نتائج تلاش

  1. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    شدید برف باری ہوئی اور ہو رہی ہے۔ البتہ سردی کم ہو گئی ہے۔
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچ رہی ہوں کہ اب ناشتہ کروں اور یونیورسٹی جانے کی تیاری پکڑوں۔ صبح صبح یہیں بیٹھ گئی ہوں۔
  3. ماوراء

    ***Matrix***

    میں نے تصویر درست کر دی ہے۔
  4. ماوراء

    ***Matrix***

    کہاں ہے؟:(
  5. ماوراء

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    مضامین بھیجنے کی کل آخری تاریخ ہے۔
  6. ماوراء

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    کون سے کزن؟ مجھے تو نہیں پتہ :( بہت دکھ ہوا سن کر۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔
  7. ماوراء

    اردو محفل کے مختلف کردار

    ہم تو تھے۔۔لیکن اس قابل نہیں تھے۔۔:grin: قابل تو خیر اب بھی نہیں ہیں۔ شگفتہ بھی تھیں تب۔ مہوش بھی۔ جہاں تک مجھے یاد ہے۔۔ہم چار ہی تھیں۔ شگفتہ اور مہوش کم کم ہی آتی تھیں۔
  8. ماوراء

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ صرف تین لوگوں نے لکھا ہے تو آپ بھی لکھ لیں۔ اس طرح تو مقابلہ کا مزہ ہی نہیں آئے گا- باقی، اس بار صرف عام رائے شماری سے ہی فیصلہ کروایا جائے گا۔ پینل کا فیصلہ عام رائے شماری میں دخل اندازی نہیں کرے گا۔
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    نہیں، اب یہاں کیا لانا۔:razz: اب پتہ نہیں ۔۔کتنے دن نکالتا ہے۔ پیزا تو صرف گرم کرنا ہو گا۔۔وہ جلدی ختم کر دے گا۔ یا شاید کر بھی دیا ہو۔ فروری میں شاید پھر آ جائے، ان کی وہاں چھٹیاں ہیں۔ آپ سنائیں، اقراء کیسی ہے۔ ویکینڈ پر آئی ہو گی؟
  10. ماوراء

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    فیصل بھائی، آپ لکھ رہے ہیں کیا؟
  11. ماوراء

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    کہاں ہیں بھئی سارے؟ :confused: اسی لیے پوچھا تھا کہ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیےکہ نہیں۔۔۔کوئی جواب ہی نہیں دیتا تو کیا فائدہ؟
  12. ماوراء

    ماوراء بک شیلف

    یہ اردو کی وہ کتابیں ہیں، جو یہاں موجود ہیں۔ ابھی بہت ساری پاکستان میں پڑی ہیں۔
  13. ماوراء

    ماوراء بک شیلف

    شمشاد بھائی، ایک زمانے میں ٹیلی پیتھی، پامسٹری کا جنون ہو گیا تھا۔ ہاتھ میں دیکھ لیتی ہوں، بلکہ کئی لوگوں کے دیکھے ہیں۔ اب کافی عرصے سے چھوڑ دیا ہے۔ شاید بھول گیا ہو۔ لیکن کتابیں بہت ہیں۔۔ پڑھ کر ہاتھ دیکھ سکتی ہوں۔:d
  14. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    امی کو آج دال کی یاد آ رہی تھی۔ اس لیے آج مسور کی دال ہی کھانی پڑے گی جو مجھے پسند نہیں۔ :(
  15. ماوراء

    آئیں خواتین اپنے ساس اور نندوں کی تعریفوں کے پل باندھیں ۔۔۔۔؟:biggrin:

    ملائکہ، فاطمہ اپنا تعارف یہاں دے چکی ہیں۔
  16. ماوراء

    لائبریری اراکین سے شناسائی

    ماوراء تاریخ تو یاد نہیں۔ لیکن شاید 2006 میں ہی لائبریری میں شامل ہوئی تھی۔ ان دنوں لائبریری کے بارے میں اکثر محفل پر باتیں ہوا کرتی تھیں۔ پھر محب اور میں نے لائبریری پر کام کرنے کا سوچا۔ لوگوں کو لائبریری کی طرف لانے کی ذمہ داری محب نے لی اور میں نے کتابیں سکین کروانے کی اور ٹائپنگ شروع کرنے...
  17. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہائے۔۔باجو۔۔کیا کہہ رہی ہیں۔ :grin: یہیں ہوں۔۔۔بس کچھ کمپیوٹر بیمار ہے۔۔کچھ مصروف بھی ہوں اور آجکل میں کچھ اداس اداس بھی ہوں تو اسی لیے کم نظر آ رہی ہوں۔ شاید موسم کا اثر ہے۔۔صبح نکلو، اندھیرا۔۔۔شام گھر آؤ تو اندھیرا۔۔سورج دیکھا ہی نہیں اتنے دن سے۔۔۔:( جی بھائی پہنچ گیا۔ اور ساتھ وہ صرف کھانے لے...
  18. ماوراء

    ماوراء بک شیلف

    پچھلے دنوں یہاں سب ماہِ لائبیری پر اپنی اپنی بک شیلف کی صفائی کر رہے تھے، میں نے سوچا میں بھی اردو کی کتابوں کی ایک لسٹ بنا لوں۔ ورنہ تو شاید ہی کبھی بنے۔ ابھی صرف کتابوں کے نام ہی لکھ پائی ہوں۔وقت ملنے پر رائٹرز کے نام بھی لکھ دوں گی۔ ان میں سے کافی کتابیں میری اپنی ہیں، باقی امی، ابو کی۔...
  19. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اچھا تو تمھیں کس کا پتہ چل گیا ہے؟ کس نے کیا کیا ہے؟
  20. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر تو برف پڑ رہی ہے۔اور اللہ کے فضل سے منگل تک مسلسل برف ہی برف ہے۔ اس وقت منفی آٹھ درجہ حرارت ہے۔ اندر کا موسم بھی آجکل نہایت سرد چل رہا ہے۔
Top