نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    ابن سعید بھیا نے بالکل درست وضاحت فرمائی ہے۔ میں شاید اتنی اچھی طرح وضاحت نہ کر پاتی۔ بھائی خرم انصاری! آپ کے مراسلے نے قطعا" کوئی منفی تاثر نہیں دیا۔ بلکہ میں خود بھی مراسلہ ارسال کرنے کے بعد یہی سوچ رہی تھی کہ جانے میری بات کا مطلب کسی کو سمجھ آتا بھی ہے یا نہیں۔ اور وہی ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر...
  2. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    اہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔
  3. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    تنگ کس طرح کیا؟ کوئی واقعہ تو بتائے
  4. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    بچپن میں میری پھوپھو بھنڈی کے کٹے ہوئے سرے میرے چہرے پر چپکاتی تھیں اور میں ان کے چہرے پر چپکاتی تھی۔ ایک میرے ماتھے پر، ایک ایک میرے گالوں پر، ایک میری ٹھوڑھی پر اور ناک پر تو چپک ہی نہیں پاتا تھا۔ پھر بھی چھوٹا سا ٹکڑا لگاتی تھیں۔ اور جب میں ان کے چہرے پر چپکاتی تھی تو بھنڈی کے سرے ختم ہو جاتے...
  5. شزہ مغل

    بڑے بےآبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے

    بڑے بےآبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
  6. شزہ مغل

    مدد کیجیئے

    مدد کیجیئے
  7. شزہ مغل

    "میری امی کہتی ہیں" لڑی کو ختم کرنا چاہتی ہوں۔

    "میری امی کہتی ہیں" لڑی کو ختم کرنا چاہتی ہوں۔
  8. شزہ مغل

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    اگر آپ لاہور کے رہائشی ہیں اور لاہوری لہجہ رکھتے ہیں تو آپ کو تو کوئی غلط رستہ بتا ہی نہیں سکتا۔ اور آپ کسی سے پوچھیں گے تو کوئی بتائے گا ناں۔۔۔۔ :D
  9. شزہ مغل

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    یہ واقعہ راولپنڈی کا ہے۔ اور گوگل میپ سے اس وقت واقف نہیں تھی۔ اور حسیب بھائی آپ نے اس وقت مشورہ بھی تو نہیں دیا تھا ناں۔۔۔ :)
  10. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    سوچ کی سیاہی سے مراد گندی سوچ نہیں ہے بھیا "Ink of thinking" قلم میں ٰInk ہو کی تو الفاظ تحریر ہوں گے ناں
  11. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    ایک لڑی آپ کے لیے بھی شروع کرتی ہوں
  12. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    فاقہ کا کیا مطلب؟
  13. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    برادران محترم! میں حقیقت پسند ہوں۔ چائے میرے کسی کام کی نہیں۔ چاہے 'ٹی' ہو یا 'کوکاٹی' مجھے ان چیزوں سے کوئی لگاؤ نہیں۔
  14. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    اللہ آپ کو اپنے خزانے سے ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
  15. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    میں نے کورا کاغذ آپ سب کو دیا جس پر آپ نے وہ تصویر اتاری جو آپ کے شعور و لاشعور میں تھی۔ تقریبا" سبھی نے ایسی مصوری کی جو مادیت سے ماورا تھی۔ میرے چند رفقاء تو الجھ کر ہی رہ گئے۔ شاید انہیں اپنے اندر کوئی تشنگی نہ ملی ہو یا ہو سکتا ہے کی ان کے اندر خواہشات کا ہجوم ہو اور وہ فیصلہ نہ کر پا رہے...
  16. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    یہ پہیلی نہیں ہے۔ بس ذہن کی ورزش کے لیے اور سب کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے یہ سوال پوچھا۔ اس کا کوئی لگا بندھا جواب بھی نہیں ہے۔
  17. شزہ مغل

    تعارف فرحت سعیدی

    ابن سعید بھائی! آپ صرف بھائیوں کے ہی بھائی ہیں۔ بہنوں کی تو کوئی مدد نہ کرنا۔۔۔ :angry: بہنوں کو بھی تو کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے ناں۔۔۔ بہنیں بیچاری ڈرتے ڈرتے کسی سے کچھ نہیں پوچھ پاتیں۔۔۔:angel2: سونے پر سوہاگا، جب مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو کوئی ایڈمن موجود نہیں ہوتا۔۔۔:angry:
  18. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    بس کر دیں بھائی یہاں وہاں کی باتیں اب آپ کا اس سوال کا درست جواب دینا ہی بنتا ہے۔
  19. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    ارے بھائی اور بھی غم ہیں زمانے میں
  20. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    بہت شکریہ بھیا۔ آپ نے بالکل درست نقطہ پکڑا ہے۔ جو گرہ آپ نے کھولی ہے اسی کو میں بھی بیان کرنا چاہ رہی تھی مگر ہر کسی میں یہ ہنر نہیں ہوتا کہ سوچ کی سیاہی کو الفاظ کا جامہ پہنا سکے۔۔۔ آپ نے کر دکھایا۔۔۔ :clap:
Top