شمشاد بھائی، لیپ ٹاپ ہے تو شاید زیادہ گرم ہونے کی وجہ سے بند ہو جاتا ہے۔۔۔یا خدا جانے میں نے کیا گڑ بڑ کر دی ہے۔
--
حسن، نخرے کچھ ٹھیک نہیں ہے۔۔میرا خیال ہے تھوڑی سی کسی کو اہمیت دیں تو لوگ سر پر سوار ہو جاتے ہیں۔:p :grin:
السلام علیکم،
پچھلے ہفتے زونی کا تھریڈ شروع کرتے ہوئے میں نے سوچا تھا، جو سب سے پہلے وہاں جواب دے گا، اگلی باری اسی کی ہو گی۔ تو اس بار ہم سب عارف کریم کے دستخط اور اوتار پر اپنے تاثرات کا اظہار کریں گے۔ جولائی 2007 میں آپ نے محفل میں قدم رکھا۔ غالباً محفل سے ان کو اب تک محبت ہو چکی ہے،جس کا...
اچھا۔ ہمارے ابو کو تو ایک ہی جگہ پسند ہے۔۔اور وہ یہی ہے۔:grin: خود کئی بار گئے ہوئے ہیں۔ لیکن ہمیں لے کر جانے کا صرف پروگرام ہی بناتے رہتے ہیں۔
اب میں فارغ ہو کر اوسلو کے بارے میں بھی سوچتی ہوں، کہ کونسی پانچ جگہیں ہو سکتی ہیں۔
آپ نے بھلا ایسا سوچا کیسے۔۔۔آپ کی دوستی کے بعد تو ٹھیک ہو گیا ہے۔
مجھے شاید سال پہلے ایسا لگا تھا۔ وہ بھی پتہ نہیں صحیح لگا تھا یا غلط۔
----
شمشاد بھائی، میں رات کو اپنی پوسٹ حذف کر کے گئی تھی، اور وجہ بھی لکھ کر گئی تھی، آپ نے حذف ہوئی ہوئی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے وجہ ہی بدل دی۔...
ابھی مجھے بھی خبر نہیں ہوئی۔ شادی کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کوئی حادثہ ہو گیا ہے۔:p :grin
:laugh:
میری امی کی بھی ساس نہیں تھیں۔ شادی سے پہلے ہی اللہ کو پیاری ہو گئی تھیں۔:chatterbox: