نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    البتہ مونگ پھلی میں ایک بڑی خامی ہے۔ ہمیشہ جلدی ختم ہو جاتی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    مونگ پھلی کی محبت ہمارا ثقافتی ورثہ ہے۔ مونگ پھلی میں دانہ نہ نکلے تو نانا تک ناراض ہو جاتے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    میری ایک "نثری نظم" ملاحظہ فرمائیں :P اعترافِ شکست ٭ دفتر سے واپس آیا تازہ دم ہو کر پڑھنے کے لیے کتاب اٹھائی خیال آیا کہ ساتھ مونگ پھلی بھی ہو جائے پلیٹ میں کچھ مونگ پھلی نکال لی کتاب جھولی میں رکھی مونگ پھلی سائڈ ٹیبل پر رکھی اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا مونگ پھلی ختم ہونے کے بعد ہی جھولی میں...
  4. محمد تابش صدیقی

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انگلینڈ 227 رنز سے فتحیاب
  5. محمد تابش صدیقی

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    کوہلی بالآخر آؤٹ 2 وکٹ باقی ہیں۔ اور 241رنز ، جن کا حصول ناممکن نظر آتا ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    مبارک ہو سب کو پاکستان نے 95 رنز سے میچ جیت کر سیریز 2-0 سے جیت لی ہے
  7. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    حسن علی کی میچ میں دس وکٹس
  8. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    7 آؤٹ حسن علی کی 5 112 درکار
  9. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    حسن علی کی یکے بعد دیگرے 2 وکٹیں 128 رنز درکار۔ 5 وکٹ باقی
  10. محمد تابش صدیقی

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    جن احباب کا رابطہ ہے، وہ وقتاً فوقتاً ان کی صحت کی بابت آگاہ کرتے رہیں۔ اللہ تعالیٰ شمشاد بھائی کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    نمکین غزل: نہیں ہے اب مجھے فرصت میاں! کتاب پڑھوں ٭ تابش

    چلیں، لغت میں آ جانے اور مارجن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رہنے دیتے ہیں۔ اب کیمیا، یا حیاتیات کی گنجائش تو نہیں بن سکتی۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    نمکین غزل: نہیں ہے اب مجھے فرصت میاں! کتاب پڑھوں ٭ تابش

    طبعیّات کا وزن مفعولات ہے۔ مفاعلن ہوا ہُ بو فعلاتن ر مِ پڑھ کر مفاعلن کتابِ طب فعلان عی یات
  13. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی نظم: دن آ گئے

    نظم: دن آ گئے ٭ دب کے رہنے کے دن جا چکے کچھ نہ کہنے کے دن جا چکے وار کرنے کے دن آ گئے وار سہنے کے دن جا چکے اب تو قدریں پگھلنے لگیں اور معیار گلنے لگے جو جواہر لہو سے ڈھلے مٹھیوں سے پھسلنے لگے جن کے ہاتھوں میں ہتھیار تھے اب وہی ہاتھ ملنے لگے اب تو سورج اترنے لگا اور سائے تو ڈھلنے لگے اب تو...
  14. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    دوسرے سیشن کے اختتام پر جنوبی افریقہ کو 333 رنز درکار، اور 9 وکٹ باقی ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    جنوبی افریقہ کے لیے 370 کا ہدف
  16. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    برتری 351 رنز کی ہو چکی ہے۔ رضوان شاندار سنچری بنا کر اور نعمان 37 رنز پر کھیل رہے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: نہ ظلمتِ شب میں کچھ کمی ہے، نہ کوئی آثار ہیں سحر کے

    یہ غزل میں نے سنگ میل پبلشررز کی شائع کردہ احمد ندیم قاسمی کے مجموعۂ کلام محیط سے دیکھ کر ٹائپ کی ہے۔ لہٰذا اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ احمد ندیم قاسمی کی غزل ہے۔
Top