نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    حقیقتِ الفاظ تم کیا جانو "شزہؔ" تم کون سا کسی کے دل میں رہتی ہو

    حقیقتِ الفاظ تم کیا جانو "شزہؔ" تم کون سا کسی کے دل میں رہتی ہو
  2. شزہ مغل

    آرٹی فیشل تصاویر

    آپ کا کام بہت چونکا دینے والا ہے۔ میں بھی کرنا چاہتی ہوں مگر مجھے تو ا ب بھی نہیں آتی۔۔۔ :(
  3. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    میں نے کب روکا شعراء کو شاعری سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    ہنڈ کلیا؟؟؟؟؟ یہ بھی کسی کھیل کا نام ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    ڈراف دیکھی ہے۔ لڈو کے پیچھے بنی ہوتی تھی۔ مگر نام معلوم نہیں تھا۔ کروڑپتی پہلی بار دیکھی۔ کھیلنے کا طریقہ دونوں کا نہیں آتا
  6. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    بھیا اس کا مطلب بھی سمجھا دیجیئے۔ مجھے سمجھ نہیں آئی۔ معذرت
  7. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    اھممم اھممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہو رہا ہے؟؟؟؟؟؟ استانی کے سامنے استادیاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    ابھی میں سوچ ہی رہی تھی اس شعر کو شامل کرنے کا کہ آپ کے مراسلہ پر نظر پڑی۔ خوشی ہوئی
  9. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    ڈراف، کروڑ پتی۔ یہ تو پہلی بار نام سنے۔ حضرت اگر آپ ان کے متعلق سلیس اردو میں کچھ معلومات دے سکیں تو نوازش ہو گی۔
  10. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    رشتے میں بڑوں کے ساتھ کیا کھیل کھیلے وہ ہمیں بھی تو بتائے ناںںںںں
  11. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    لڈو بھی کھیلی ہے ماموں کے ساتھ
  12. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    واہ کیا کہنے ہیں۔ پھر تو آپ بچپن سے ہی بہت بڑے ہیں۔ مجھے تو شطرنج کا ا ب بھی معلوم نہیں
  13. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    آپ نے بھی تنگ بہت کیا یا پھر بھنڈی والا کھیل کھیلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    :sad3:
  15. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    بتاتی ہوں۔ متعلقہ لڑی میں
  16. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    کیا سزا ہے؟ آپ مجھے چلتے پنکھے کو روکنے کا تو نہیں کہیں گے ناںںںںںںںںںںںںںںںںںںں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :noxxx:
  17. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    بھیا آپ نے وہ لڑی دیکھی؟ "یادگار بچپن" (آپ کی نذر)
  18. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    ابن سعید بھیا! بہت بہت شکریہ۔ شاید اتنی اچھی طرح میں وضاحت نہ کر پاتی۔ شکریہ
  19. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    ضرور۔ مگر فی الوقت میں سلیس اردو سے ہی کام چلانا چاہتی ہوں۔ ثقیل اردو میرے بس کا روگ نہیں۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  20. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    بھائی اگر ممکن ہو تو عمران سیریز کے مطالعے کے لیے کوئی لینک بتا دیجیئے۔ شکریہ
Top