جو مجھے ادب سے احترام سے پکارتے ہیں اور دل سے عزت دیتے ہیں ایسے پیارے پیارے بھائیوں کے لئے اپنی جان بھی حاضر ہے :angel: ۔۔۔ شروع سے ہی میں نے دیکھا ہے میرے ساتھ آپ نے آجتک کوئی جھگڑا ، کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی :angel: اس وجہ سے میری آپکے ساتھ خوب رہی ہے ، انشااللہ رہے گی بھی ۔ ۔
آپکے ساتھ تو...
آپ کوئی تقریب رکھئیے گا ناں :angel: اور پھر مجھے بھی دعوت نامہ آئے تاکہ میں ساڑھی پہن کے آپکے ہاں آؤں :kiss: ۔ ۔ورنہ تو یہاں کسی کی نا شادی ، نا ولیمہ ، کچھ بھی نہیں ہوتا جہاں بندی یہ ساڑھیاں ہی پہن کے جاسکے۔
:grin::grin:
:chatterbox: یہ آپ خود سن لیں ۔۔:battingeyelashes:
بھابھی کی بہت میٹھی ، خوبصورت آواز ہے مجھے بہت پسند ہے انکی آواز ،،، لہجہ بھی بہت صاف اور بہت ہی میٹھا ہے۔ آپ جب بات کریں گیئں تو آپ بھی یقینا یہی سوچیں گیئں :battingeyelashes:
نہیں :battingeyelashes: بلکے آج موڈُ بہت ہی اچھا رہا ہے ۔۔ :party: جب موڈ اچھا ہوتا ہے تو مجھے میوزک سوجھتا ہے آج بھی ایسا موڈ رہا ہے تبھی میں تصویروں پے تجربے ، گانوں کے ساتھ بناتی رہی ۔۔۔
:headphone:
دونوں ایک دوسرے سے بڑھکر ہیں :battingeyelashes:
یہاں اس فورم میں بہت بار ایسا ہوا ہے کہ جسکے بارے میں ، میری رائے اچھی ہوتی تھی ۔۔کچھ ہی وقت میں وہ رائے بدلنی پڑتی ہے :chatterbox: فسٹ امپریشن لاسٹ والی بات غلط ہے ۔ مگر شمشاد جی اس ساری محفل کے واحد انسان ہیں جنکے بارے میں ، میری رائے اچھی...
ایک دن فرُصت میں ۔۔۔
تھامے ہاتھ ہمارے ،
لے گئی اسُ ڈگر میں ۔۔
جہاں رہتی ہیں بہاریں ۔ ۔
چل دئیے ہم ادھر سے ،ہوکے کچھ بے فکر سے ۔ ۔
دل تھا اپنے بھروسے ۔۔ہم تھے دل کے سہارے ۔ ۔ ۔۔
یہ آپکے لئے ۔۔ :party: پھولُ ہی پھولُ ۔۔ تتلی ، پھول ،پانی اور میں ۔ ۔
جو پھولُ میں لائی تھی آپکے لئے وہ مرجھاُ گئے ہونگے ناں ۔۔ اب یہ لائی ہوں آپکے لئے ۔۔
:coffee:
:battingeyelashes:
سچ بات ہے اب میرا یہاں کی فیمیل فرینڈز پر سے ٹرسٹ ختم ہوا ۔۔ سچ کہتے ہیں دوستی وہی پکی پائیدار ہے جس سے آپ ملنا جلنا رکھتے ہیں ۔۔ ورنہ یہ ہوائی دوستیاں ہیں ٹائم پاس :chatterbox: