نتائج تلاش

  1. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    سبز الفاظ اہمیت کے حامل ہیں۔ اگر آپ کے پاس اعراب کے ساتھ ڈکشنری ہے تو آپ زبر زیروالا کام باآسانی کر سکتے ہیں۔ ڈکشنری ملے تو مجھے بھی ارسال فرمائیے گا۔
  2. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اے آئی اور نیچرل لینگویج پروسیسنگ تو سادے جملوں کی اتنے ”ٹیڑھے پن“ سے ہوتی ہے ۔۔۔کجا کہ شعر!
  3. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    تفنن برطرف، پسندیدگی کے لیے بہت ممنون ہوں۔ آپ پر بھی ایک قرض ہے میرا، بھولیے گا نہیں۔
  4. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اور اساتذہ یہ مصرع اپنے ”کیفیت نامے“ پر چسپاں کردیں گے۔ ع ہماری ناک میں دم ہوگیا ہے
  5. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    بہت شکریہ رانا بھائی حوصلہ افزائی کے لیے۔ اب میں خود کو اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ :D سی پی پی کے بعد سی شارپ کی رائے آپ نے دی تھی اور مجھے بہت خوشی ہے کہ میں نے آپ کی بات پر عمل کرتے ہوئے شوقیہ ہی وژول سٹوڈیو ڈاؤنلوڈ کرکے ہاتھ پیر مارنے شروع کردیے۔ اس کا ایک زبردست فائدہ یہ ہوا کہ پروجیکٹ بناتے...
  6. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اس ”نقلی“ ہینگ کے ساتھ یوں سلوک کریں کہ جیسے ہی تلاش پر کلک کرنے کے بعد سافٹ ویئر Not Responding کا پیغام دکھائے، Minimize کی بٹن پر کلک کردیں، اور دوسرا کام کریں۔ تھوڑی دیر میں واپس آکر دیکھیں، کام ہو چکا ہوگا۔ الفاظ زیادہ نہ ہوں تو ماؤز پوائنٹر گھومتا ہے اور اس صورت میں آپ Minimize نہیں کر...
  7. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    ابن رضا اردو لفظ والے نظام میں جو **کے ساتھ تلاش کرنے کا آپشن ہے، اس کا مصرف کیا ہے؟ حروف کی تعداد متعین کرنے سے غالبا یہ کام ہوجاتا ہے۔۔۔ اور کوئی مصرف ہو تو ضرور بتائیں تاکہ اس پر بھی غور کیا جاسکے۔ :) :) :)
  8. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    جزاک اللہ عاطف بھائی۔ دراصل میں نے قافیہ کا Q اور ق کو دیکھا تو اردو اور انگلش ملتے نظر آئے، چنانچہ نام میں بھی انگریزی ملا دی۔ ویسے میں نے نام اردو اور انگلش کا کچھ سوچ کے نہیں، بلکہ عام فہم + ایسا کہ انگریزی میں لکھنے پر فورا سمجھ میں آجائے کہ سافٹ ویئر کس لیے ہے۔ کیونکہ فائل کا نام انگریزی...
  9. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    آپ اسے لوڈ ہونے دیں۔ جب تک ماؤز پوائنٹر گھوم رہا ہے تو لسٹ تیار ہورہی ہے۔ آپ جسے ہینگ کہہ رہی ہیں وہ ظاہرا ہینگ ہے، تھوڑی دیر میں قوافی آنے پر درست ہو جاتا ہے۔
  10. شکیب

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 7۔ ونڈوز 8.1 کے مقابلے میں 7 کو ترجیح دیتا ہوں۔ 10 سے ابھی تک واسطہ نہیں پڑا، امید ہے اچھا ہی لگے گا۔ لینکس بھی چلاتا ہوں لیکن ترجیح ونڈوز کو دیتا ہوں۔ اردو کی بورڈ ذاتی استعمال کرتا ہوںshakes urdu keyboard
  11. شکیب

    عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب

    عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب
  12. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    جزاک اللہ۔ کوئی تجاویز ہوں تو بے جھجک بتائیے گا۔
  13. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    میں نے قافیوں کے لیے صرف ایک ٹول پایا تھا، جس کے نتائج انتہائی غیر تسلی بخش تھے۔ نیز اس میں کئی خامیاں بھی تھیں۔ اس ٹول سے تو میرا سافٹویئر بہتر ہی ہے۔ آپ کی بتائی سائٹ میرے لیے نئی ہے، اعراب والا بگ اس میں بھی موجود ہے۔
  14. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    ٹیگ نامہ: الف عین @وارث فاتح محمد تابش صدیقی arifkarim زیک محمد خلیل الرحمن محمد یعقوب آسی محمد اسامہ سرسری ابن تراب نوید اکرم ابن سعید @نذیر احمد قریشی عباد اللہ فرحان عباس محمد ریحان قریشی کاشف اسرار احمد نور سعدیہ شیخ @صفی احمد عظیم
  15. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    السلام علیکم۔ شعراء اور شائقین کے لیے فقیر نے یہ 'قافیہ ایکسپرٹ' بنایا ہے۔ شعراء حضرات کے کام کی چیز ہے اور فقیر نے کوشش کی ہے کہ حجم/ سائز کم رہے۔ اردو اپلیکیشن پروگرامنگ میں یہ میری پہلی کوشش ہے اس لیے کمی کوتاہی ہو سکتی ہے ، جس کے لیے میں پیشگی معذرت خواہ ہوں۔ بیک اینڈ پر میں نے الف عین چچا...
  16. شکیب

    اوجی سانوں کسیڑادا مطلب دسو پہلے

    اوجی سانوں کسیڑادا مطلب دسو پہلے
  17. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    تاکہ یہ تجربہ محدود نہ رہے، یکے بعد دیگرے احباب لڑکیوں کے مخاطب کرنے پر انہیں ” بہن“ کہیں اور بوکھلاہٹوں کا دورہ ملاحظہ کریں۔ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے :D
  18. شکیب

    مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

    محمد تابش صدیقی شاید آپ سے ”معلوماتی“ کی بجائے ”غمناک“ کی ناب دب گئی ہے۔ :) :) :)
Top