پنجاب پولیس کی تو بات ہی نہ کریں۔
ایک مرتبہ مجھے اپنی ٹیوٹر کے گھر جانا تھا۔ ان کے بتائے ہوئے پتے کے مطابق میں اور میرے والد محترم جب وہاں پہنچے تو ایک چوک پر پہنچ کر ہمیں سمجھ نہ آئی کہ کس طرف ان کا گھر ہے۔ اتفاق سے اس چوک میں ایک پنجاب پولیس کا سپاہی ڈیوٹی پر موجود تھا اور سڑک کے اس پار ایک...