نتائج تلاش

  1. M

    دس کی گنتی پوری کرنی ہے

    السلام عليكم و رحمة الله و بكراته
  2. M

    نفی کا استعمال

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته میرا سؤال اردو نحو سے متعلق ہے۔ مجھے کوئی ایسا فارم جو اردو قواعد کے لئے خاص ہو نہ مل سکا اس لئے اسے چن لیا۔ اگر کسی ساتھی کے علم میں ہو تو برائے کرم رہنمائی کر دے اور اس موضوع کو بھی وہاں منتقل کر دے۔ اردو میں حرف نفی تین ہیں : نہ، نہیں اور مت۔ مت امر کی نفی...
  3. M

    اردر صرف و نحو - گرائم

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته جزاك الله خيرا میں انتظار کروں گا اگر کسی اور ساتھی کے علم میں کوئی کتاب ہو تو ضرور بتائے
  4. M

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    یہاں سے فا‏ئلز حاصل کرنے کے لئے ایک عدد حساب درکار ہے
  5. M

    اردر صرف و نحو - گرائم

    جزاك الله خيرا دراصل یہ کتاب میرے پاس ہے اس کے علاوہ کسی کتاب کی نشاندہی کر دی جیئے بعض سوالات اس کتاب کے مطالعے کے باوجود تشنہ طلب رہ جاتے ہیں
  6. M

    اردر صرف و نحو - گرائم

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته مجھے اردر صرف و نحو - گرائمر سے متعلق کتابوں کی تلاش ہے خواہ نام ہی پتہ چل جائیں میری مراد شامل نصاب کتابیں اور ان کی شروحات نہیں بلکہ ایسی کتابیں جو قدیم مستند مصنفین کی ہوں
  7. M

    عربی کا مسلہ کھل اور زنبور

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته یہ لفظ یا تو عمر ہے( جو کہ خلیفہ ثانی کا نام ہے کیونکہ یہ غیر منصرف ہے علمیت اور وزن فعل کی وجہ سے اور اس پر تنوین نہیں آ سکتی ) یا عمروا ہے( واو اس میں اور عمر میں فرق کرنے کیلئے لایا جاتا ہے ) اس میں ایک احتمال ہو سکتا ہے زیدا: کو بدل الغلط بنا دیا...
Top