نتائج تلاش

  1. M

    بحر الفصاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته جزاكم الله خيرا میں معذرت خواہ ہوں کہ میں ایک مختلف نوعیت کا سوال پوچھ رہا تھا اور میں نے اس کی وضاحت نہیں کی۔ میں اس شعر کہ معنے پوچھنا چاہ رہا تھا۔ البتہ آپ کی اس بات سے لگا کہ مجھے "ترکیب" کا مفھوم ہی صحیح طرح واضح نہیں ہوا کہ "اس شعر میں تو کوئی ترکیب...
  2. M

    بحر الفصاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته 1: ابر اٹھا تھا کعبہ سے اور جھوم پڑا میخانہ پر بادہ کشوں کا جھڑمٹ ہیگا شیشے اور پیمانے پر اس شعر میں "شیشے" سے کیا مراد ہے؟ ۲: کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سودا ساغر کو میرے ہاتھ سے لیجیو کہ چلا میں کیا اس شعر لے دوسرے مصرعہ میں شاعر "محبوب" کی بے رخی سے...
  3. M

    بحر الفصاحت

    علم المعانی ابتداٰء مندرجہ ذیل اصطلاحات کی تشریح درکار ہے جو کہ بکثرت ترکیب کے تجزئے میں وارد ہوتی ہیں : ترکیب کی ساخت ترکیب کی ہیئت ترکیب کی نشست ترکیب کی سبکی ترکیب کی گرانی چونکہ بحر الفصاحت کے ضمن میں بات ہو رہی ہے تو مناست مولوم ہوتا ہے کہ اس میں جس مقام پہ یہ الفاظ وارد ہوئے اس...
  4. M

    بحر الفصاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته میں آجکل بحر الفصاحت کا مطالعہ کر رہا ہوں اور اس دوران بعض چیزیں سمجھ نہیں آتی یا کویے اشکال پیدا ہو جاتا ہے چناچہ خیال آیا کہ یہاں ان اشکالات کو رکھوں امید ہے کہ تسلی بخش جواب مل جائے کوئی جگہ اس نوعیت کہ مباحث کے لئے مختص نہیں ئے اس لئے اسے چن لیا
  5. M

    آئیے فارسی سیکھیں

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته جزاكم الله خيرا محمد وارث بھائی، میں نے پہلا درس کھولنے کی کوشش کی پر نہ کھول سکا۔ اگرچہ میرے براؤزر میں اردو کی سہولت موجود ہے لیکن اس فائل کا متن صحیح طرح واضح نہیں ہو رہا ہے عجیب و غریب علامات بنی ہوئی نظر آتی ہیں گویا کہ براؤزر اس فائل کو سمجھ نہیں سکا۔...
  6. M

    میڈیا وکی کی اردو لوکلائیزڈ فائل

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته کیا میڈیا وکی (Media Wiki ) کے پیغامات کی فائل (messages.php) کی اردو لوکلائیزیشن دستیاب ہے؟ کیونیکہ سٹینڈرڈ فائلز میں اردو کی فائلز موجود نہیں ہیں؟ واضح رہے کہ میرے پاس پی-ایچ-پی کا پانچواں ورزن نہیں ہے اس لئے وکی کا پرانا ورزن استعمال کرنا از بس ضروری ہے۔
  7. M

    آئیے فارسی سیکھیں

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته میں آج کل فارسی کے علم الصرف و النحو پر ایک مختصر رسالہ "تیسیر المبتدی" یاد کر رہا ہوں۔ مصنف - رحمه الله تعلى - نے گردانوں کے اکثر صیغہ جات کا تلفظ ذکر کیا ہے۔ البتہ بعض کی وضاحت نہیں کی گئی اور قاری متردد رہتا ہے چناچہ میں یہاں وہ صیغہ جات مع حرکات و سکنات نقل...
  8. M

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته مین یہاں الف ممدودہ کے املا کے حوالہ سے ایک بات کی تحقیق چاہتا ہوں۔ جسے میں نے بطور اقتباس اوپر نقل کیا ہے۔ الف ممدودہ کے املا کا قاعدہ میں نے ایک سائٹ پر پڑھا۔ چناچہ صاحب مقالہ کہتے ہیں کہ : کیا اس بات کو صحیح تسلیم کیا جا سکتا ہے؟ دوسری بات یہ کہ شرکا کے...
  9. M

    تعارف محمد مشرف

    سب احباب کا اجتماعی طور پر شکریہ
  10. M

    الجھے سلسلے

    2 ، 4 ، 3 ، 9 ، 4, 14, 5, 19, 6
  11. M

    تعارف محمد مشرف

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته (یہ لیجئے میں نے نیا دھاگہ بنا دیا) محمد مشرف نام ہے اسلام آباد کا رہائشی ہوں, آئی - ٹی کے میدان میں بی - ایس کی سند کا حامل ہوں، بطور آزاد کمپیوٹر پروگرامر (Free Lancer ) کام کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ شام کے وقت وفاق المدارس العربية کا منظور شدہ نصاب تعلیم "درس...
  12. M

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته محمد مشرف نام ہے اسلام آباد کا رہائشی ہوں, آئی - ٹی کے میدان میں بی - ایس کی سند کا حامل ہوں، بطور آزاد کمپیوٹر پروگرامر (Free Lancer ) کام کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ شام کے وقت وفاق المدارس العربية کا منظور شدہ نصاب تعلیم "درس نظامی" بھی پڑھ رہا ہوں۔ اردو ادب،...
  13. M

    نفی کا استعمال

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته لیکن اپ اس کا ربط بھی لکھ دیجئے تا کہ میں وہاں بھی سوال درج کروا سکوں
  14. M

    دس کی گنتی پوری کرنی ہے

    السلام عليكم و رحمة الله و بكراته در اصل میں نے جب نفی والا سؤال ارسال کیا تو اسے "نثر" میں منتقل کر دیا گیا مگر میں اس زمرہ میں پیغام ارسال کرنا تو درکنار اس کا مشاہدہ بھی نہیں کر سکتا تھا نتیجۃ میں اپنے شروع کئے ہوئے موضوع کو دیکھ سکتا تھا اور نہ نئے پیغام ہی کا اضافہ کر سکتا تھا تو مجبورا...
  15. M

    نفی کا استعمال

    السلام عليكم و رحمة الله و بكراته 1: اقلیم الف کے کسرہ کے ساتھ ہے۔ 2: اس کی جمع اقالیم بروزن تفاصیل ہے۔ آپ میرے سؤال کا جواب دے دیجئے!
  16. M

    نفی کا استعمال

    جزاک اللہ خیرا انٹرنٹ پہ اردو سے میرا تعلق کچھ نیا ہے اس لئے مجھے یہ نہیں معلوم کہ اردو لغت بورڈ سے آپ کی کیا مراد ہے۔ کیا یہ اسی مجلس میں ہے یا کہیں اور؟
  17. M

    نفی کا استعمال

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته يا ابن سعيد! الله اپ ور تمام اہل مجلس کو خوش رکھے ا اسطرح کی صورتحال ان کے ساتھ زیادہ پیش آتی ہے جن کا انہماک عربی زبان کے علم الصرف و النحو میں ہو الله تعالى مجھے بھی آپ لوگوں کے تجربات اور علم سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے!
  18. M

    نفی کا استعمال

    البتہ جن کے استعمالات سے میں قطعی طور پر واقف ہوں انہیں میں عنقریب یہاں لکھ دونگا
  19. M

    نفی کا استعمال

    السلام عليكم و رحمة الله و بكراته معذرت خواہ ہوں مجھے احساس نہ ہو سکا۔ بعض ذیلی فورم مجھے کچھ دیکھنے کی بھی اجازت نہیں دے رہے تھے۔ بس اسی کشمکش میں ایسا ہو گیا
  20. M

    دس کی گنتی پوری کرنی ہے

    اسے لئے میں نے اسے متفرقات کی لڑی میں پرویا۔ لیکن اب میں اسے نہیں دیکھ سکتا مجھے میرے اپنے بنائے ہوئے دھاگے کو دیکھنے کے لئے دس پوسٹس درکار ہیں
Top