نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘

    ڈیرے میں 400 سے زائد لوگ قتل ہوچکے ہیں مگر مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت بالکل خاموش گویا ڈیرہ پاکستان کا حصہ نہیں یہ کبھی ایک بندے کو قتل کرتے ہیں اور دوسرے اس کے جنازے پر حملہ کرتے ہیں بس خبر چھپتی ہے اخبار میں اور اس کے بعد ورثاء کو ہراساں کرنے کے بعد سلسلہ ختم۔ کسی نے کہیں کیا خوب کہا تھا کہ...
  2. ظہور احمد سولنگی

    شریف بردران ناہل قرار

    زرداری کے پاس سندھ کا کارڈ نہیں ہے وہ تو لاڑکانہ کے لوگ بھی خوش نہیں اس فیصلے سے۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    شریف بردران ناہل قرار

    ماشاء اللہ دونوں کے تبصرے میں جان ہے ایک پی پی کا اور ایک نون لیگ کا۔ میرا بھی ایک مطالبہ ہے کہ میرے ضلع کے دو ٹکڑے کیے جائیں تاکہ ڈومیسائل بنوانے کے لئے کہیں دور نہ جانا پڑے۔ خرم کی بات ٹھیک ہے یہ سارے سیاستدان آپس بھائی بھائی ہیں اور ہم ہیں ان کی باتوں کا اپنی ذاتی لائف میں اثر لیتے ہیں۔ کئی...
  4. ظہور احمد سولنگی

    ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘

    پی پی پی، ن لیگ ، ق لیگ، اے این پی، جماعت اسلامی ، تحریک انصاف اس پر خاموش ہیں!!!!!!!!!
  5. ظہور احمد سولنگی

    ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘

    ٹیپو یہ فرقہ واریت نہیں بلکہ ایک قسم کی نسل کشی ہے، طالبان کہ چکے ہیں کہ اہل تشیع ہماری رکاوٹ ہیں۔ میں حیران ہوں ایک صحافی مارا جائے تو میڈیا سراپا احتجاج بن جاتی ہیں مگر ڈیرے کے لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں ستم یہ کہ وہاں کی مقامی انتظامیہ فریق بنی ہوئی ہے اور مقتولین کے ورثاء کو ہراساں کررہی ہے۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    شریف بردران ناہل قرار

    انتقامی سیاست ملکی مفاد میں نہیں۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کے بارے میں معلومات درکار!

    اس سلسلے میں ذیشان نے کافی کام کیا ہے ملاحظہ ہو یہ لنک اس سلسلے میں اگر کوئی مشورہ ہو تو براہ کرم ذیشان کو بتادیں میری کوشش ہوگی کہ ذیشان کو اردو ویب پر لے آؤں۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    سرگودھا سے کون ہے؟

    پھر تو میرا بھی کسی نہ کسی طرح سرگودھا سے تعلق بنتا ہے۔ کیوں جہانزیب بھائی میں سچ کہ رہاہوں نا؟
  9. ظہور احمد سولنگی

    ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘

    عبدالحئی کاکڑ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات میں خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے استعمال کے رجحان میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اگرچہ ملک کی باسٹھ سالہ تاریخ میں فرقہ وارانہ قتل وغارت کے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں مگر ان واقعات میں انسانی جانوں کا اتنے بڑے...
  10. ظہور احمد سولنگی

    ٹیلی میڈیسن سے پاکستان کے چھوٹے قصبے بھی مستفید

    ٹیلی میڈیشن کے ذریعے ویڈیو کانفرنس کی سہولت سے فائد اٹھاتے ہوئے دوسرے شہر میں بیٹھا ڈاکٹر مریض کی بیماری کی تشخیص اور علاج کر سکتا ہے۔ جلال جٹاں پاکستان کے بے شمار چھوٹے قصبوں میں سے ایک ہے۔ یہاں اکثر لوگ اپنی بکریوں اور مرغیوں کے ساتھ تنگ سی جگہ پر رہتے ہیں۔ مدثر غوری بھی انہی میں سے ایک ہیں۔...
  11. ظہور احمد سولنگی

    ڈیفنس میں شریعت

    محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی میں اہلیانِ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب سے عزت مآب آصف زرداری، سپہ سالارِ پاکستان جنرل کیانی، مجاہدینِ اسلام مولانا صوفی محمد اور انکے داماد (براڈ کاسٹر آف دی ائیر اور فاتح سوات) مولانا فضل اللہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے وادی میں نظام عدل کے قیام پر...
  12. ظہور احمد سولنگی

    سوات میں شریعت مبارک

    یہ کونسی شریعت ہوگی؟ اسلامی یا طالبانی؟ یا دیگر؟
  13. ظہور احمد سولنگی

    دل کا چاکلیٹ !

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد دنیا کو گلوبل ولیج ثابت کرنے کے لئے اگر صرف ایک مثال دینی ہو تو وہ ہے چودہ فروری کو منایا جانے والا ویلنٹائن ڈے۔ دو سو سے زائد ممالک میں اس دن محبت کے ایک ارب سے زائد تجدید نامے کارڈوں کی صورت ایک دوسرے کو دئیے جاتے ہیں۔ سرخ گلاب، دل کے شکل کے ڈبے...
  14. ظہور احمد سولنگی

    پیر نصیر الدین نصیر آف گولڑہ شریف نہیں رہے

    مجھے پتہ نہیں لگا تھا کہ یہ خبر یہاں آچکی ہے میں نے چیک بھی کیا تھا مگر نظر نہیں لہٰذا بہتر ہوگا اس کو حذف کیا جائے۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    پیر نصیر الدین نصیر آف گولڑہ شریف نہیں رہے

    یہ خبر نہایت دکھ کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ پیر نصیر الدین نصیر آف گولڑہ شریف اس جہان فانی میں نہیں رہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعوں۔ ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت ہے۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    ایم-ایس ورڈ کی فائل کو jpg. والی ایکسٹینشن میں کیسے تبدیل کروں؟؟

    آپ امیج پرنٹر ڈؤم لوڈ کریں، آپ کے سارے مسائل حل ہو جائیں وہ ہے بھی فری اور اوپن سورس۔ اس کے لئے آپ سورس فورج سائٹ پر جاکر تلاش کریں۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    ویلنٹائن ڈے

    کچھ سال پہلے میرے دوست کے ایک دوست نے کوئی اچھا سا گلدستہ خریدا اور ایک بھکارن کو دے دیا اور کہا شاید تمہیں زندگی میں کسی مرد نے پہلی بار تحفہ دیا ہوگا۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    میرا گاؤں اور گردنواح قسط 3

    آپ نے تو کٹائی صرف دیکھی نہیں مگر میں نے تو کی بھی ہے گندم ، جوار اور چاول کی۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی قسط نمبر 2

    میرے گاؤں کا نام سید بچل شاہ ہے اگر آپ گوگل ارتھ میں village bachal shah لکھیں تو آپ کو یہ گاؤں مل جائے گا یا اس لنک کو کریں
  20. ظہور احمد سولنگی

    میرا گاؤں اور گردنواح قسط 3

    بہن ان میں کوئی فرق نہیں۔ ہمارے جیسے دیہاتی لوگ ڈوڈا کہتے ہیں جبکہ تھوڑے سے مہذب ڈوکا کہتے ہیں۔
Top