نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    جزاک اللہ :)

    جزاک اللہ :)
  2. غدیر زھرا

    جی بھیا :) دعاؤں میں یاد رکھیئے گا :)

    جی بھیا :) دعاؤں میں یاد رکھیئے گا :)
  3. غدیر زھرا

    میں الحمدللہ بخیر ہوں :) روزے بھی اچھے گزر رہے ہیں :) آپ بتایئے ؟ :)

    میں الحمدللہ بخیر ہوں :) روزے بھی اچھے گزر رہے ہیں :) آپ بتایئے ؟ :)
  4. غدیر زھرا

    وعلیکم السلام بھیا :) جزاک اللہ :) کیسے ہیں آپ ؟

    وعلیکم السلام بھیا :) جزاک اللہ :) کیسے ہیں آپ ؟
  5. غدیر زھرا

    نویں سالگرہ اردو محفل کے ننھے ستارے - سالگرہ کا تحفہ

    بہت خوب امجد بھیا :) اللہ سب بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین :)
  6. غدیر زھرا

    تم کہتے ہو۔۔۔ (علی زریون)

    علی زریون۔۔۔۔۔۔:rainbow: سپیچ لیس۔۔۔۔۔۔
  7. غدیر زھرا

    راہبہ

    بہت عمدہ۔۔۔۔
  8. غدیر زھرا

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    محفل سے اردو سیکھی :) اردو ٹائپنگ سیکھی گفتگو کرنا سیکھا۔۔۔ ہر موضوع کے بارے میں علم حاصل کیا محفل کا کوئی ایک رنگ تھوڑی ہے کہ بتایا جا سکے کہ یہ رنگ زیادہ چڑھا :) سب سے بڑھ کر محفل سے محبت کرنا اور محبت بانٹنا سیکھا :) سعود سر سے سبھی کچھ سیکھا اور پایا اتنا کچھ کہ لفظ کم پڑ جائیں...
  9. غدیر زھرا

    نویں سالگرہ دل کو بھائے "اردو محفل" (منظوم نذرانہ)

    بہت خوب :) آپ نے تو اتنا پیارا گفٹ دے کر سالگرہ کو اور خوبصورت بنا دیا :)
  10. غدیر زھرا

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    سب کو محفل کی سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں :)
  11. غدیر زھرا

    پہلے پہل اُس سے میری گفتگو تھی بس۔۔ پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گیا۔۔!

    پہلے پہل اُس سے میری گفتگو تھی بس۔۔ پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گیا۔۔!
  12. غدیر زھرا

    خلقتِ شہر بھلے لاکھ دُہائی دیوے (رحمان فارس)

    سبھی احباب کا بہت شکریہ :)
  13. غدیر زھرا

    جالب سائیں کدی کدائیں چنگی گلّ کہہ جاندا اے (حبیب جالبؔ)

    بھیا 23 کو لاسٹ پیپر تھا 27 کو رزلٹ آیا اس کے بعد سے تو میں روز آ رہی ہوں :) آپ اٹینڈس کال کرتے ہیں تو اتنی اونچی آواز میں پریزنٹ پلیز تو کہتی ہوں :p اب ان شاء اللہ نو غیر حاضری :)
  14. غدیر زھرا

    خلقتِ شہر بھلے لاکھ دُہائی دیوے (رحمان فارس)

    ﺧﻠﻘﺖِ ﺷﮩﺮ ﺑﮭﻠﮯ ﻻﮐﮫ ﺩُہاﺋﯽ ﺩﯾﻮﮮ ﻗﺼﺮِ ﺷﺎہی ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺳُﻨﺎﺋﯽ ﺩﯾﻮﮮ ﻋﺸﻖ ﻭﮦ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺣِﺲ ہے ﮐﮧ ﻋﻄﺎ ہو ﺟﺲ ﮐﻮ ﺭﻧﮓ ﺳُﻦ ﺟﺎﻭﯾﮟ ﺍُﺳﮯ ، ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﻮﮮ ﺍﯾﮏ ﺗﮩﮧ ﺧﺎﻧﮧ ہُوﮞ ﻣَﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺍ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ہے ﺗُﻮ ﺟُﺰ ﺗﺮﮮ ﮐﻮﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﺩﯾﻮﮮ ہم ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ہاﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ہوﮞ ﮔﮯ ﮔﮭﺎﺋﻞ ﺯﺧﻢ ﺩﯾﻮﮮ ﺗﻮ ﻭہی ﺩﺳﺖِ ﺣﻨﺎﺋﯽ...
  15. غدیر زھرا

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    بھیا دعاؤں میں تو آپ سب ہمیشہ ہوتے ہیں موجودگی لازم تو نہیں :) اور آپ کے گانے کو جتنا میں مس کرتی تھی شاید ہی کوئی کرتا ہو :battingeyelashes: ایوارڈز کے سلسلے کا انتظار رہے گا :) ان شاء اللہ آپ اچھی طرح کر سکیں گے اسے :)
  16. غدیر زھرا

    محفل کی بارہ دری

    نہیں کچھ خاص مشکل نہیں :) اور سبجیکٹ کی سلیکشن عین داخلہ فارم جمع کروانے سے 10 منٹ قبل کی گئی :) بہت سی وجوہات تھیں جن کی وجہ سے یہ مضمون رکھنا پڑا :) ورنہ کبھی یہ گمان میں بھی نہ تھا :)
Top