آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

مغزل

محفلین
ہمیں تو ایک ہی بار آپ نے فون کیا تھا۔ پھر بھول گئے ، ویسے نمبر ہمیں بھی دے ہی دیں۔۔
 

مغزل

محفلین
:chatterbox:

جب سے یہ تھریڈ کھلا ہے اب روز سب کو مسڈ کالز بھی تیزی سے آنے لگ گئیں ہیں :battingeyelashes:
جسے نا بھی آئی ہو یہ تھریڈ دیکھ کر آجاتی ہوگی :chatterbox:

ہاہاہ ۔۔ یعنی کہ مسڈ کال نہ ہوئی ۔ ابکائی ہوگئی ۔ کہ جی متلانے لگا ہے ہمارا۔ ہاہہاہاہا
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بھئی سچ پوچھیں تو جس دن سے میں نے اس لڑی میں قدم رنجہ کیا ہے ایک مس کال نہیں آئی اس د ن سے ۔
سچ میں ۔میری تو جان ہی چھوٹ گئی ۔ :notlistening::notlistening::notlistening:
 

تیشہ

محفلین
میں بوچھی سے نمبر لیتی ہوں‌آپ کا ، پھر دیکھتے ھیں کیا ہوتا ھے

لے لیں :battingeyelashes: میں دیتی ہوں شمشاد جی کا موبائل نمبر :chatterbox:
یقینا آپکو بہت اچھا لگے گا ان سے بات کرکے ۔ یہ بہت اچھے بندے ہیں ۔۔، :party:
بھابھی ان سے بھی کہیں زیادہ اچھی ہیں :happy: ۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
اب شمشاد بھائی لکھیں گے کہ آخری مس کال ۔ م۔م۔مغل کی آئی ہےابھی 2 منٹ پہلے ۔
( بجو کوئی آٹو میٹیک فون نہیں خوب مس کالیں کریں ان کو۔ ہی ہی ہی ہی )
 

شمشاد

لائبریرین
ایک مس کال آئی تو تھی 375۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبر سے، اس وقت میں لیٹا ہوا تھا۔ میں سمجھا لاہور سے آئی ہے، میں نے کال بیک کیا تو ٹیپ چل رہی تھی "اس وقت آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب نہیں آ رہا۔"
 

زین

لائبریرین
موبائل سائلنٹ پر رکھ کربھول گیا تھا ، ابھی دیکھا تو باس سمیت چار افراد کی کالز مطلب مس کالز آئی پے ں۔
 

خوشی

محفلین
ان سے لینے کی کیا ضرورت ہے۔ میں خود ہی دے دیتا ہوں۔
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لے لیں :battingeyelashes: میں دیتی ہوں شمشاد جی کا موبائل نمبر :chatterbox:
یقینا آپکو بہت اچھا لگے گا ان سے بات کرکے ۔ یہ بہت اچھے بندے ہیں ۔۔، :party:
بھابھی ان سے بھی کہیں زیادہ اچھی ہیں :happy: ۔۔۔۔

ان کی بیگم ان سے زیادہ اچھی ہوں گی اس میں مجھے کوئی شک نہیں ، باقی رائے بات کرنے کے بعد
 

تیشہ

محفلین
ان کی بیگم ان سے زیادہ اچھی ہوں گی اس میں مجھے کوئی شک نہیں ، باقی رائے بات کرنے کے بعد


دونوں ایک دوسرے سے بڑھکر ہیں :battingeyelashes:
یہاں اس فورم میں بہت بار ایسا ہوا ہے کہ جسکے بارے میں ، میری رائے اچھی ہوتی تھی ۔۔کچھ ہی وقت میں وہ رائے بدلنی پڑتی ہے :chatterbox: فسٹ امپریشن لاسٹ والی بات غلط ہے ۔ مگر شمشاد جی اس ساری محفل کے واحد انسان ہیں جنکے بارے میں ، میری رائے اچھی تھی ، اور اچھی ہی رہی ہے آجتک :battingeyelashes:
:party:
 

خوشی

محفلین
اچھا دیکھے لیتے ھیں ، آپ کے شمشاد بھائی کو ، آواز کیسی ھے پہلے یہ بتا دیں میرا دل بہت کمزور ھے:(
 

تیشہ

محفلین
اچھا دیکھے لیتے ھیں ، آپ کے شمشاد بھائی کو ، آواز کیسی ھے پہلے یہ بتا دیں میرا دل بہت کمزور ھے:(


:grin::grin:
:chatterbox: یہ آپ خود سن لیں ۔۔:battingeyelashes:
بھابھی کی بہت میٹھی ، خوبصورت آواز ہے مجھے بہت پسند ہے انکی آواز ،،، لہجہ بھی بہت صاف اور بہت ہی میٹھا ہے۔ آپ جب بات کریں گیئں تو آپ بھی یقینا یہی سوچیں گیئں :battingeyelashes:
 
Top