نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    ہمم میں تو اسی ٹیوٹوریلز والی انسٹالیشن کے انتظار میں‌ہوں۔ لیکن وہاں بھی میں کام نہیں کیا کروں گا :wink: سکرین کاسٹ وہی ہے نہ جس میں کمپیوٹر سکرین کی فلم بنتی جاتی ہے۔ میں اس تجویز کو ان تمام تھریڈز پر دینا چاہتا تھا جہاں لوگ مختلف سوال پوچھتے ہیں کہ وہ ایسے ایسے کر رہے ہیں اور ویسے ویسے ایرر...
  2. بدتمیز

    بریکنگ نیوز !

    تازہ ترین تفصیلات کے مطابق لائبریری نے بھی مجھ سے پناہ مانگ لی ہے :twisted: تفصیلات کے لئے اسی دھاگے پر جائیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=132639#132639
  3. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    ٹیوٹوریلز کے لئے میڈیا وکی کی دوسری انسٹالیشن سیٹ اپ نہیں کی؟ وہ کس لئے ہے؟
  4. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    ذرا ایک نظر اس پر بھی http://flickr.com/photo_zoom.gne?id=400446567&size=o
  5. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    قیصرانی: جب ہاتھ بلند کر ہی دیا تھا تو کچھ کر ہی دیتے میری طرف دیکھتے رہے۔ میرا لکھا، سب نے پڑھ کر کہنا ہے کہ اب اس کو سمجھا بھی دو :twisted: مہوش: اگر نیک کام بارہ بجے ہوتے ہیں تو قیصرانی کو اس نیک کام پر شک کیوں‌ ہے؟ :twisted: کیا آپ قیصرانی کو شکی مزاج کہہ رہی ہیں :twisted: ان پر رحم...
  6. بدتمیز

    بریکنگ نیوز !

    توبہ کیسے زبانیں چل رہی ہیں۔ جب ہاتھ بلند کرنے کو کہا تھا تو سب کے سب غائب تھے۔ :twisted:
  7. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    ہاہاہا اللہ کے بندوں لاحول بے شک پڑھو لیکن بارہ بجے سے پہلے کوئی ہاتھ بلند کر لے۔ ورنہ اچھی طرح جانتے ہو کہ میں بات اچھی طرح‌ سمجھانے کے لئے اچھی شہرت نہیں رکھتا :twisted:
  8. بدتمیز

    برج اور شخصیت ( تجزیے اور تبصرے )‏

    شکر ہے مذاق تھا۔ نہیں تو میں تو تمہاری اس بے وقت کی محبت سے پریشان ہو چلا تھا۔ :twisted:
  9. بدتمیز

    privacyکا مسئلہ

    قدیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (یہاں‌ پر ک سے شروع ہونے والی دو مشہور گالیاں ہیں) مجھے بھی حیرانی ہوئی تھی کہ ہر جگہ کسی یوزر کی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی سہولت ہوتی ہے تو اس اوپن سورس میں‌کیوں‌نہیں۔ خیر تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (یہاں بھی وہی ہے) کبھی انسان نہیں بنو گے۔
  10. بدتمیز

    برج اور شخصیت ( تجزیے اور تبصرے )‏

    ہاہہا کیوں تمکو کیوں لگا کہ یہ میرا ہوگا؟ اور محنت کہاں‌ ضائع ہوئی میرے بھائی۔ میرے لئے تھوڑی کر رہے تھے؟
  11. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    سلام ابھی دوپہر کا ایک بج رہا ہے۔ اگر رات 12 بجے تک اللہ کے کسی بندے نے ہاتھ بلند نہ کیا تو شیطان کا یہ پیروکار اس پر کام شروع کر دے گا۔ وسلام
  12. بدتمیز

    دل مرا کٹ گیا ہے

    یہ تلسی کا ایڈ ابھی تک چل رہا ہے :shock:
  13. بدتمیز

    برج اور شخصیت ( تجزیے اور تبصرے )‏

    کتنی خوشی ہوئی تم نے جدی سے شروعات کی۔ نہیں تو ہر جگہ aries سے شروع کیا جاتا ہے اور مجھے برجوں کے اختتام کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اگلا میرا ہوگا۔ ٹائم پاس کے لئے برجوں سے بتہر کچھ نہیں :twisted:
  14. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    کریڈٹ کے ماموں میرا کام کرو۔ مجھے موو ایبل ٹائپ کی ٹیمپلیٹ ایڈیٹنگ میں مسئلہ ہے۔ جیسے ورڈپریس کا ٹیمپلیٹ تبدیل کر لیتے ہیں ویسے میں اس کا ڈیفالٹ استعمال نہیں‌کرنا چاہتا۔ ایک سائیٹ پر سے لے کر اس کو استعمال کرنا چاہتا ہوں۔
  15. بدتمیز

    privacyکا مسئلہ

    شمیل: اپنی اپنی بات ہے۔ اجنبی: ہاہاہا یار کیا ہو گیا ہے۔ تم کہو تو میں تمہارے خطوط کے ساتھ دوست کی بتائی ہوئی حرکت شروع کروں؟ :twisted: وہاب: یہ چیتے ہیں نہیں ان کو کہا جاتا ہے چیتا بن چیتا۔ چکن نہ بن۔
  16. بدتمیز

    کمپیوٹنگ

    ویب سائیٹ والی تجویز تو بہترین ہے۔ ابھی تک گلوبل سائنس کی سائیٹ کا اجرا نہیں ہو سکا جبکہ یہ دو ایک سال سے نیٹ پر جگہ گھیرے ہوئے ہے۔ اس ویب سائیٹ کو لانچ ضرور کریں اور ہر ماہ اپنے ہر سیکشن میں سے ایک مضمون آنالائن شائع کریں as a sample اس سے لوگوں‌ کو اندازہ ہو سکے گا شمارے کے معیار کا اور وہ اس...
  17. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    چلو قدیر اس کا کریڈٹ تمہیں دے دیا کہ یہ تمہارے روشن دماغ کی وجہ سے منظر عام پر آیا۔ خوش؟ اور بھائی میرے خیال سے صفحہ نہیں تم ایڈمنز کی بے توجہی کے شکار ہو۔ نبیل کہیں یہ بات لکھ چکے ہیں کہ وہاں گفت و شنید کے بجائے محفل کو اس کام کے لئے استعمال کیا جائے۔ تمہاری مدد کی بہت ضرورت درکار ہے اگر تم...
  18. بدتمیز

    کمپیوٹنگ

    ہمم گلوبل سائنس میں‌ کافی عرصہ پہلے ایک اعلان سا پڑھا تھا۔ اس کی کچھ کچھ سمجھ اب آ کر لگی ہے۔ ہر رسالے پر یورپ، امریکہ و کینیڈا، مڈل ایسٹ کے لئے ریٹ لکھا ہوتا ہے۔ آپ کے لئے یہ شرط کیوں کہ پہلے ایڈریس بھیجا جائے تبھی قیمت کا پتہ چلے گا؟ مجھے تو کچھ کچھ یہ ایسا لگتا ہے جیسے امریکی کمپنیاں زپ...
Top