نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    ایسی کوئی بات نہیں ہے
  2. محمود احمد غزنوی

    بچی سے زیادتی کے واقعے کو پاکستانی میڈیا نے "بیچنے " کی کوشش کی۔ بی بی سی

    سو فیصد متفق ہوں۔۔۔جب بھی ٹی وی آن کریں تو یہی منحوس خبریں لئے چیختے چنگھاڑتے اینکر پرسنز اور فلیش لائٹس نظر آتی ہیں۔۔۔کوفت کی انتہا اس وقت ہوتی ہے جب ایسی کسی شرمناک قسم کی خبر اچانک چل جائے اور کوئی بچہ بھی ٹی وی کے سامنے بیٹھا ہو۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    کنفیوژن پھیلائی جارہی ہے۔۔۔حالانکہ طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی جانب سے فوج پر کئے گئے ان حملوں کی ذمہ داری خود ہی قبول کرلی ہوئی ہے اسکے باوجود ایسے کالم لکھے جارہے ہیں جن سے یہ تاثر ملے کہ یہ حملے طالبان نے نہیں کروائے بلکہ ان قوتوں نے کروائے جو طالبان کے ساتھ مذاکرات کو کامیاب نہیں...
  4. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    میرے بھی 1985 سے 1990 تک کالجوں میں گاذارے گئے ماہ و سال اس بات کے گواہ ہیں کہ کیسے ان منحوس لوگوں نے تعلیمی اداروں پر مسلط ہوکر طلبہ کا، تعلیم کا اور تعلیمی اداروں کی فضا کا ستیاناس کرکے رکھ دیا ہوا ہے۔
  5. محمود احمد غزنوی

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    ایسا اسی وقت ممکن ہوسکتا ہے جب فاٹاکی عوام اپنے اندر پنپنے والے ان خارجیوں کفیریوں اور غیرملکی دہشتگردوں کو پناہ دینا چھوڑ دیں انکی حمایت کرنا چھوڑ دیں۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    سیدھی سی بات ہے۔۔۔اگر فاٹا والے خود کو پاکستان کا حصہ سمجھتے ہیں تو پھر پاکستان کی ریاست کی پالیسی کے خلاف چلنے کی روش ترک کرنا ہوگی۔۔۔اسی کو ڈسپلن کہتے ہیں۔۔۔اگر آپ ایسا نہیں کرسکتے تو کھلم کھلا پاکستان سے بغاوت کا اظہار کیجئے ۔۔۔اور نتائج و عواقب کا بھی گلہ مت کیجئے۔۔۔یعنی یہ عجیب منطق ہے کہ...
  7. محمود احمد غزنوی

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    ملک کے سب مسائل کی جڑ دہشت گردی اور انتہا پسندی میں ہی ہے۔۔۔اور جہاں بھی یہ فصل کاشت کی گئی ہے، اسکو تلف کرنا ضروری ہے ۔۔۔پوست کے کھیت پر گندم اگانے کیلئے پہلے پوست کے سب پودوں اور جڑی بوٹیوں کو تلف کرنا ہی پڑے گا ورنہ گندم نہیں اگ سکتی۔ :)
  8. محمود احمد غزنوی

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    اسکا جواب یہی دیا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    اگر ہر کوئی اپنی مرضی سے کسی کے بھی خلاف ہتھیار اٹھا کر کارروائیاں شروع کردے تو پھر یہی کچھ ہوگا۔۔۔فاٹا کے لوگوں کوایک ڈسپلن کے اندر آنا ہوگا ورنہ یہی کچھ ہوتا رہے گا۔
  10. محمود احمد غزنوی

    ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

    ڈرون حملے فوج کی مرضی سے ہوتے ہیں ۔۔اور فوج نے یہ اجازت ملک کے مفاد میں ہی دی ہوئی ہے۔۔۔کیا فاٹا میں پاکستان کا قانون چلتا ہے؟ کیا یہ لوگ پاکستان کی عملداری کو مانتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر فوج سے کیا گلہ۔
  11. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    کس ڈھٹائی سے جمیعت والے جھوٹ بول رہے ہیں اور اس پر اسلام کے علمبردار ہونے کا منافقانہ دعویٰ۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    الیکشن دھاندلی بے نقاب ہو گئی

    اس پر ایک شعر یاد آیا۔۔۔معمولی تصرف کے ساتھ حفیظ "اہلِ زباں" کب مانتے تھے بڑی مشکل سے منوائے گئے ہیں:winking:
  13. محمود احمد غزنوی

    ناصر کاظمی ترے خیال سے لَو دے اٹھی ہے تنہائی

    کبھی اعجاز حسین حضروی کی آواز میں بھی سنئیے گا یہی غزل۔۔۔:)
  14. محمود احمد غزنوی

    ایک کھلا خط

    زینو ایک قبلِ مسیح وقت کا فلاسفر تھا۔۔۔اس زمانے میں منطقی موشگافیاں زیادہ رائج تھیں۔ چنانچہ مختلف موضوعات میں سے ایک موضوع "حرکت" بھی تھا۔ زینو کا کہنا تھا کہ اگرچہ دیکھنے میں ہمیں حرکت نظر آتی ہے لیکن منطقی اعتبار سے حرکت ممکن نہیں ہے۔ چنانچہ اس نے کہا کہ مثال کے طور پر اگر کوئی نقطہ الف سے...
  15. محمود احمد غزنوی

    ایک کھلا خط

    ہاں یاد آیا۔۔۔فلم کا نام تھا آئی کیو I.Q.۔۔۔کافی دلچسپ ہے، دیکھئیے گا ضرور :)
  16. محمود احمد غزنوی

    ایک کھلا خط

    خط بھی عمدہ تھا اور جواب بھی لاجواب تھا۔۔لیکن اس جواب پر ایک انگلش فلم یاد آئی جو تین چار مہینے قبل دیکھی تھی نام یاد نہیں رہا۔۔۔۔اس میں ایک محترمہ جو سائنٹسٹ تھیں اور برکاتِ شادی و بیاہ سے یکسر ناواقف تھیں۔۔لیکن ایک مکینک کو سائنسدان سمجھ بیٹھیں اور اسے Zeno کی پیراڈوکسز سمجھانے لگیں اور وہی...
  17. محمود احمد غزنوی

    عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

    آپکی اس معصومیت والی دلیل سے چند نتائج نکلے: 1- معصوم اور بھولے بھالے لوگ عموماّ نیکی اور حق بات ہی کی طرف لپکتے ہیں (اگر ایسا نہ ہو تو پھر وہ معصوم اور بھولے بھالے تو نہ ہوئے ناں)۔۔۔چنانچہ انہوں نے جس نظریے اور جس صدا پر لبیک کہا وہ بھی حق اور سچ بات ہی ہوگی۔ اگر نہیں تو پھر انکے لئے...
  18. محمود احمد غزنوی

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    اور یہاں کچھ لوگ یہ فرما رہے ہیں کہ مسلمانوں کا ایک الگ وطن کیلئے ہجرت کرنا Biggest blunder of the history تھا۔۔۔۔
Top