محفل میں دو شخصیات ہیں جن کی علمی قابلیت سے میں بلامبالغہ مرعوب ہوتا ہوں!
چونکہ ایک ووٹ کاسٹ کرنے کا اختیار ہے تو
مردوں میں
حسیب احمد حسیب بھائی
اور خواتین میں
مریم افتخار
لبید بن ربیعہ رضی اللہ عنہ مشہور شاعر تھے اور کعبہ کے ساتھ لٹکے معلقات میں سے ان کا بھی ایک معلقۃ تھا۔ قبول اسلام کے بعد انھوں نے شعر گوئی ترک کر دی۔ یہ کوفہ میں مقیم تھے ایک دن حاکم کوفہ نے ان سے اپنے اشعار سنانے کا مطالبہ کیا تو انھوں نے سورۃ بقرۃ کی تلاوت کی اور کہا کہ : اللہ رب العزت نے...