نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    کیا وجہ ہے

    مولانا صاحب کی یہ بات کہ ان کے دوست ان کی مدد کرتے ہیں میں نے خود سنی تھی۔ مولانا پر جلد ہی توہین عدالت یا توہین صدر کا پرچہ درج کر کے تفشیش شروع ہو جائے گی کہ ان کے دوست کون کون ہیں۔ کیا پتہ صدر صاحب کو اطلاع دی جائے کہ عام عوام سمجھ رہی ہے کہ نواز اور بی بی ان کے دوست ہیں۔
  2. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    چلیں آپ کا تو مجھے پتہ ہے کہ آپ 34 یا 35 کے ہیں لیکن شمیل کو کس خوشی میں 13،14 کا کر رہے ہیں۔ خبردار شمیل تم مجھ سے اتنے چھوٹے نہیں ہو سکتے۔ جلدی سے 20،22 سال کے ہونے کا اعلان کر دو۔ اسی میں‌ ہم سب کی بھلائی ہے :D
  3. بدتمیز

    بابر کا راز

    ‌نشانیاں بھی عقل والوں کے لئے ہوتی ہیں :twisted: عقل ہو گی تو نشانیاں نظر آئیں گیں۔ اگر دعوٰی ہےکہ کوئی نشانی نظر نہیں آئی تو پھر اس کا مطلب کہ عقل نہیں۔ عقل نہیں تو دماغ آپکے پاس بھی نہیں۔ اگر دماغ آپکے پاس بھی نہیں تو یہ بات سچ ہے کہ ایک پاگل کو دوسرا پاگل ہی صیح پہچان سکتا ہے۔ تو پھر آپ کیا...
  4. بدتمیز

    بابر کا راز

    ارے نہیں یار وہ تو بڑا شور مچاتا ہے۔ کام کم کرتا ہے۔
  5. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    نمازی بندہ :shock: نمازی تیلا کہنا تھا شاہ جی :twisted: یہ لگا ایک اور کیا :?:
  6. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    شمیل تمہارے بڑے بھائی بھی ہیں :shock: میں تو سمجھا تھا کہ تم اکلوتے ہو۔ :wink:
  7. بدتمیز

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    شئیرنگ پر کب منع کیا۔ جس پر مجھے اعتراض ہوتا ہے انہوں نے وہ حرکت نہیں کی۔ میں تو ان کو چھیڑ رہا ہوں وہ ہیں کہ کہیں چھپ گئے ہیں۔
  8. بدتمیز

    بابر کا راز

    دونوں ہی نہیں :twisted:
  9. بدتمیز

    بابر کا راز

    آپ تو میرے فین ہو چلے ہیں :twisted: یہ بتا دیں سیلنگ یا پیڈسٹل :twisted:
  10. بدتمیز

    بابر کا راز

    دماغ میرا ہے فرمائش بھی مجھ ہی سے کر رہا ہے۔ آپ سے میں نے کب کوئی سوال پوچھا۔ :twisted: نہ میرے پاس اب اتنا بھی وقت نہیں‌ کہ میں‌تفشیش کرتا پھروں۔ پتہ چلنا ہوا تو چل جائے گا ورنہ کسے پرواہ ہے :twisted:
  11. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    شمیل یہ تم نے کیا کر دیا۔ :P میں نے سوچا تھا کہ وقتا فوقتا سب کی شان میں کچھ نہ کچھ لکھوں گا تو شروعات ایڈمنز سے کروں اور ان میں سے پہلے نبیل سے۔ لیکن ایسے ہی گھر واپسی پر خیال آیا کہ سب سے پہلے جس کی پوسٹ ہو گی اس کی شان میں گستاخیاں کرونگا۔ بدقسمتی ہم دونوں کی کہ تم ہو پہلے۔ اب اگر میں اپنے...
  12. بدتمیز

    بابر کا راز

    دعاؤں‌ کا طالب ابھی تک دیکھائی نہیں دیا۔ :D
  13. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    یعنی آپ کی سمجھ بھی نا سمجھوں والی ہے۔ میں نہ جانے کب سے یہ کہتا آیا ہوں کہ ہر بدتمیز کی دوسری بڑی خوبی اس کا بےوقوف ہونا ہوتا ہے۔ بالیں ساری نو بال ہیں اور بولڈ کرنے کی خوش فہمیاں :twisted: آپ پہلے اچھے سے منہ ہاتھ تو دھو لیں اور کچھ جان شان بنائیں۔ :twisted:
  14. بدتمیز

    بابر کا راز

    واہ واہ بابر صاحب آپ تو بڑے گھنے نکلے۔ ویسے آپ سے مجھے بڑی چڑ تھی۔ یہ جان ابراہم اور batista دونوں مجھے زہر لگتے ہی۔ آپ نے دونوں کی کیا ملاپ کروایا ہے۔ آپ بھی زہر ہی لگ رہے ہیں۔ :twisted: بچپن میں کہانی پڑی تھی بابر کی بلی۔ تب یہ نام پسند تھا۔ بابر علی کو دیکھنے کے بعد توبہ کر لی :twisted...
  15. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    ہاہاہا بھیا پہلے بتانا تھا اب تو دیر ہو چکی آپکی بال نو بال قرار دی جاتی ہے۔ ویسے بھی کچھ خدا کا خوف کرو مڈل ہوتا ہے۔ میڈل والی۔ کیا ہمیشہ کوئی میڈل لے جاتی تھی اور آپ مڈل؟ :twisted:
  16. بدتمیز

    کیا وجہ ہے

    نظامی بھائی :shock: ہاہاہاہاہاہا
  17. بدتمیز

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    لکھاری صاب، ادیب لوگ ایک پرچے کے لئے ایک ہی مضمون لکھتے ہیں آپ ہر جگہ چھاپتے جا رہے ہیں۔ ابھی پتہ چلے کہ جناب نے گھر کے دروازے پر بھی فوٹو کاپی چھپوا کر لگائی ہوئی ہے اور جمعہ کی نماز کے بعد گلے میں لٹکا کر مسجد کے باہر کھڑے ہیں۔ :twisted: یا سگنل پر بسوں اور رکشوں میں‌پھینک رہے ہیں اور پھر مار...
  18. بدتمیز

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    ہاہاہاہاہاہاہا شاکر میں‌ کیوں حسد کروں؟ میں نے کبھی کسی سے حسد نہیں کیا۔ تو اب کیوں کروں؟ عزت اور ذلت میرے حسد کرنے یا نہ کرنے پر منحصر نہیں ہے۔ اور بھگوڑے تم سے کوئی جواب نہیں بن پڑا تو آئیں بائیں شائیں کرنے لگے ہو۔ :twisted: اگر تم غور کرتے تو یہ بچگانہ اعتراضات نہیں تھے۔ تمہاری عزت افزائی...
  19. بدتمیز

    میں نثار تیری گلیوں‌پہ اے وطن کہ جہاں

    ویسے اگر عدلہ نے صدر کی یا فوج کی یا فوج اور صدر نے مل کر عدلیہ کی عزت کر دی تو؟ تب کیا ہو گا؟ ابھی صدر کے چہیتوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بسنت منائی تو کیا یہ توہین عدالت نہیں ہے یا سپریم کورٹ عدالت نہیں ہے؟ :D
Top