نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    تاریخ کب طے ہونی ہے؟ اور اگر طے نہیں ہوئی تو آپ کیسے چھٹیاں اور شیڈول مینٹین کر رہے ہیں؟
  2. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شمشاد: سر آپکو مان گئے۔ آپ نے بھی کمال جواب دیا ہے ps: قیصرانی مجھے شادی پر مٹھائی کا ڈبہ مت بھجوانا لیکن لڈو ضرور بھجوا دینا :twisted: تمہیں تو معلوم ہے کہ کیوں :P اور اگر لوگوں پر بیٹھو گے تو نہ جانے کس کا کب جانے کا پروگرام بنے تو شہدا میں شامل ہونے میں دیر کر دو گے
  3. بدتمیز

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    عمار آپ کے بلاگ پر یاہو ایڈز استعمال ہو رہے ہیں۔ کیا آپ کچھ رہنمائی کر سکتے ہیں کہ وہ آپ نے کیسے حاصل کئے؟
  4. بدتمیز

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    میرے خیال سے عمار اپنے ہوسٹ پر بلاگر سروس استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تب تو میرا نہیں خیال حکومت کا بین ان کے بلاگ پر اثر انداز ہو سکے گا۔ شاکر تم کو چاہئے کہ تم اس پر مفصل ٹیوٹوریل لکھ دو کیونکہ بین ہمیشہ کے لئے نہیں ہے نہ ہی حکومت۔ آج نہیں تو کل بہت سے لوگ تمہاری کاوش سے...
  5. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    شمشاد جواب کی درستگی یا غلط ہونے کا فیصلہ آپ نہیں کر سکتے۔ نہ ہی میرا موڈ ہے کہ میں فضول میں‌ لوگوں کو الجھاؤں کہ کسی سوال کا جواب نہیں ہے اور ان کو اس کام پر لگائے رکھوں۔ آپ چونکہ بچوں والی پہیلیاں بوجھنا چاہتے ہیں لہذا رات تک انتظار کر لیں اس کے بعد میں جواب دے دونگا۔
  6. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    شیر افضل: نہیں ابھی بھی درست نہیں۔ در اصل آپ سب ایک ہی بات کو مختلف طریقوں سے بیان کر رہے ہیں۔ ذرا اس کو کسی اور زاویہ سے دیکھیں
  7. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    آپ ہر پہیلی کو ایسے ہی کہہ دیتے ہیں۔ ذرا تھوڑا دماغ ادھر بھی خرچ کر لیا کریں۔ یا آپ سے آسان پہیلیاں بجھوائی جایا کریں؟
  8. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    شیر افضل خان: جواب درست نہیں ہے۔ دوبارہ کوشش کریں
  9. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    خرم: اجی حضرت فرق موجود ہے لیکن نقطوں والا نہیں ماورا: وجود اور عدم سے ہی تعلق ہے اس چیز کا آپ جواب کے کافی قریب ہو۔
  10. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    :grin1: میرا بڑا دل کر رہا ہے کہ آپ کو بی بی کہہ دوں۔ آخری دفعہ کسی کو بی بی بڑے عرصے پہلے کہا تھا۔ شنید ہے بی بی لفظ سنتے ہی خواتین کی ساری سوئی پڑی حسیں بیدار ہو جاتی ہیں اور ان کو 11k کا جھٹکا لگتا ہے۔ جی نہیں ابھی بھی جواب درست نہیں بلکہ درستگی کی منزل کے آس پاس تک نہیں۔
  11. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    اگر آپ حساب کہتے تو بات جچتی بھی آپ نے صفر کو انگلش کا لفظ بنا ڈالا۔ میتھس میں زیرو ہے صفر نہیں۔ ان دونوں کے درمیان چھوٹا سا فرق ہے جو اتنا چھوٹا ہے کہ انٹر کے 15،16 سال کے بچے بوجھ گئے تھے آپ لوگ نہیں بوجھ سک رہے۔
  12. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہاہاہہا یہ لگا چھکا خرم کی جانب سے ذرا غور کریں آن ڈیمانڈ ناٹ آن شیڈول :twisted:
  13. بدتمیز

    محمدعمران لطیف کا برج اور ستارہ

    its zodiac not zodic
  14. بدتمیز

    محمدعمران لطیف کا برج اور ستارہ

    آپ کے ساتھ یہ مس ہیپ کیا کسنے :twisted: اور بجائے نام سے اس کا معلوم کرنے کے اندازاُ اس ماہ کا پتہ لگائے جب آپ پیدا ہوئے تھے۔ ویسے میں نے نوٹ کیا ہے کہ جن لوگوں کو علم نہیں‌ ہوتا وہ یکم جنوری رکھ کر کام چلا لیتے ہیں چونکہ آپنے کام نہیں چلانا تو بارہ ک بارہ برج پڑھ کر دیکھیں آپ کی عادات کس...
  15. بدتمیز

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    وہی تو اصل چیز ہے جو آپ کے لئے ہے۔ قورمہ دیکھا کر آپکو ابلے چاول کھلائے جائیں گے :twisted:
  16. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    ہمم آپ کا جواب لاجیکلی کافی قریب ہے۔ لیکن ابھی بھی یہ مکمل درست نہیں ہے۔
  17. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    زکریا اس کو ڈبل کرتے گئے۔ آخر میں 64 کی جگہ 37 آتا ہے۔ زکریا نے پہیلی بوجھی ہے لیکن وہ ابھی کوئی سوال نہیں پوچھ سکتے میرے سوال کا ابھی تک جواب نہیں ملا صفر اور کچھ نہیں میں کیا فرق ہے :twisted:
  18. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    خرم: کیا اس کو سات حصوں میں تقسیم کرنا ممکن ہے؟ میں اس کو 87 تک تقسیم کر پایا ہوں 13 کا ہندسہ پھنس رہا ہے۔ امریکہ میں تو آپکو معلوم ہی ہے اس کو کیا سمجھا جاتا ہے :twisted: ماورا: تھریڈز کا ستیاناس کرنے کے حقوق مجھ معصوم کو حاصل ہیں۔ ملک کا ستیاناس کرنے کے حقوق صدر‌ کو حاصل ہیں اور دنیا کا...
  19. بدتمیز

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    نبیل تو شروع ہی میں ٹماٹر کھا کر ایسے غائب ہوئے کہ سال ہونے کو آیا ابھی تک نازل نہیں ہوئے۔ نبیل آپ بھی آ جائیں اور ایک آدھ شعر پھینک کر اس کی تشریح بھی مار جائیں۔ میں‌ تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا قرعہ فال میرے نام کا اکثر نکلا اس شعر میں‌ شاعر کہتا ہے کہ میں...
Top