نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    اسلام آباد و ہزارہ ڈویژن کی ہائیکنگ کے دوارن لی گئی تصاویر

    سرسبز و شاداب گاؤں۔ اس گاؤں کا نام ہے باغ پور ڈھیری۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    اسلام آباد و ہزارہ ڈویژن کی ہائیکنگ کے دوارن لی گئی تصاویر

    پس منظر میں خانپور ڈیم بھی نظر آرہا ہے۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    اسلام آباد و ہزارہ ڈویژن کی ہائیکنگ کے دوارن لی گئی تصاویر

    یہ تصویر باغ پور ڈھیری سے تھوڑی پہلے کی ہے۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    اسلام آباد و ہزارہ ڈویژن کی ہائیکنگ کے دوارن لی گئی تصاویر

    22 فوری کو ہم ایف سکس ٹریل 3 سے لے کر خانپور ڈیم تک گئے تھے اس درمیان کچھ تصاوری بنائیں تھی جو حاضر خدمت ہیں۔ یہ تصوی گوکینہ گاؤں سے تھوڑی آگے کی ہے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘

    ڈیرے کے لوگوں نے اب کی بار ووٹ فضل کریم کنڈی کو دیے تھے اور قران کا قسم لیا تھا کہ لوگوں کو تحفظ دلوائے گا مگر وہ تو ڈپٹی اسپیکر کے مزے لے رہا ہے ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ فضل الرحمن کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے اور اس سے بھی شکوک جنم لیتے ہیں۔ اگلی بار کا پتہ نہیں کس کو دیں گے۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    سندھی کلیدی تختہ

    یہ کوئی سرکاری تنظیم نہیں ہے صرف چند لوگ ہیں جو اس کو چلا رہے ہیں۔ باقی سندھی میں ایک ہی صوتی کلیدی کی بورڈ آپ اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔ میرے خیال میں یہ سندھی لئنگوئچ اتھارٹی سے منظور شدہ ہوگا۔ اگر کچہ زیادہ ضروری ہے تو بتانا۔
Top