نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ کی شخصیت اور بس

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ میں نئے خیالات اور آزادانہ سوچ رکھتی ہوں۔ :rolleyes::grin:
  2. ماوراء

    آپ کی شخصیت اور بس

    مجھے تو ڈرائیور کے پیچھے والی سیٹ یعنی سب سے آگے والی پسند ہے وہ خالی نا ہو تو درمیان والے دروازے کے ساتھ والی سیٹ ۔ سب سے پیچھے اگر سیٹ خالی بھی ہو تو پیچھے جاتی ہی نہیں۔ کھڑی ہی رہتی ہوں۔ :grin:
  3. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موسم ٹھیک ہے، سردی آجکل ذرا کم ہوئی ہے۔ اندر کا موسم آجکل اچھا نہیں ہے۔
  4. ماوراء

    تعارف خوش آمدید شاہدہ اکرم آپی ۔۔

    خوش آمدید شاہدہ۔ آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ امید ہے آتی رہیں گی۔
  5. ماوراء

    آئیں خواتین اپنے ساس اور نندوں کی تعریفوں کے پل باندھیں ۔۔۔۔؟:biggrin:

    :laugh: ہونے والی ساس۔۔۔ساس ہی ہوئی نا۔۔:p
  6. ماوراء

    اخروٹ اور کیلا کھائیں وزن گھٹائیں ۔۔

    پتہ نہیں۔۔۔میں نے تو ایسے ہی کہہ دیا ہے۔ :d
  7. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    عمار۔۔۔راہبر۔۔۔ہممم:hmm: راہبر 2007 کے آغاز میں محفل پر آئے، کافی عرصہ تک میری اس سے بات چیت نہیں ہوئی، لیکن اتنا مجھے یاد ہے کہ سب سے نہایت ادب سے بات کرتا تھا، سب کو بھائی جان یا بہن بہن کہتا تھکتا نہیں تھا۔ معصوم اور سیدھا سادا بچہ تھا۔ تاثر اب تک بدل چکا ہے۔ وہ معصوم بچہ اب چالاک و...
  8. ماوراء

    اخروٹ اور کیلا کھائیں وزن گھٹائیں ۔۔

    کیلے سے وزن کم؟ کیلے سے تو وزن بڑھتا ہے۔ اور اخروٹ بہت مہنگے ہیں۔ :(
  9. ماوراء

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    مضمون بھیجنے کی آخری تاریخ اب 20 جنوری ہے۔
  10. ماوراء

    آئیں خواتین اپنے ساس اور نندوں کی تعریفوں کے پل باندھیں ۔۔۔۔؟:biggrin:

    میری ساس تو اتنی اچھی ہیں۔۔۔اتنی اچھی ہیں۔۔۔کہ ۔۔۔کہ۔۔۔۔ بس کیا بتاؤں ان کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ملتے۔ :laugh: اور نند ہے ہی نہیں۔ :grin:
  11. ماوراء

    زونی، آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    زونی، کہاں رہ گئیں؟ :( تعبیر، نہیں۔۔ابھی میرا رہنے دیں۔
  12. ماوراء

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    باجو کو جتنی خوشی ہو رہی ہے، اتنی تو مردوں کو بھی نہیں ہو رہی ہو گی۔ مجھے دو بار تو فون کر چکی ہیں کہ شکر ہے مردوں کا الگ زمرہ بنا۔۔ :)
  13. ماوراء

    مرد حضرات سے سوال ۔

    مغل صاحب، یہاں کہیں نہیں لکھا تھا کہ خواتین کا آنا منع ہے۔ ہاں اگر مردوں کا الگ زمرہ ہوا تو وہاں نہیں آؤں گی، یہ تو گپ شپ کا زمرہ ہے۔
  14. ماوراء

    دوبئی میوزیم (زینب کی یاد میں)

    لیکن "کسی کی یاد میں۔۔" کسی اور وقت لکھ جاتا ہے نا۔۔۔اسی لیے لکھا تھا، خیر مذاق میں کہا تھا۔
  15. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    شکریہ ڈفر، ابھی تو امید ہے کہ منظر نامہ کی ساری پوسٹس ہمارے پاس محفوظ ہیں۔ میرے بھی ریڈر اور لائیو رائٹر کے ڈیٹا میں کافی پوسٹس موجود ہیں۔ لیکن اگر کوئی نہ ملی تو آپ سے رابطہ کر کے پوچھ لوں گی، شاید آپ کے ریڈر میں ہو۔ :)
  16. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    نبیل بھائی، میں سیچویشن سمجھ سکتی ہوں۔ میری ان سب فضول باتوں کا کوئی خاص مقصد بھی نہیں تھا۔۔۔بس پریشانی میں میں زیادہ بولتی ہوں۔:blush: اور پرواہ والی بات بدتمیز سے متعلق کہی ہے۔۔۔ان کی فیور میں کوئی بات کریں تو فرماتے ہیں "کوئی پرواہ نہیں"، ان کے خلاف کوئی بات ہو تو فرماتے ہیں کہ "کوئی پرواہ...
  17. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    پھر کیا کھانا ہے شمشاد بھائی؟
  18. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    جی، ہم نے بھی یہی سنا تھا۔وہیں سے جہاں سے آپ نے سنا ہے۔ :grin: کوشش سے کس نے انکار کیا ہے باجو۔۔یقیناً کی ہو گی۔:) خیر میرے تو بولنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ جو خاموش رہے، فائدہ تو ان کی خاموشی کا بھی نہیں ہوا۔۔۔ پرواہ ہی نہیں کسی کو ہماری۔۔ :( :D خیر۔۔۔اب اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنی۔۔ :(
  19. ماوراء

    مرد حضرات سے سوال ۔

    باجو، مفت مل جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔:p اس میں کچھ چیزیں اچھی بھی ہوتی ہیں۔ لیکن وہ کہانیاں وغیرہ اور قسط وار جو ہوتی ہیں۔۔وہ کبھی نہیں پڑھیں۔ ویسے میں نے اپنی زندگی میں اپنے گھر صرف دو رسالے دیکھے ہیں۔۔۔وہ بھی ایک جاننے والی تھیں۔۔پاکستان جاتے ہوئے ڈھیر سارے اخبارِ جہاں اور دو رسالے ہمارے...
  20. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    لکھا تو نہیں ہے کہیں۔۔بس ایم ایس این پر ہی لوگوں کو اطلاع دے رہے ہیں۔
Top