نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    کتب کا عالمی دن

    ایک لڑکی نے دوسری لڑکی سے کہا کہ فلاں کتاب دینا پڑھ کر واپس کر دونگی۔ دوسری لڑکی کسی غصہ کے باعث بولی کہ پڑھنی ہے تو یہیں پڑھ لو۔ پہلی لڑکی بیچاری مایوس ہو کر چلی گئی۔ کچھ دن بعد دوسری لڑکی نے کہا کہ ذرا جھاڑو دینا صفائی کر کے واپس کر دونگی۔ پہلی لڑکی بولی جو صفائی کرنی ہے یہیں کر لو۔ آپ کا...
  2. بدتمیز

    کتب کا عالمی دن

    ہم کتابیں شروع کر کے ان کو دو دو سال زیر مطالعہ رکھنے کے عادی ہیں۔ بس کیا کریں کلاس نہم سے یہ عادت پڑی ہے۔ کہ نصاب دو دو سال پڑھایا جاتا ہے تو ہم بھی یہی حرکت کر رہے ہیں۔ زیر مطالعہ ( یقین رکھیں سب کے ابتدائی صفحے پڑھ کر ان کو مختلف میزوں پر سجایا پڑا ہے۔) my life by bill clinton deception...
  3. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    قیصرانی جواب صیح نہیں۔
  4. بدتمیز

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    اردو محفل کا ابھی اسی قسم کا لوگو بنا دیں۔ شکریہ
  5. بدتمیز

    کون کتنا امیر ہے۔

    اس طرح پڑھنا بہت دشوار ہے اس کی نوک پلک پر توجہ دیں۔ اگر بلاگ پر شائع کرنے لگے ہیں تو ان فرشتوں کے نام کی ہیڈنگ بنا دیں اور اس کے نیچے ان کی ڈیٹیل وسلام
  6. بدتمیز

    ایک مسلمان بہن کی آواز

    واجد جہاں بات آپ سے تم پر آ جائے وہاں اسلام کی خدمت بند ہو جاتی ہے اور ذاتیات شروع ہو جاتی ہے۔ اظہر الحق۔ یہی بات میں نے بھی کئی دفعہ دہرائی ہے لیکن شائد اعزازی تلوار کے ساتھ وہاں پہنچنا ہمارا مقدر ہے جہاں تلوار بڑی جلدی پگھل جائے گی۔
  7. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    صفر اور کچھ نہیں میں‌ کیا فرق ہے؟
  8. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    ہسپتال ہو یا نہ ہوں ہوا وہ بیڈ پر ہی ہو گا۔ اور بڑی ہی تاریک گھڑی تھی جب وہ ہوا تھا :twisted:
  9. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    cloaking کا تعلق سرچ انجن کو دھوکہ دینے سے ہے نہ کہ گوگل کو اس بات پر مجبور کرنا کہ وہ اشتہارات دیکھائے۔ دیکھیں جب گوگل ایڈ ورڈز پر اشتہارات دیں تو آپ کی ورڈز میں karachi استعمال کریں گے لیکن اردو بلاگر "کراچی" استعمال کرے گا تو میرا مقصد صرف اتنا ہے کہ karachi کی ورڈ پر گوگل نے جو اشتہارات...
  10. بدتمیز

    محفل فورم کی expansion

    اس میں بہت سی کام کی چیزیں تھیں لیکن معذرت کے ساتھ وہ شمیل کا ذاتی پیغام تھا۔ محفل اور اس کے لئے میں‌ کسی پروفیشنل مضمون کی تلاش میں ہوں اس کے لئے شمیل کے مضمون کو بیس بنایا جا سکتا ہے۔
  11. بدتمیز

    وسٹا صوتی کی بورڈ

    بہت شکریہ :)
  12. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    عامر صاحب :shock: :shock: :shock: یہ کون ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میرا نام عامر ہو تو میں اپنا گلا خود دبا کر مار ڈالوں۔ :P ویسے یہ آپ کو کیوں لگا کہ میرا نام عامر ہے :cry: اور میں کیوں فکر کروں بھلا۔ فکر کرنے کو آپ جو موجود ہیں۔ ویسے آپ سب کی فکر کرتی ہیں یہ سب آپ کی کوئی فکر نہیں کرتے۔
  13. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    جواب تو دے دیا ہے آپ نے آگے سے بونگی ماری ہے
  14. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    میں‌ نے اس لنک پر http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6980&start=15 اپنے بلاگ پر ایک تجربے کا ذکر کیا تھا۔ اس سے پہلے میں‌ یہاں کسی ایسے طریقے پر بات کر چکا تھا جس کے استعمال سے کسی بھی بلاگ پوسٹ پر اس کے اردو الفاظ کی انگلش لکھی جائے۔ اس کا ایک جزوی سا حل میں نے تلاش کیا ہے۔...
  15. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    کہا بھی ہے کہ ٹک کر کھڑے ہو اپنی وکٹیں گنواتے جاتے ہو اور خود ہی خوش ہوتے ہو۔ شکر ہے اس دفعہ میڈل نہیں لکھ دیا۔ ا
  16. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    جھاڑو پرانا ہو جائے تو اس کو کوڑے دان میں پھینکا جاتا ہے اور اس کے تیلے بکھرے پڑے ہوتے ہیں :twisted:
  17. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    آپ وکٹ پر ذرا اچھے سے کھڑے ہوں کیا وکٹیں گنواتے جا رہے ہیں۔ بدتمیزوں کی صفائی تیلوں کے بس کی بات نہیں :twisted:
  18. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    یہ تو بھول گئے کہ تیلے لوگوں کے کس کام آتے ہیں؟ :twisted:
  19. بدتمیز

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    ہاہاہہا کیا مزے کی بات ہے۔ بس اب قدیر صاحب محفل کو داغ مفارقت دے گئے ہیں۔ یہاں کافی گھٹن ہے اور عجیب سے روئیے ہیں۔ خیر کیا ہو سکتا ہے۔ اب کمپیوٹر سائنس کا پروفیسر سائیٹ کی تعمیر کرے اور ایک ٹیم بنائے اور اس ٹیم کو شعر سنا سنا کر داد و تحسیں پائے اور اپنے ادبی پارے چھاپ چھاپ کر وہاں مواد بڑھائے
Top