نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    نصیر الدین نصیر بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے --- سید نصیر الدین نصیر

    کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اُٹھا کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری حجلہ ء ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مجھ
  2. محمود احمد غزنوی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    خبر کے مطابق اسکی بلندی سو فٹ ہے۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    یہاں دیکھئیے۔۔۔ http://tribune.com.pk/story/608602/earthquake-strikes-pakistan/
  4. محمود احمد غزنوی

    کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

    زلزلے کے نتیجے میں گوادر کے سامنے سمندر میں سو فٹ بلند ایک جزیرہ ابھر آیا۔۔۔۔اچانک سطح سمندر سے سو فٹ بلند نصف میل لمبا خشکی کا ٹکڑا ابھر آنا، عجیب واقعات میں سے ہے۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    جناب یہی تو مسئلہ ہے کہ سیدھی سی بات کو الجھادیا گیا ہے۔۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ تمام مکاتبِ فکر اور مسالک کے علماء نے بیشک اس قسم کے حملوں کو حرام و ناجائز قرار دے دیا ہوا ہے۔۔لیکن اختلاف اس بات پر کیا جاتا ہے کہ یہ حملے کرنے والے کون ہیں۔۔۔طالبان اور کالعدم تنظیموں کے حامی یہ کہتے ہیں کہ یہ...
  6. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    ایک سوال میری طرف سے بھی ہے۔۔۔ آپ ہر جملہ (چھوٹا ہو یا بڑا) لکھنے کے بعد یہ فل اسٹاپس کی قطار۔۔۔۔کیوں لگادیتے ہیں؟ ؤاضح ہو کہ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ درپیش ہے۔۔۔لیکن مجھے عادت پڑی اس وقت جب میں نے آزاد نظمیں لکھنا شروع کیں (اب نظمیں تو ختم ہوگئی ہیں لیکن یہ عادت ہنوز برقرار ہے)۔ کہیں...
  7. محمود احمد غزنوی

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    جناب یہ ان مسلمانوں کیلئے کیا جاتا ہے جو ان کاروائیوں کو انجام دینے والوں کی ااندھادھند حمایت کرتے ہیں اور انکی کاروائیوں کو کوئی نہ کوئی جواز پیش کرنے میں مستعد رہتے ہیں (یا تو کسی مسلکی وابستگی کی وجہ سے، یا علاقے، زبان اور قبیلے کی عصبیت کی وجہ سے)۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    یہ انہوں نے آج نہیں کہا، کافی عرصہ قبل بھی یہ حکمت کے موتی سننے پڑھنے کو ملے تھے جب موصوف قصاص کی آیات کو خارجیوں اور تکفیری دہشت گردوں کے دفاع میں استعمال کر رہے تھے یہ کہہ کے کہ اسلام ان لوگوں کو اجازت دیتا ہے قصاص لینے کی اور ریاست کے باغیوں اور مفسدوں کو اسلام کی رو سے اس بات کا حق حاصل...
  9. محمود احمد غزنوی

    سعادت حسن منٹو کے عاشقِ زرار کیلئے

    بنیادی طور پر یہ کالم منٹو کے خلاف نہیں ہے۔۔۔کیونکہ اسی کالم میں مولانا روم کی مثنوی دفترِ پنجم کا بھی ذکر ہے، تذکرہ غوثیہ اور شیخ سعدی کی گلستان کا بھی (یعنی ان کتب میں بھی ایک خاص عمر کے اذہان کے حوالے سے فحش مواد موجود ہے)کالم میں جو بات کہی گئی ہے وہ یہی ہے کہ کن چیزوں کو کس حد تک...
  10. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    اگر آپ کو یاد ہو؟ کوئی چار برس پہلے اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے نئے کیمپس میں ایک ہی دن میں دو خودکش حملے ہوئے تھے‘ جن میں چھ طلبا و طالبات جاں بحق اور سینتیس زخمی ہوئے۔ پہلا دھماکا فیکلٹی آف شریعہ کے چیرمین کے دفتر کے باہر ہوا اور دوسرا دھماکا طالبات کی کینٹین کے دروازے پر اس...
  11. محمود احمد غزنوی

    پی آئی اے۔ ۔ ۔ اللہ حافظ!

    بالکل ٹھیک لکھا ہے۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    اقتباسات آپریشن جبرالٹر

    سجاد حیدر صاحب کا بیان حقیقت کے زیادہ قریب لگتا ہے۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    آپ بہت general بات کر رہے ہیں۔۔عمومی طور پر ایسا ہی رویہ رکھنا چاہئیے جیسا آپ نے ذکر کیا، لیکن جب ہم کسی مسئلے کو ایڈریس کریں تو پھر اسے خصوصی اور کماحقہ توجہ دینا چاہئیے اور ہر شئے کو اسکے مناسب مقام پر رکھنا چاہئیے۔۔۔بقول اقبال؛ فقر میں مستی ثواب، علم میں مستی گناہ یہاں مشاجرات ِ صحابہ پر تو...
  14. محمود احمد غزنوی

    اقتباسات آپریشن جبرالٹر

    زبردست شراکت۔۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    بصد احترام عرض کروں گا کہ اخلاص تو خودکش حملہ کرنے والوں میں بھی بہت ہوتا ہے۔۔۔کیا اسکے اس عمل کو ہم اجتہادی غلطی کہیں گے؟ یا اسکو اس عمل پر اسلام کا نام لیکر ابھارنے والوں کا یہ جرم، اجتہادی غلطی کہلائےگی؟۔۔۔میرا خیال ہے کہ جہاں ایک طرف حق اور دوسری طرف بھی حق ہو تو ان میں سے کسی ایک کو...
  16. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    یہی ہوتا ہے تو پھر ایسا ہی ہوتا کیوں ہے؟ جب تک ان مسائل کی جڑ پر توجہ نہ دی جائے گی اور اس بنیادی ٹیڑھی اینٹ کو سیدھا نہیں کیا جائے گا جس پر نام نہاد مفکرین نے اسلامی آئیڈیالوجی کی دیوار تعمیر کی ہے، آسمان تک یہ دیوار ٹیڑھی ہی بنے گی۔
  17. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    بہت عمدہ اور بہترین پوسٹ ہے۔۔۔۔ دیکھتی انکھوں سنتے کانوں اور سمجھنے والے دلوں کو طارق عزیز کا سلام ۔۔۔اور نیلام گھر میں بکنے والی دیگر اشیاء مع صم بکم عم قبیل کے کاٹھ کباڑ سے خدا کی پناہ۔۔۔:)
  18. محمود احمد غزنوی

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    یعنی جو جہاد امریکی منشاء کے مطابق ہے، اسکو دہشت گردی اور ان مجاہدین کو دہشتگرد قرار نہیں دینا چاہئیے(حکیم اللہ محسود والا جہاد، لیبیا اور عراق سے تیل نکلوانے والا جہاد اور شام میں فوجیوں کے دل چبانے والے کاجہاد)۔۔۔البتہ جو جہاد امریکی منشاء کے مطابق نہ ہو، اسے دہشت گردی قرار دینے میں کوئی...
Top