہیں تھا کہ کوئی مسکرایا بھی ہوگا۔ راحیل بھائی، اتی اتی سی بات پہ ہاتھا پائی؟...

    اف! مجھے یاد ہی نہیں تھا کہ کوئی مسکرایا بھی ہوگا۔ راحیل بھائی، اتی اتی سی بات پہ ہاتھا پائی؟ بڑے جھگڑالو ہیں آپ ۔:)
  2. شکیب

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    بڑی مہنگی Meaning ہے الکھ کی۔ آپ بتا دیں تو کرم ہوگا بابا جان
  3. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    پریشانی 7: تابش بھائی کے پوائنٹ سے یاد آیا، Stop words مثلا is, and, an , an the, very, of ,وغیرہ بھی ٹھیک سے ریموو نہیں ہو رہے تھے۔ صرف is ریموو ہو رہا تھا۔ لسٹ باکس میں ایڈ سب اسٹاپ ورڈس ہوتے ہیں if(token == SW( لسٹ باکس میں ایڈ کرنے کا کام، اور ریموو کرنے کا کام (replace میتھڈ کے ذریعے) اسی...
  4. شکیب

    لائبریری کے لئے سوفٹ وئیر

    اس طرح کے سافٹ ویئر پہلے ہی سے موجود ہیں، عربی وغیرہ میں۔۔۔ میں اپنے تجربے کے لیے کوشش کروں گا۔ آپ لوگ دیگر سافٹ ویئر چیک کرلیں۔ کام نکلتا ہو تو انہیں ہی استعمال کریں۔
  5. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    پوائنٹ 1 سے میں اپنے ذاتی تجربے کی رو سے بے انتہا متفق ہوں، اور جب بھی یہ پوائنٹ آپ کا کسی تبصرے میں دیکھتا ہوں تو دل ہی دل میں ”متفق“ کی مہر ثبت کرتے رہتا ہوں۔ ترمیم میں جلدی کا بھی ہرگز قائل نہیں، یہ دونوں آپشنز میں نے پہلے سے رکھے تھے جنہیں اعجاز چچا جان نے مسترد کرکے تیسرا(فرمودہء اسلاف...
  6. شکیب

    لائبریری کے لئے سوفٹ وئیر

    میں requirements پوچھنا چاہ رہا تھا۔۔۔ کچھ تفصیل سے آپ لوگ ہی لکھ دیں کہ کس طرح کا ہو۔ میرے خیال میں: منفرد سیریل نمبر، کتاب کا نام، مصنف، مترجم(آپشنل)، زمرہ ایڈ ،ڈیلیٹ، اپڈیٹ کرنے کی سہولت
  7. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    ممنون ہوں پسندیدگی کے لیے۔
  8. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ not a good one, not very good, میں موجود a اور veryیہ stop words ہیں، جنہیں پروسیس کرنے سے پہلے ہی ریموو کردیا جائے گا۔ جی بالکل۔ rate ضرب -1 سے یہ کام بخوبی ہوجائے گا۔ شاید آپ نے غور نہیں کیا۔ good +3 3 ضرب -1 : -3 bad -3 -3 ضرب -1 : =3
  9. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    جب سے تو متصلِ دامنِ اسلاف نہیں/جب سے تو متبعِ سنتِ اسلاف نہیں الف عین محمد یعقوب آسی بار دگر زحمت۔
  10. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    اتنی ذہنی جمناسٹک تو میں اپنے شعر میں خود پسند نہیں کروں گا۔ بہتر ہے استاد محترم۔ دیکھتا ہوں کیا بہتر صورت نکل سکتی ہے۔ جزاک اللہ۔
  11. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    پریشانی نمبر 6: لوپ روکنا one review per line کے ریڈیو بٹن پر چیک ہونے کی صورت میں ایک لائن ، بطور ایک ریویوو کے شمار ہوگی۔ اس کے لیے ہر لائن پر سارا پروسیس اپلائی کرنا ہوگا۔۔۔ لیکن ہو یہ رہا تھا کہ اگر 10 آراء ڈالی گئیں تو صرف دسویں رائے کا نتیجہ ہمارے سامنے آتا تھا۔۔۔ یعنی پروسیس تو سب کرتا...
  12. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    پریشانی نمبر 5:Negation Handling Picture quality is not good. اس طرح کی Review کی صورت میں not کے بعد اگر کوئی positive rating والا لفظ آئے، تو ریٹینگ کو rate ضرب -1 کرنا ہے۔ میں نے یوں کیا کہ ڈالے گئے متن کو ٹوکنائز کیا۔ اور ان ٹوکنز کو richTextBox2 میں دکھایا۔ picture quality is not good اب اس...
  13. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    جزاک اللہ ظہیر بھائی۔ مذکورہ شعر میں سارا emphasis ہی بش پر ہے۔ اسے نہ بدل سکنے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ حوصلہ افزائی کے لیے ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
  14. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    دولختگی مجھے تو محسوس نہیں ہوئی۔ الف عین محمد یعقوب آسی اس براہ کرم رائے دیں تاکہ سچ میں روانی مجروح ہو رہی ہو تو تبدیلی کروں۔ پسندیدگی کے لیے ممنون ہوں ابن رضا بھائی۔
  15. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    آپ کی داد میرے لیے سند کی حیثیت رکھتی ہے۔ حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں۔
  16. شکیب

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    بہت آداب۔ جزاک اللہ پیارے بھائی۔
Top