نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ہنسنے کا نہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

    پھر کیا ہے؟ بھول چوک کیا ہوتی ہے؟
  2. محمود احمد غزنوی

    ہنسنے کا نہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

    بھول چوک انسان سے ہی ہوتی ہے۔۔۔بخش دو گر خطا کرے کوئی
  3. محمود احمد غزنوی

    کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا

    بیٹے نے تو جو کیا سو کیا، لیکن والد صاحب نے یہ کیا حرکت کی ہے؟۔۔۔اولاد کو عاق کرنے کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، بلکہ کسی بھی رشتے کو رشتے دار کے گناہگار ہونے کی وجہ سے ترک کردینا جائز نہیں ہے۔۔۔صلہ رحمی اسلام کی بنیادی اقدار میں شامل ہے۔
  4. محمود احمد غزنوی

    ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش............اوریا مقبول جان

    میرے خیال میں کالم کے عنوان "ٹیکنالوجی کے بت کی پرستش" سے کالم نگار کی مراد اقبال کے اس شعر کے مفہوم کو واضح کرنا رہی ہوگی کہ: اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسہ ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا لیکن اسے بدقسمتی ہی کہیں گے کہ کنفیوژن کے اس دور میں بہت سے ایسے اذہان جو مذہبیت میں راہِ اعتدال و...
  5. محمود احمد غزنوی

    قرآن کا کمپیوٹر - حسین عدنان صبری العبدلی

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B9%D8%B0%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D9%86%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%AE%D9%88%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%88%D9%B9%D8%B1-%D8%AA%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85-%DA...
  6. محمود احمد غزنوی

    قرآن کا کمپیوٹر - حسین عدنان صبری العبدلی

    ابھی چند دن قبل اسی محفل میں ایک دھاگہ پوسٹ کیا گیا تھا جس میں یہ سب تفصیل مع ویڈیو بھی موجود ہے۔ آپ نے بھی اس دھاگے میں ایک تبصرہ کیا تھا۔ :)
  7. محمود احمد غزنوی

    قرآن کا کمپیوٹر - حسین عدنان صبری العبدلی

    خدا کا ذکر کرے، ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں، خدا نہ کرے
  8. محمود احمد غزنوی

    قرآن کا کمپیوٹر - حسین عدنان صبری العبدلی

    فیضانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، کی جیتی جاگتی مثال ۔ آپ نے سب سے اہم بات کا تو ذکر ہی نہیں کیا کہ حافظ عدنان کے ساتھ یہ غیرمعمولی معاملہ پیش کیسے آیا۔ انکے والد صاحب ایک صالح انسان تھے اور انکو خواب میں رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ۔اور اس زیارت میں کیا معاملہ پیش...
  9. محمود احمد غزنوی

    صرف دس فیصد بھی نہیں؟؟؟

    آپکو تحریر پسند ہے تو ہمیں کیسے پسند نہیں آئے گی۔۔۔واقعی بہت عمدگی سے میسج دیا گیا ہے :)
  10. محمود احمد غزنوی

    19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے ، امریکہ کی تردید

    چنانچہ یہ سرخی لگا نا کہ کنٹینرز کے معاملات کا ڈراپ سین ہوگیا، سراسر۔۔۔۔(معصومانہ؟) ہی ہوسکتا ہے:)
  11. محمود احمد غزنوی

    19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے ، امریکہ کی تردید

    یہاں ایک سوال ہے۔۔ایک شخص (جو ملک کا وزیرِ داخلہ بھی ہے) سر پر قرآن پاک رکھ کر حلفیہ ایک بیان دے رہا ہے اور ملک کی سیکیورٹی فورسز میں ایک حاضر سروس جرنیل ، ملک کی سب سے بڑی عدالت میں اس بیان کی تائید کر رہا ہے، اور ایک ملک دشمن سفارت خانہ (جس کی سرگرمیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں) اس بیان کی تردید...
  12. محمود احمد غزنوی

    دیوار پہ دستک ۔جمہوری عمل کی ضمانت۔ منصور آفاق

    دونوں ابدال کا واقعہ غالباّ سید ذوقی شاہ کی کتاب "تربیت العشاق" میں کہیں لکھا ہوا ہے
  13. محمود احمد غزنوی

    19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے ، امریکہ کی تردید

    19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے البتہ اٹھارہ ہزار نو سو نناوے کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ :)
  14. محمود احمد غزنوی

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    شائد یہ بیماریاں دل کی سختی کو دور کرنے کیلئے آتی ہوں۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم

    تعجب ہے۔۔۔پانچ سالہ دورِ صدارت میں جس شخص کو ہر اخبار نے، ہر ٹی وی چینل نے اور ہر بلاگر نے حسبِ توفیق تمسخر، استہزا، نفرت اور الزامات کا نشانہ بنائے رکھا ہے اسکے اس پانچ سالہ دورِ حکومت کو کیا کہیں گے؟ باوقار یا کچھ اور؟
  16. محمود احمد غزنوی

    کار کے صدف میں روشنی کی تخلیق کا عمل بہت مقدس ہے

    دنیا میں دو قسم کے فنکار ہیں۔۔۔ایک وہ جو مشکل سے مشکل مفہوم کو سادہ ترین ،آسان ترین اور مختصر ترین عبارت میں بیان کردیں۔۔۔اور دوسرے وہ جو سیدھی سادی اور معمولی سی بات کو بھی الفاظ کے گورکھ دھندوں میں کچھ یوں الجھا کر پیش کریں کہ سب سوچتے ہی رہ جائیں کہ کہا کیا گیا ہے۔ دونوں ہی باکمال ہیں :)
  17. محمود احمد غزنوی

    روس کا حملہ، عالمی طاقتوں کا نیا کھیل شروع

    http://www.telegraph.co.uk/finance/newsbysector/energy/oilandgas/10266957/Saudis-offer-Russia-secret-oil-deal-if-it-drops-Syria.html بہت چشم کشا آرٹیکل۔۔۔۔
Top