اب اس سے اگلا سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ باغی پن کیوں؟ آجکل کے رشتے اتنے ناپئدار کیوں؟ اور ہمیں اپنی آزادیاں پیاری کیوں؟:D
ایک تھریڈ کھلنا چاہیے اور اس پر بھی بات ہونی چاہیے۔۔میں سمجھتی تھی کہ شاید صرف میں ہی شادی کے خلاف ہوں۔:grin::drama:
شادی کے موقع پر کوئی تصویر نہیں لی گئی کیا؟ ایک تصویر بھی ہوتی تو کچھ سمجھ آتی، ابھی تو ذہن میں خاکہ بھی ٹھیک سے نہیں بن رہا کہ دولہا کیسا لگ رہا ہو گا۔
محفل پر 19 نومبر سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا، جس میں تمام اراکین حصہ لے سکتے ہیں۔ پہلے مقابلے کے بعد دوسرے مقابلے کا آغاز یکم جنوری سے کیا گیا۔ آپ کو موضوع “مروجہ جہیز ایک لعنت“ پر لکھنے کے لیے بیس دن دئیے گئے۔ چھ لوگوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ آپ ان کے مضامین ان روابط پر پڑھ سکتے ہیں...
میدہ، انڈہ، نمک، چینی، دودھ، مکھن اور بیکنگ پاؤڈر مکس کر لیں۔ اور بنا لیں۔ میں تو یہی بناتی ہوں۔ اور اچھا بنتا ہے۔
مزید اس لنک پر دیکھیں۔۔۔بہت ساری تراکیب ہیں۔
عارف کے اوتار سے دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ اکثریت کی طرح یہ بھی ایک وقت میں دو طرف اٹکے ہوئے ہیں۔ کوئی شک نہیں کہ جس جگہ انسان رہ رہا ہو، اس جگہ سے انسیت ہو جاتی ہے۔ لیکن اچھی بات ہے کہ پاکستان کا جھنڈا بھی لگایا ہوا ہے۔ جو کہ پاکستانی ہونے کا اظہار کر رہا ہے۔
دستخط یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جناب بدنام...