نتائج تلاش

  1. M

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته امید ہے کہ آپ بخیریت تمام ہیں۔ امید ہے کہ آپ بخیریت تمام ہیں۔...

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته امید ہے کہ آپ بخیریت تمام ہیں۔ امید ہے کہ آپ بخیریت تمام ہیں۔ آپ سے ایک بات دریافت کرنی ہے کہ کیا فارسی میں زبان فارسی سے متعلق کوئی ایسا فارم ہے جہاں میں زبان سے متعلق امور کے بارے میں دریافت کر سکوں
  2. M

    ایک نیا سوال آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں...

    ایک نیا سوال آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?31595-%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81
  3. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته گفت: "این خبر پس از پایان عملیات نجات که برای رهایی خانم نورگروو به راه انداخته شده بود، اعلام شد" وگفت: "بهتراست که ما اهداف این حرکت را از خلال اهداف و انگیزه های جنگ های صلیبی بدانیم که آن جنگ نیز به منظور اهدافی به راه انداخته شده بود که امروز از شیوه های...
  4. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    یونس بھائی الله تعالى آپ کو جزائے خیر دے
  5. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    ۱: "به نص تورات، فرار پس از آن محقق شد که که آب دریا به کنار رفت و راهی برای گذر کردن این گروه از میان دریا باز شد." اس عبارت میں سرخ ٹکڑے کا ترجمہ درکار ہے نیز "کہ" بیانیہ جو اس جملے میں ہے کیا وہ "آن" کو بیان کر ریا ہے اگر نہیں تو پھر اس کا مشار الیہ کیا ہے؟ ۲: "در تورات آمده است: "پس...
  6. M

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته میں فارسی اخبار کا مطالعہ کرتا ہوں اور اس دوران بعض جملوں کا مجموعی مفہوم سیاق و سباق سے سمجہ جاتا ہوں لیکن اس کے بعض کلمات کے بالضبط مفہوم سے ناآشنا ہی رہتا ہوں اور بعض اوقات جملہ سرے سے سمجھ ہی نہیں آتا، اسی مشکل کے پیش نظر میں نے یہ دھاگہ بننے کی شروعات کی...
  7. M

    آغازِ فارسی کلاس

    ِآپ دونوں حضرات کا شکریہ٫ میں سمجھ رہا تھا کہ فک اضافت کے بعد "ہ" کو "ہ" پڑہیں گے لیکن معلوم ہوا کہ اس کا تلفظ اردو کی بڑی یے کی طرح ہو گاِ۔ "ہ" کو بڑی یے کی طرح پڑھنا ہائے مختفی کے ساتھ خاص ہے یا پھر مطلقا اس طرح پڑھی جائے گی؟ یہاں ایک بات مزید کہ جب اضافت "شان" کی طرف ہو تو کیا مضاف...
  8. M

    آغازِ فارسی کلاس

    جزاكم الله خيرا جمله مندرجہ ذیل ہے : "رای گیری از ساعت هفت صبح امروز در حدود شش هزار مرکز رای دهی در سی و چهار ولایت صورت گرفت" امید ہے کہ دوسرے سوال کا انتظار بھی ختم ہو جائے گا٫ اضافت سے متعلق چند باتیں اور بھی پوچھنی ہیں : ۱: جب مضاف کے آخر میں "ہ" ہو تو فک اضافت ہوتی ہے تو "جامہ خود"...
  9. M

    آغازِ فارسی کلاس

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته میں اضافت سے متعلق ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں: "از ساعت هفت صبح امروز" کیا "صبح امروز" ہفت کے لئے مضاف الیہ ہے؟ اور کیا اعداد کے آخر میں، بوقت اضافت، "علامت مضاف" یعنی زیر وغیرہ آتی ہے؟
  10. M

    آغازِ فارسی کلاس

    تقریبا ایک ماہ ہوا کہ میں نے فارسی پڑھنا شروع کی اور انترنت پہ کسی ایسی سائٹ کی تلاش میں تھا جہاں فارسی کسی بڑے کی سرپرستی میں سیکھ سکوں اور بالخصوص سوالات کے جوابات کے لئے مراجعت کر سکوں کہ اچانک اس محفل کا خیال آیا ۔۔۔۔ یہاں آیا تو اس دھاگے میں فارسی کے اسباق پروئے ہوئے دیکھے، بہت خوشی ہوئی...
  11. M

    آغازِ فارسی کلاس

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته 785 : هفتصد و هشتاد و پنج 895: ھشتصد و نود و پنج 964: نٰہصد و شصت و چھار 327: سٰہصد و بست و ھفت 459: چہارصد و پنجاہ و نہ 125: صد و بست و پنج 105: صد و پنج 176: صد و ھفتاد و شش 268: دوصد و شصت و ھشت 985: نہصد و ھشتاد و پنج 22: بست و دو 35: سی و پنج 67: شصت...
  12. M

    اشعار کی مراد کی وضاحت

    جزاكم الله خيرا بس مجھے ایک شک سا تھا، شرح صدر نہیں ہو ریا تھا اس لئے وضاحت کروا لی۔ کچھ مزید باتیں : ۱: بلبل خوش نغمہ ہوں لیک اس گلستان میں جہاں نالہ مرغ چمن سے کم نہیں فریاد زاغ اس شعر کا مضمون کیا ہے، شاعر کا مقصود کیا ہے؟ ۲: دم مصاف ترے دشمنوں کے لشکر میں صدائے نوحہ...
  13. M

    عربی بول چال

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته أنا أيضا مولع بالغة العربية و أنا أبذل كل جهدي لإتقانها قراءة و كتابة و سماعا و نطقا و أرجو أن يسهم كل منا بأساليب متنوعة فصيحة۔ میں بھی عربی زبان پہ فریفتہ ہوں اور میں اسے اچھی طرح پڑہنے لکھنے سننے اور بولنے کے لئے انتہائی کوشش کر رہا ہوں، امید ہے کہ یر...
  14. M

    اشعار کی مراد کی وضاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته نذقن یار میں کی خط نے رسائی پیدا : چاہ یوسف میں خضر بہر تماشا اترا (ناسخ) آخری مصرع کی مراد واضح نہیں ہوئی۔ بس اتنا سمجھ آتا ہے کہ یہاں ٹھوڑی میں آنے والے سبز خط کو تشبیہ دی ہے۔ خاص طور سے خضر اور یوسف - عليه الصلوة و السلام - کے کسی تعلق کی طرف اشارہ اس میں۔
  15. M

    اشعار کی مراد کی وضاحت

    جزاكم الله خيرا ویسے "بادل" کی تقدیر کافی مناسب دکھائی دیتی ہے۔ ان شاء الله تعالى مزید اشعار کی وضاحت کا طالب بن کے حاضر ہوں گا٫
  16. M

    اشعار کی مراد کی وضاحت

    صاحب بحر الفصاحب فرماتے ہیں : " ... چناچہ میرزا معز فطرت کہ بڑا عالم ایران کا تھا اور شاعر کامل عہد عالمگیر میں ہوا ہے، وہ مدت تک ہندوستان ہیں رہا ہے۔ اس نے زبان اردو میں یہ شعر کہا : از زلف سیاہ تو بدل دوم پری ہے در گلشن آئینہ گتا جوم پری ہے " سید قدرت نقوی صاحت اس پہ تعلیق...
  17. M

    اشعار کی مراد کی وضاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته از زلف سیاہ تو بدل دھوم پڑی ہے در گلشن آئینہ گھٹا جھوم پڑی ہے اس شعر کا مطلب میں نے سمجھنے کی کوشش کی ہے سمجھ میں اصلاح کا طالبگار ہوں "سیاہ زلف کی وجہ سے تیری شہرت ہو گئی ہے گلشن آئینہ کے در پہ تیری زلف...
  18. M

    بحر الفصاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ۱: نہاں ابر ظلمت میں تھا مہر انور اندھیرا تھا فاران کی چوٹیوں پر "نہاں" اس شعر میں خبر ہے مضاف نہیں۔ اور نثری شکل مہں یہ ہو گا : "میر انور ابر ظلمت میں نہاں تھا" ٹھیک؟ ۲: بعض اوقات ایک واقف کار کو انجان قرار دے دیا جاتا ہے۔ اس کی مثال "بحر الفصاحت" میں...
  19. M

    بحر الفصاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته خبر سے حاصل ہونے والے فائدوں میں سے ایک "لازم فائدہ خبر" ہے۔ یعنی متکلم کا مقصود مخاطب کو یہ بتانا کہ میں اس خبر سے (مضمون جملہ سے) با خبر ہوِں۔ "بحر الفصاحت" میں اس کی مثالوں میں سے ایک مثال صاحب کتاب کا اپنا مندرجہ ذیل شعر ہے : اے چرخ تو...
  20. M

    بحر الفصاحت

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته جزاكم الله خيرا امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا اور میں کلاسیکی اردو ادب کا ذوق پیدا کر پاونگا
Top